Mughal Medical Clinic

Mughal Medical Clinic

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mughal Medical Clinic, Health/Beauty, Girja Road near mughal school system, Rawalpindi.

عوام کی خدمت کے لیے معیاری، سستی اور دیانتدار
طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔
🩺 جنرل او پی ڈی •بچوں کا علاج •ناک کان اور گلے کے ماہر•ماہر غذائیات• جلد کے امراض •زنانہ امراض
💉 حفاظتی ٹیکہ جات۔
📍 گرجا روڈ، مغل اسکول سسٹم کے قریب
📞 0316-3750644

10/09/2026

Mughal medical clinic girja Road Rawalpindi is looking for interns !
Submit you cv at 0316 3750644

25/08/2026

رہنما فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے مغل میڈیکل کلینک، گرجہ روڈ، راولپنڈی میں منعقدہ آج کے ویکسینیشن ڈے کی چند جھلکیاں۔ آج ہم نے گرجہ روڈ کی کمیونٹی کے متعدد بچوں اور خاندانوں کو اہم ویکسین کی خوراکیں فراہم کیں۔ ہمارے عملے اور کمیونٹی کے اراکین کے عزم نے اس دن کو کامیاب بنایا۔
صحت مند بچے، صحت مند اور روشن مستقبل! 💙

#ویکسینیشن #راولپنڈی #صحت #کمیونٹی

11/08/2026

دو روزہ فری فیلڈ ہسپتال بلمقابل
مغل میڈیکل کلینیک گرجا روڑ

https://maps.app.goo.gl/BK5xKrzheGVLT2Uw7?g_st=ic

24/06/2026

💉 حفاظتی ٹیکوں کا دن – مغل میڈیکل کلینک

الحمدللہ! آج مغل میڈیکل کلینک میں ماہانہ EPI ویکسینیشن پروگرام کامیابی سے منعقد کیا جائے۔

ہر ماہ کی 24 تاریخ کو بچوں کے لیے مفت حفاظتی ٹیکوں کی سہولت فراہم کی جاتی ہے تاکہ ہمارے بچے پولیو، خسرہ، ٹی بی اور دیگر قابلِ تدارک بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔

اپنے بچوں کی بروقت ویکسینیشن یقینی بنائیں کیونکہ آج کا ایک حفاظتی ٹیکہ کل کی بہتر صحت اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔

📍 مغل میڈیکل کلینک
گِرجا روڈ، مغل اسکول سسٹم کے قریب، ڈھوک گرجا

📞 0316-3750644

Photos from Mughal Medical Clinic's post 07/05/2026

الحمدللہ، آج گرین اسٹار مارکیٹنگ کے تعاون سے مغل میڈیکل کلینک میں نیشنل ٹی بی گائیڈ لائنز پر ایک مختصر تربیتی سیشن منعقد کیا گیا، جس میں ہمارے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو جدید رہنمائی اصولوں کے مطابق مزید تربیت دی گئی۔

مغل میڈیکل کلینک پہلے سے ٹی بی کی تشخیص اور علاج کی سہولت فراہم کر رہا ہے، اور اس تربیت کا مقصد ان خدمات کو مزید مؤثر اور بہتر بنانا ہے تاکہ مریضوں کو معیاری علاج فراہم کیا جا سکے۔

27/04/2026

الحمدللہ!
آج مغل میڈیکل کلینک میں فری میڈیکل کیمپ کامیابی سے منعقد کیا گیا، جو مر یم نواز کلینک اون ویلز کے تعاون سے ممکن ہوا۔

اس کیمپ میں بڑی تعداد میں مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا، مفت ادویات فراہم کی گئیں اور لیڈی ڈاکٹر کے ذریعے خواتین کا خصوصی معائنہ بھی کیا گیا۔

ہماری کوشش ہے کہ ایسی فلاحی سرگرمیوں کے ذریعے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک صحت کی سہولیات پہنچائی جائیں۔
آپ کی دعاؤں اور تعاون کا شکریہ!

Alhamdulillah!

A successful Free Medical Camp was conducted today at Mughal Medical Clinic in collaboration with Maryam Nawaz Clinic on Wheels.

A large number of patients received free checkups, free medicines, and special consultation by a lady doctor for female patients.

Our mission is to make quality healthcare accessible to the community through such initiatives.
Thank you for your support and trust!

24/04/2026

الحمدللہ!

آج 24 تاریخ کو مغل میڈیکل کلینک میں EPI ویکسینیشن سیشن کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا۔

بہت بڑی تعداد میں بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے گئے، جس سے انہیں خطرناک اور قابلِ بچاؤ بیماریوں سے محفوظ بنانے میں مدد ملی۔

ہم تمام والدین کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا اور اپنے بچوں کی صحت کو ترجیح دی۔

خصوصی شکریہ ہمارے ویکسینیٹر کا، جن کی محنت اور تعاون سے یہ سیشن کامیابی سے مکمل ہوا۔Roshan Patras

مغل میڈیکل کلینک میں ہم آپ کے خاندان کو معیاری اور قابلِ اعتماد طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

📍 مقام: گرِجا روڈ، مغل سکول سسٹم کے قریب، ڈھوک گرجا، راولپنڈی
📞 رابطہ: 03163750644

#ویکسینیشن

23/04/2026

📢 اہم اطلاع برائے والدین

کل (24 تاریخ) Mughal Medical Clinic میں بچوں کے لیے
💉 EPI حفاظتی ٹیکوں کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
“بروقت ویکسین نہ لگوانے سے بچے خطرناک بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں
اپنے بچوں کو بروقت ویکسین لگوا کر انہیں خطرناک بیماریوں سے محفوظ بنائیں👶

⏰ وقت: صبح 10 بجے سے 1 بجے تک
📍 گرِجا روڈ، مغل سکول سسٹم کے قریب، ڈھوک گرجا، راولپنڈی
📞 03163750644

اپنے بچے کی صحت میں تاخیر نہ کریں — کل ضرور آئیں۔

24/03/2026

آپ کے بچے کی حفاظت… آپ کے ایک فیص لے پر منحصر ہے

حفاظتی ٹیکے خطرناک بیماریوں سے بچاؤ کا مضبوط ذریعہ ہیں



📅 ہر مہینے کی 24 تاریخ بچوں کے حفاظتی ٹیکے
⚠️ اس ماہ 25 تاریخ کو کیےجائیں گئے

👶 اپنے بچے کا future محفوظ بنائیں
📍 مغل میڈیکل کلینک

20/03/2026

🌙 عیدالفطر کا اہم اعلان🚨

مغل میڈیکل کلینک عید کے موقع پر
پہلے دن بند رہے گا، جبکہ
دوسرے دن سے معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔
آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
برائے مہربانی علاج کے لیے ہمیشہ مستند اور رجسٹرڈ کلینک کا انتخاب کریں۔

مغل میڈیکل کلینک — آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری

Category

Website

Address

Girja Road Near Mughal School System
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Medical Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Rawalpindi.