Kurram Tez News
Kurram Teze News
07/07/2023
بوشہرہ اور ڈنڈر کے مابین جاری جھڑپوں میں شاخ دولت خیل سے تعلق رکھنے والے وہاب حسین شہادت کے منصب پر فائز ہوگئے۔
23/06/2023
آفسوسناک خبر
قوم علیشرزئی گاؤں ٹنڈوری سنٹرل کرم میں زمینی تنازع پر شدید فائرنگ اور جھڑپ جس کے نتیجے میں 3 افراد جاںبحق اور ایک زخمی زخمی کو پشاور منتقل
22/06/2023
آفسوسناک خبر .
آج صبح میر باغ میں زمینی تنازع پر شدید فائرنگ اور جھڑپیں ،اب تک اطلاعات کے مطابق 8 افراد زحمی ،ہسپتال منتقل 1 کے حالت تشویشناک بتایا جاتا ہے جس کو پشاور ریفر کیا ہے .
پولیس کے بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود ہے دونوں فریقین سے گرفتار عمل میں لائی گئی ہے .
22/06/2023
آفسوسناک خبر
اپر ساتین میں قاتلانہ حملہ جس میں مسوزئی قبیلے کے دو افراد زخمی
صدہ ہسپتال منتقل
21/06/2023
یہ بچی کس کی ہے ۔۔ پیرقیوم میں احمد دکان کے پاس موجود ہے۔۔ بہت زیادہ رو رہی ہے۔۔ ابھی رابطہ کرے 03009819555
پشاور: آج صبح چمکنی کے قریب بی آر ٹی روٹ میں پرائیوٹ گاڑی داخل ہوئی جس کو دیکھتے ہی سکیورٹی سکواڈ نے گاڑی کا پیچھا کیا اور اسکو روک لیا۔گاڑی میں سوار شخص نے سکورٹی گارد پر فائرنگ کی
اور موقع سے فرار ہوتے ہو ئے گورا قبرستان میں بی آر ٹی روٹ سے نکل گئے
فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوا ہے جن کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، زرائع بی آر ٹی
شہیدمحمدسہیل کی یاد میں تعزیتی کلمات اور دعا۔۔۔۔۔۔۔
آفسوسناک خبر .
آج صبح سنٹرل کرم میں غیرت کے نام پر قتل .
Contact the business
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Kurram Tez News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.