pst

pst

Share

pakistansunnitehreek

09/09/2026

پاکستان سنی تحریک ملتان کے زیر اہتمام 19واں سالانہ عظیم الشان تحفظِ ختمِ نبوتﷺکانفرنس 10 ستمبر 2026 بروز جمعرات بعد نماز عشاء لوہامارکیٹ کسی روڑ نزد پاور جم کلب بیرون پاک گیٹ ملتان منعقد ہو گی جس میں
خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا محمد قاسم سعیدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
خصوصی خطاب
شیرِ اہل سنت خطیب اعظم راولپنڈی ترجمان پاسبان فکرشھیدسلیم قادری حضرت علامہ مولانا طاہر اقبال چشتی صاحب زیدہ مجدہ صوبائی صدر پاکستان سنی تحریک شمالی پنجاب فرمائے گے
علماءِ کرام مشائخ عظام اورقائدین اہلِ سنت اور سیاسی وسماجی شخصیات اور نعت خواں حضرات شرکت فرمائیں گے آپ تمام عاشقان رسول ﷺ سے دوستوں سمیت بھرپور شرکت کی گزارش ہے
Pakistan Sunni Tehreek Multan
منجانب
مرزا محمد دانش ارشدالقادری
میڈیا کواڑڈینیٹر پاکستان سنی تحریک ملتان ،میڈیا کواڑڈینیٹر جنوبی پنجاب تحریک ختمِ نبوتﷺرجسٹرڈ پاکستان ،ممبر متحدہ میلاد کونسل

Photos from PST Media Cell-PK's post 09/09/2026
09/09/2026

عظیم الشان شہداء میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس

13 ستمبر بروز اتوار بعد نماز عشاء

بمقام: قادری ھاؤس (شہید محمد عباس قادری ھاؤس) PECHS بلاک 2

̇slam

08/09/2026
07/09/2026

پاکستان سنی تحریک تحصیل حضرو کے زیر اہتمام عظیم الشان تحفظ عقیدہ ختم نبوت و تحفظ ناموس رسالت کانفرنس
بہت جلد

07/09/2026

جرنیل اہلسنت سربراہ پاکستان سنی تحریک
محترم جناب
محمد ثروت اعجاز قادری صاحب
کی اپیل پر 4 ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو
یوم تحفظ عقیدہ ختم نبوت و تحفظ ناموس رسالت کے طور منانے پر

ملک بھر کے علماء و مشائخ، ذمہ داران و کارکنان پاکستان سنی تحریک اور عوام اہلسنت کا شکریہ ادا کرتے ہیں

منجانب پاکستان سنی تحریک

07/09/2026

پاکستان سنی تحریک ضلع سرگودھا کا اہم اجلاس

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Rawalpindi