TJR Rawalpindi Division

TJR Rawalpindi Division

Share

تنظیم برادری جرال راجپوت راولپنڈی ڈویژن گروپ

Photos from TJR Rawalpindi Division's post 07/11/2025

تنظیم جرال راجپوت راولپنڈی ڈویژن کے
سابقہ ناظم خیابان سر سید نصر اللہ خان جرال صاحب اور
صدر بابر شریف جرال
راولپنڈی ڈویژن کے تمام عہدے دران اور یونین کونسل پڑیال اور میرپور کے صدر اور ان کے عہدے دران نے
ایڈیشنل نائب صدر جہانگیر جرال (گوگا)
کے بھتیجے کی شادی میں شرکت کی اور گوگا جرال کے بھتیجے کو مبارکباد بھی دی
میر پور سے راجہ نعیم جرال راجہ بوبی جرال راجہ زوالقرنين جرال راجہ حسنین جرال علی حیدر جرال بابر جرال سجاول جرال اور پڑیا ل سے
شکیل جرال عثمان جرال شہزاد جرال عبد الغفور جرال عنصر صدیق جرال بلال جرال حسن جرال جہانگیر جرال گوگا نے شرکت کی اور یک جحتی کا اظہار کیا
وقار آصف جرال
TJR Rawalpindi Division
کوارڈینیٹر سوشل میڈیا

Photos from Daily Urran News's post 04/10/2025
Photos from TJR Rawalpindi Division's post 28/09/2025

تنظیم جرال راجپوت راولپنڈی ڈویژن
صدر۔
محترم جناب بابر شریف جرال
آور سرپرست اعلیٰ۔ عبد القدوس جرال ۔ جس میں صدر تنظیم جرال راجپوت ٹیکسلا واہ کینٹ۔
حفیظ اللّٰہ جرال۔
سینئر نائب صدر ۔ محمد اعجاز جرال۔
جنرل سیکرٹری
عثمان جرال۔
اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری
عبید جرال۔
میڈیا کوآرڈینیٹر
آصف جرال۔
جوائنٹ سیکرٹری
عبد القدیر جرال
اور تنظیم کے تمام عہدے درانوں سے ملاقات کی اور ان کو مبارکباد دی ان کا شکریہ ادا کیا
اور اخر میں دعا بھی کی گئی

وقار آصف جرال
TJR Rawalpindi Division
کوارڈینیٹر سوشل میڈیا

27/09/2025

تنظیم جرال راجپوت
تحصیل ٹیکسلا واہ کینٹ کے عہدے دران کی لسٹ

27/09/2025

تنظیم جرال راجپوت
یونین کونسل پڑیال کے عہدے دران کی لسٹ

27/09/2025

تنظیم جرال راجپوت
تحصیل کوئٹہ کے عہدے دران

Photos from TJR Rawalpindi Division's post 26/09/2025

راولپنڈی ڈویژن
بابر شریف جرال
آج تحصیل ٹیکسلا واہ کینٹ صدر کے ساتھ ملاقات اور ان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی

وقار آصف جرال
TJR Rawalpindi Division
کوارڈینیٹر سوشل میڈیا

08/09/2025

وقار آصف جرال
TJR Rawalpindi Division
کوارڈینیٹر سوشل میڈیا

02/09/2025

معزز گروپ ممبران و جرال قبیلہ السلام و علیکم و ر حمتہ اللہ!

*تنظیم جرال راجپوت* کی مرکزی کیبنٹ کی منظوری اور مرکزی صدر مرزا ناصر محمود جرال صاحب کی حتمی منظوری کے بعد ہم *یونین کونسل پڑیال - ڈسٹرکٹ راولپنڈی* کی تنظیم کا اعلان کرتے ہوئے انتہائی پرمسرت اور پرامید ہیں کہ ہمارے یہ قابل بھروسہ ساتھی قبیلہ کی فلاح و بہبود کے پروگرام میں مرکزی تنظیم کے دست و بازو بنیں گے اور اپنی تمام تر صلاحیتیں اور کاوشیں اپنے ضرورتمند بہن بھائیوں کی دادرسی میں صرف کریں گے انشااللہ-

مرکزی *تنظیم جرال راجپوت* اپنی باقی ضلعی و مقامی تنظیموں کی طرح آپکی بھی بھرپور راہنمائی و معاونت کرے گی-

دعا ہے کہ اللہ تعالی خیر کے اس مشن میں پورے اخلاص کے ساتھ آپکو ثابت قدم رکھیں (آمین)

وقار آصف جرال
TJR Rawalpindi Division
کوارڈینیٹر سوشل میڈیا
*تنظیم جرال راجپوت*

31/08/2025

وقار آصف جرال ممبر سوش ل میڈیا ٹیم ۔۔۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ

Category

Website

Address

Khyban E Sir Syed 4B Rwp
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TJR Rawalpindi Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Rawalpindi.