Ayazjani
mel
06/03/2026
"میرے پاس Binance کا ویریفائڈ اکاؤنٹ موجود ہے۔ اگر کوئی شخص مجھے Binance پر صحیح طریقے سے کام کرنا اور ٹریڈنگ سکھا دے تو میں اسے اس کی محنت کے مطابق فیس ادا کروں گا۔ جو بھی سنجیدہ بندہ سکھانا چاہتا ہے وہ مجھ سے رابطہ کرے۔"
16/02/2026
مہنگا ٹُوتھ پیسٹ چھوڑیں نانی اماں کا یہ نُسخہ دیکھیں ✨🌿
🤔*آپ کے خیال میں سب سے بہترین تحفہ کیا ہے؟*
*❤️ والدین*
*😢 اولاد*
*😮 علم*
*👍 دوست*
*اپنی رائے کا اظہار ری ایکٹ میں کریں*❤️
10/02/2026
03/02/2026
آپ نے کبھی سوچا ہے کہ *M* سیدھا لیکن *W* الٹا کیوں ہوتا ہے؟ 🧐
کیونکہ *Man* (آدمی) کی سوچ سیدھی لیکن *Women* (عورت) اکثر الٹا ہی سوچتی ہیں،
ایسا ہی ایک تازہ ترین واقعہ میرے ساتھ ہوا..! 😎
میں چوتھی منزل پر جانے کے لیئے لفٹ میں سوار ہوا تو ساتھ ہی ایک جوان عورت گود میں بچہ اٹھائے لفٹ میں داخل ہوئی.
میں نے لفٹ کا بٹن دباتے ہوئے اُس سے پوچھا
" *فرسٹ* " یا " *سیکنڈ* " ❓
*عورت* منہ پھلاتے ہوئے غصے سے بولی
یہ میرا نہیں ہے.😡
پھپھو ہوں اسکی..😂😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rawalpindi
2333