poth bangoin paniyola Azad kashmir

poth bangoin paniyola Azad kashmir

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from poth bangoin paniyola Azad kashmir, Health/Beauty, poth bangoin paniyola Azad kashmir, Rawalpindi.

27/06/2024

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گلہ ملی خان بنگوئیں والے سردار روشن صاحب وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
#سکندرحیات ✍️

16/06/2024

شاپر جمع کر لو شاپر😁

16/06/2024

*اللّٰهُ أَكْبَرُ ، اللّٰهُ أَكْبَرُ ، اللّٰهُ أَكْبَرُ ،*
*لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللّٰهُ،*
*اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ،*
*وللّٰهِ الحمد*

*اللّٰهُ أَكْبَرُ ، اللّٰهُ أَكْبَرُ ، اللّٰهُ أَكْبَرُ ،*
*لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللّٰهُ،*
*اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ،*
*وللّٰهِ الحمد*

*اللّٰهُ أَكْبَرُ ، اللّٰهُ أَكْبَرُ ، اللّٰهُ أَكْبَرُ ،*
*لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللّٰهُ،*
*اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ،*
*وللّٰهِ الحمد*
#سکندرحیات ✍️

16/06/2024

جولوگ اس عید پہ بھی اُداس ہیں
اللّٰه پاک اُن کی اُداسی کو خوشی میں بدل دیں ۔آمین🤲🥀
#سکندرحیات ✍️

16/06/2024

Eid Mubarak all friend

Photos from poth bangoin paniyola Azad kashmir 's post 16/06/2024

انتہائی افسوس ناک خبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
عید الاضحی سے ایک دن قبل تیز رفتاری نے ایک اور ماں کی گود اجھاڑ دی ۔ہجیرہ سے تتہ پانی روڈ منڈھول بوکڑہ میں موٹر سائیکل حادثہ
حادثے میں نوجوان عماد قسیم ولد محمد قسیم خواص والے وفات پا گئے ہیں۔
۔اسکے ساتھ ان کا دوسرا کزن فرحاد نصیر بھی زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہسپتال میں ایڈمنٹ ہے۔۔۔۔اللہ پاک عید کے بابرکت دن کے صدقے نوجوان کی مغفرت فرمائے اور فرحاد (فادی )کو صحت کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے۔۔۔سب دوستوں سے دعاؤں کی التماس ہے۔۔ثمہ آمین۔۔
#سکندرحیات ✍️

07/06/2024
07/06/2024

برکت صاحب کا سب سے بڑا بیٹا حنین برکت حادثہ میں فوت ہو گیا ہے حسام جو اُن کے ساتھ تھا وہ اللّٰہ کا شکر ہے بہتر ہے۔
بہت ہی افسوس ناک خبر۔😥😥
لاگڑیاٹ والے برکت صاحب ۔عرف بگو کا جواں بیٹا ٹریکٹر حادثہ میں جان کی بازی ہار گیا۔اللہ پاک مغفرت فرماے اور گھر والوں کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے امین۔
#سکندرحیات ✍️

29/05/2024

ریاست جموں کشمیر کے عوام اور پاکستانی عوام سے ایک عرض ہےکہ آج حکومت پاکستان نے یہ بات مانی ہے کہ کوہالہ پُل اور بصری پل سے آگے ان کی حدود نہیں ہے بلکہ کوہالہ پُل اور بصری پل سے آگے ایک اور ریاست ہے جسے ریاست جموں و کشمیر کہتے ہیں ۔۔
زمینی حقائق کچھ بھی ہوں قانوناً کوہالہ پُل پر پاکستان کی حدود ختم ہو جاتی ہے ۔ یہ آج پاکستان نے خود تسلیم کیا ہے ۔۔۔۔
#سکندرحیات ✍️

29/05/2024

خدارا کشمیریوں 76 سالوں بعد ہم ایک قوم بن کر ابھرے ہیں ھماری قوم صرف کشمیری ھے۔اب پھر جماعتوں اور نظریوں میں تقسیم نہ ہو جانا۔صرف کشمیری اس پوسٹ کو شیئر کرے گا ۔غیرت مند کشمیری 🚩
#سکندرحیات ✍️

29/05/2024

تلاش ورثا ۔
آزاد پتن آزادکشمیر دریائےجہلم سے ایک عورت کی ڈیڈ باڈی ریسکیو 1122پلندری نے ریکور کی ہے ایک بازو پر سونے کی چوڑیاں پہن رکھی ہیں متعلقہ لوگ رابطہ کر سکتے ہیں۔03002078176
قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہیکہ گزشتہ دنوں مظفرآباد دومیل پل سے چھلانگ لگانے والی پولیس ملازم کی ستائی اہلیہ کی ہوسکتی ہے
#سکندرحیات ✍️

29/05/2024

آلو پیاز بیچنے والے غریبوں کو اگر ریٹ لسٹ دی جاتی ہے تو ڈاکٹروں اور پرائیویٹ سکولوں کو لگام ڈالنے کیلئے ریٹ لسٹ کیوں نہیں اصل مافیا تو یہ ہے جو عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے ان کے ہاتھ اونچے ھیں اس لیے کوئی بھی ان کے خلاف نہیں بول رہا
سکندر حیات ✍️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Poth Bangoin Paniyola Azad Kashmir
Rawalpindi
47010