Al Saudia Tibbi Foundation Rawalpindi
السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
30/07/2026
بچپن کی غلط کاریوں کا علاج
السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
WhatsApp 0301 7978253
25/07/2026
🌿 سفوفِ مغلظ (جریان، سرعتِ انزال و لیکوریا کا علاج)
📜 نسخہ: بھنڈی کے بیج، تخمِ سروالی (سلارہ)، گوندِ کیکر، پھلی کیکر، موچرس اور چینی (تمام ہموزن) کا باریک سفوف بنا لیں۔
💡 طریقہ: 1 چمچ صبح و شام نیم گرم دودھ سے لیں۔
✨ فوائد: منی کو گاڑھا کرتا ہے، جریان، سرعتِ انزال، منی کے پتلے پن اور خواتین میں لیکوریا کے لیے اکسیری دوا ہے۔
اگر یہ نہیں بناسکتے تو السعودیہ طبی فاؤنڈیشن کا اکسیر مغلظ کورس منگوا کر استعمال کریں۔
السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
Order on WhatsApp 0301 7978253
23/07/2026
مادہ کے گاڑھے پن مادہ منویہ کی پیدائش اور قوت باہ کو بڑھانے کے لیئے یہ قدرت کا تحفہ ہے بھنے چنے بادام گڑ کدو کے بیج مونگ پھلی مناسب مقدار بقدر ہضم یعنی جتنا ہضم ہو سکے نہار مبہ کھا کر ایک گلاس نیم گرم دودھ پیئں 40 یوم میں طاقت کا مشاہدہ خود ہو جائے گا۔
اگر یہ استعمال نہیں کرسکتے تو السعودیہ کا اکسیر مغلظ کورس منگوا کر استعمال کریں۔
السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
Order on WhatsApp 0301 7978253
18/07/2026
بیڈ توڑ کورس
Bed 🛏️ Tor Course
السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
Order on WhatsApp 0301 7978253
17/07/2026
قوت باہ کو بڑھانے کا عجیب و پر اثر نسخہ
لیکن وعدہ کریں اس پوسٹ کو شیئر کریں گے
تخم پیاز 100 گرام لے لیں اور روزانہ اس کا قہوہ بنا کر پینا ہے۔ بنانے کا طریقہ 1 گرام تخم پیاز ایک سے ڈیڑھ کپ پانی میں قہوہ بنا کر پیئں دن میں کسی بھی وقت کھانے کے ایک گھنٹہ بعد۔ ان شاءاللہ 40 دن استعمال کرنے سے گیا گزرا بندہ بھی مکمل فٹ ہو جائے گا۔ آزما کر دیکھیں ان شاءاللہ دعائیں دیں گے۔
اگر یہ استعمال نہیں کرسکتے تو السعودیہ طبی فاؤنڈیشن کا بیڈ توڑ کورس منگوا کر استعمال کریں۔
مزید طبی معلومات کے لییے ہمیں فالو کریں
السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
Order on WhatsApp 0301 7978253
11/07/2026
معجون گل زعفران کورس
شاندار آفر 🎁 🎁 🎁 🎁
السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
Order on WhatsApp 0301 7978253
03/07/2026
معجون گل زعفران کستوری والی
Majoon Gul E Zafran
Price 3500 PKR
السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
Order on WhatsApp 0301 7978253
18/06/2026
بہی / سفرجل / Quince کے فوائد
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: سفر جل کھاؤ کہ دل کے دورے کو دور کرتا ہے اللہ تعالیٰ نے ایسا کوئی نبی نہیں مامور فرمایا جسے جنت کا سفرجل نہ کھلایا ہو کیونکہ یہ ( فرد کی قوت کو چالیس مردوں کے برابر کرتا ہے ۔۔(ابن ماجہ )
اپنی حاملہ عورتوں کو سفر جل کھلایا کرو کیونکہ یہ دل کی بیماریوں کو ٹھیک کرتاہے اور لڑکے کو حسین کرتا ہے۔(ذھبی)
بہی کو بطور پھل یا مربہ بکثرت کھایا جاتا ہے روزانہ صبح نہار منہ ایک سے دو پیس کھانے سے جسم میں قوت پیدا ہوتی ہے۔یہ معدہ جگر دل اور دماغ کو قوت دیتی ہے۔پیشاب اور دودھ کو جاری کرتی ہے، سانسوں میں خوشبو پیدا کرتا ہے ، پھیپڑوں کو طاقت دیتا ہے۔
سے بیہئ میں بے شمار خوبیاں پائی جاتی ہیں مثال کے طور پر:
۱۔ بیہئ دل کے لئے بہت مفید ہے۔
۲۔ تازہ بہی یا بہی کا مربہ جسمانی کمزوری دور کر کے قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے ۔
۳۔ اگر حمل کے دوران کھایا جائے تو اسقاط حمل سے کافی حد تک محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
۴۔ بیہئ کے استعمال سے پیشاب کھل کر آتا ہے۔
۵۔ تلی اور جگر کے امرارض میں مفید ہے"۔
۶۔ گرمی کے باعث ہونے والے سردرد کو دور کرنے کا ایک قدرتی غذائی ٹانک ہے۔
۷۔ بیہئ انتڑیوں کو صاف کرکے انہیں قوت دیتا ہے"۔
۸۔ گرمی کے باعث ہونے والے نزلہ اور کھانسی کے لئے مفید ہے"۔
۹۔ دمہ کے لئے شفاء بخش دوا ثابت ہوتی ہے"۔
۱۰۔ دل اور دماغ کی گرمی کو ٹھیک کرتی ہے"۔
۱۱۔ بلغم اور سینہ کی خر خراہٹ کو نفع پہنچاتا ہے"۔
۱۲۔ خشک کھانسی کے لئے مفید ہے۔"۔
۱۳۔ مثانہ اور جگر کی گرمی کو دور کرتاہے۔"۔
۱4۔ دماغ کو فرحت بخشتا ہے۔ بہی کا جوس السر میں بہت فائدہ مند ہے۔
طاقت کا خزانہ السعودیہ کی معجون سفرجل دستیاب ہے۔
بیری والا چھوٹا شہد دستیاب ہے 4200 کلو
ہوم ڈلیوری فری
مزید ایسی معلومات و دیسی علاج کےلیے فالو کریں
السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
0301 7978253
پوسٹ کو لائیک کر کے آگے شیئر کیجئے۔
15/06/2026
شدید ترین کھانسی کا آسان حل
اگر بہت زیادہ کھانسی ہورہی ہے اور کسی طرح نہیں رک رہی تو یہ ایک دفعہ ٹرائی کرلیں۔ ایک چمچ شہد میں تھوڑا سا ادرک کا رس اور کٹی کالی مرچ کو اچھی طرح مکس کریں اور پی لیں ان شاءاللہ فوری طور افاقہ ہوگا۔
مزید ایسی معلومات و دیسی علاج کےلیے فالو کریں
السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
0301 7978253
پوسٹ کو لائیک کر کے آگے شیئر کیجئے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Rawalpindi
46000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 21:00 |
| Tuesday | 09:00 - 21:00 |
| Wednesday | 09:00 - 21:00 |
| Thursday | 09:00 - 21:00 |
| Friday | 09:00 - 21:00 |
| Saturday | 09:00 - 21:00 |
| Sunday | 09:00 - 21:00 |