Baby Hubs

Baby Hubs

Share

Welcome to Babyhubs - your one-shop premium baby products. BabyHubs brings you safe, affordable, and high-quality baby products delivered to your doorstep.

From baby gear to travel essentials, we provide trusted items that make parenting easier. Why parents choose BabyHubs:

100% secure shopping experience

Reliable suppliers and quality-checked products

Easy return and refund policy

Fast delivery to your location

Shop smart. Shop secure. Shop BabyHubs.

22/10/2025

12/10/2025

*💥پاکستان نے نمک حرام افغاـ نیوں کی بجادی*

*🌼پاک فوج کی انفنٹری، توپ خانہ، بکتر بند اور تمام لڑاکا کورز افغاـ نستان کی بلااشتعال جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔*

07/10/2025

سویڈش مہم جو اور ماحولیاتی کارکن گریٹا تھن برگ اسرائیلی حراست سے رہا ہوکر یونان پہنچ گئیں، جہاں انہیں فلسطین کے حامی مظاہرین نے پرجوش انداز میں خوش آمدید کہا، کارکنوں نے الزام لگایا کہ اسرائیلی حراست میں ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک ہوا، تاہم اسرائیل نے ان الزامات کو مسترد کر دیا

07/10/2025

"ڈاکوؤں کے لئے بنایا گیا "سیف سٹی کراچی

جدید کیمرے قدیم موٹر سائیکل کا چین کور ، انڈیکیٹر اور نمبر پلیٹ دیکھ لیں گے

لیکن 5 فٹ اور 6 فٹ کے غیر مقامی ڈاکوؤں کو دیکھنے کیلئے ان کی آنکھوں میں موتیا اُتر آئے گا؟

گھر کے باہر پڑی ریتی بجری کی اطلاع تو پورے تھانے کو بغیر کیمرے کے چند سیکنڈوں میں پہنچ جائے گی لیکن بینکوں ، اے ٹی ایم مشینوں اور راہ چلتے لوگوں سے لوٹ مار کرتے ڈاکوؤں کی اطلاع ملنے کے باوجود بھی موبائل ایک گھنٹے بعد آئے گی اور وہ بھی جاتے ھوئے پیٹرول ڈیزل کے پیسے بھی لیکر جائے گی

Wah raay karachi
Wah raay karachi

Aab tou BHATTA lenaay wala group bhi nahi hai......

Phir kon hai???????

21/08/2025

⛈️ Cloud Burst (طوفانی بارش) ka zikar Qur’an Majeed me bhi aya hai, jahan Allah Ta’ala ne insaan ko apni qudrat aur azaab ki nishaniyan yaad dilayi. 🌧️
Har baarish sirf rehmat nahi hoti, kabhi kabhi woh azmaish aur azaab ka paigham bhi hoti hai. 🤲
Yeh manzar humein Allah ki taraf rujoo karne aur apne aamal sudharne ki yaad dilata hai. 🌍"

TikTok · afrah3940 27/07/2025

1. "میری خاموش دعاؤں کا حاصل ہے تُو، میرے رب کا سب سے خوبصورت تحفہ ہے تُو۔"

2. "چھوٹے سے چہرے پر بڑی سی مسکراہٹ... جیسے جنت کا کوئی منظر!"

3. "تیرے لمس میں سکون ہے، تیری ہنسی میں میری دنیا چھپی ہے۔"

4. "تو روتا ہے تو دل کانپتا ہے، تو ہنستا ہے تو زندگی مسکرا اٹھتی ہے۔"

5. "یہ معصوم آنکھیں... ہزاروں کہانیاں کہہ جاتی ہیں بغیر بولے۔"

6. "میرے دل کی سب سے قیمتی چیز... میرا بچہ۔"

7. "یہ ننھے قدم میرے لیے جنت کا راستہ ہیں۔"

8. "تو میرے خوابوں کی تعبیر ہے، میری زندگی کی سب سے پیاری تصویر ہے۔"

9. "تُو آیا تو ہر دکھ چھپ گیا، ہر خوشی نے رنگ پکڑ لیا۔"

10. "نہ کسی لفظ کی ضرورت ہے، نہ کسی دلیل کی… تیری موجودگی ہی کافی ہے۔"

TikTok · afrah3940 Check out afrah3940’s video.

TikTok · afrah3940 27/07/2025

https://vt.tiktok.com/ZSSY9wj6C/

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Rawalpindi
46000