Faisal Ijaz Ch
Natural bodybuilding and fitness
26/04/2026
قسم سے سیارہ Bfp 10% پر زندگی بہت حسین ہے ،اور یقین کیجئیے ہم اس سیارے پر رہنے کے لئیے کوئی مشقت نہیں کرتے بس یہی ہمیں خود سے جدا نہیں ہونے دیتا 😄
19/04/2026
سائیکل ،کار ، ہول فوڈ اور فوڈ سپلیمنٹس۔
شروعاتی فٹنس فریکس کو آتے ہی فوڈ سپلیمنٹس پر لگانا ایسے ہی ہے جیسے کسی بچے کو نوعمری میں سائیکل کی بجائے گاڑی کا سٹیرنگ تھما دینا ، چلا تو لے گا وہ لیکن سائیکلنگ جو کہ بنیادی چیز ہے اس کے فوائد سے محروم رہ جائیگا اسی طرح شروع میں ہی سپلیمنٹس کا استعمال کرنیوالا اپنا ہول فوڈ سیٹ ہی نہیں کر پائے گا ، جوگاڑ بنیادی اصولوں سے آپکی توجہ ہٹا دیا کرتی ہے ، اسی لئیے بہترین یہی ہے کہ پہلے 3 سال کم از کم کوئی سپلیمنٹ نا استعمال کیا جائے بلکہ ہول فوڈ سے مطلوبہ نیوٹریشنل ویلیوز کو میٹ کیا جائے،اپنے میلز سیکھے جائیں سرچ انجنز سے سرچ کیا جائی کا فوڈ میں کس ٹائپ کی کتنے وزن میں کتنی پروٹین ، کاربن یا فیٹس ہیں
Act like the person you want to become , think ,eat ,sleep , workout like a champion , u will be the champion
Rather than abrupt, rigid shifts in movement during posing, smooth and fluid transitions create a more refined, almost AI like impression
😆
I wanna thank me for believing in myself 💓
Abs 5
Abs 4
Abs 3
Abs 2
Website
Address
Renala Khurd
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Faisal Ijaz Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.