HAM Hussain as wale

HAM Hussain as wale

Share

alajal Ya imam as

19/06/2026

امام علی ابن ابی طالب ع فرماتے ہیں اللہ ج ک حضور سر تسلیم ھوجاو

سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ

17/06/2026

ماشاءاللہ ایام عزا میرا بیٹا رضا کاظم مولا نذر بد سے محفوظ رکھے اور عزادار بنایئ

16/06/2026

ہائے حسین ع ہائے علی ع کی بیٹیاں س امام حسین علیہ السلام کا مان غازی عباس مولا ع جب نہرے فرات کی طرف بڑھتے گئے جناب زہرہ س کی بیٹیوں کے ارمان اور سہارے ختم ھوتے گئے امام حسین علیہ السلام کی جان تھے مولا عباس ع جب وہ گئے مولا صرف وہ خود نہ گئے جناب ذینب سلام اللہ علیہ کی امیدیں دم توڑ گیئں جناب ذینب س کا سہارا سر سے چھن گیا ہائے علی ع کی بیٹیاں بے ردا ھوگیئ زنداں کی تنہائیوں میں سسکتی جناب سکینہ س اپنے بابا کا سینہ تلاش فرماتی رہی لیکن نہ ملا بابا کا سینہ جناب سکینہ س کو بابا کا سر ملا وہ سر جس کو رسول خدا چوما کرتے جس کو دھیک کر رسول ع کی معراج ھوا کرتی تھی وہ چہرہ مبارک اس حالت میں ملا بی بی سیکنہ س گرد صاف کرتی رہی اپنے با با ک چہرہ اقدس سے
ہائے سیدہ بنت حسین علیہ السلام
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

😭😢😢😭😭😢😭😢😢😢😢😭😭😭😢😢😢😭😭😭😭😭😭😢😢😢😭😭😭😭😭😭😢😢😭😭😭😭😭😢😥😥😥😥😢😢😢😭😭😭😭😭😭😭

16/06/2026

اسلام و علیکم و یا علی ابن ابی طالب ع مدد محرم الحرام کا چاند آج رات رسول ص کی بیٹیوں س کیلئے اج وہ قہر بن کر ٹوٹا ہے اور وہ قیامت لے کر آیا جس کی آواز ہر گھر سے رونے کی عرش ہلا دیں گی ملائکہ اپنی مقام پر نہ ٹھہر سکے ال محمد ع کے گھر سے جنازے اٹھیں گے اس گھر سے ننھے شیر خوار بچوں سے لیکر بوڑھوں تک بے گناہ بے جرم و خطا شہید کردیئے جائیں گیں ال محمد ع کو پیاسہ شہید کیا جائے گا ال محمد ع کو پیاسہ شہید کیا جائے گا محمد ص کی بیٹیاں چادریں سروں سے قربان کردے گئ رسول ص کی بیٹیاں س جن کے گھر کی دہلیز پر فرشتے بنا دستک کے نہ جاتے تھے وہی امت رسول ع کے آیت تطہیر والے گھر آگ بر سائے گی مہندی والے ہاتھ خون سے رنگ دیئے جائیں گے صحراؤں میں پانی کربلا کی تپتی ریت پر گرا دیا جائے گا مگر نھنے شیر خوار بچوں کو پیاسہ مارا جائے گا امام حسین علیہ السلام 3 دن ک مسلسل پیاسے تھکے ہارے اپنی ال ع کے جنازے اٹھاتے ھوئے زخموں سے چور شہید کردیئے جائیں گے اما م حسین علیہ السلام پر کائنات کا ہر ظلم اپنایا گیا جس کو پتھر ملا اس نے مارا جس کو نیزا ملا اس نے نیزا مارا جس کے پاس جس طرح کا ظلم کرنے کا موقع تھا اس نے وہ ظلم کرنے میں دیر نہیں کی جس کے پاس کچھ نہیں تھا اس نے تپتی ریت امام حسین علیہ السلام پر پھینک کر اجر رسالت ع دیا پھر
کہتے ہیں ہم کیوں روتیں ہیں

😭😭😭😭😭😭😥😥😭😥😭😥😭😥😭😥😥😭😥😭😥😭😥😭😥😭😥😭😭😥😭😥😭😭😥😥😭😥😭😥😭😭😥😭😥😥😭😭😥😥😭😭😭😥😭😭😥😭😥😭😥😥😭😭😥😭😭😭😥😭😭😭

💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

14/06/2026

اسلام و علیک یا ابا عبداللہ اسلام و علیک یا مظلوم کربلا ع

14/06/2026

کربلا ھو گیی تیار خدا خیر کرے
یہ قیامت ک ہیں آثار خدا خیر کرے

تما اہل ایمان سے گزارش ہے محرم الحرام کو شیعہ،سنی۔بریلوی، اہلحدیث
ہندو ،عیسائی بن خر نہیں انسان بن کر انسانیت کے ناطے محرم الحرام کا آحترام کریں
کیونکہ امام حسین علیہ السلام کسی ایک مثلک یا مذہب کی امام نہیں
امام حسین علیہ سلام تمام انسانیت کے حقیقی پیشوا اور حقیقی امام ہیں
اللہ پاک ج سے دعا کرتا ھوں اس سال محرم الحرام میں ہمیں اتحاد ایمان اور ایک سچا مومن مسلمان ھونے کیلئے توفیق عطا فرمائیں الہی امین

13/06/2026

اسلام و علیکم و یا علی ابن ابی طالب ع مدد الحمدللہ رب العالمین

امام حسین علیہ سلام کی 10 محرم الحرام کو شہادت پر فتوے لگانے والے ان نام نہاد مسلمان کیسے کہتے ہیں ہم بھی امت رسول ص میں سے ہیں
جب ک نبی آخرالزماں حضرت محمد ص کی ال جو دین اسلام بچانے کیلئے لٹ گئے وہ 10 محرم الحرام کو تپتی صحرا پر اما م حسین علیہ السلام لخت جگر حضرت محمد ص تڑپتے رہے وہ بے کفن بے دفن رہے تو یہ امت کس لحاظ سے 10 محرم الحرام کو کو اپنوں کی قبروں پر مٹی ڈالنے جاتے ہیں اگر ان ک مطابق عزاداری پرسہ امام حسین علیہ السلام دین میں کہی نہیں لکھا تو ہمیں جواب دین ذرا یہ 10 محرم الحرام کو آپ مٹی کس بنیاد پر وہاں ڈالنے جاتے ہیں یہ آپ کی کونسی شریعت ہے یہ سب امام حسین علیہ السلام کی شان میں گستاخی کرنے کیلئے ایک بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے اور ضد ہے جو صرف رسول اللہ ص کے دل دکھانے کے علاوہ کچھ بھی نہیں
رسول اللہ ص کی بیٹیاں س بازاروں بے پردہ ھویئ اور یہ کونسی سنت نبوی ہے رسول ص کی بیٹیاں بے پردہ ھویئ اور یہ خوشی خوشی قبروں پر مٹی ڈالنے جاتے ہیں افس7وس بس افسوس ان جیسے جاہلوں پر اور ان کی گھٹیا جہالت پر

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Krishan Pura Rawalpindi
Rawalpindi
1214