AB News

AB News

Share

مظلوم کی آواز سے لیکر علاقائی مسائل تک
ہر خبر عوام کی نظر

28/07/2026

نوجوان سیاسی سماجی شخصیت لینڈ لارڈ آف احمدپورلمہ میاں غلام رسول شیخ کی ممبر تحصیل امن کمیٹی صادق آباد غلام عباس بھٹی اویسی کے ہمراہ سابق کونسلر و کاروباری شخصیت چوہدری عاشق حسین مسیتاں والے کی بیٹی چوہدری آصف حسین مسیتاں والے کی اہلیہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت سید عامر حسین ترمذی نے خصوصی دعا فرمائی اس موقع پر شہر کی اہم شخصیات چوہدری طارق محمود گجر چوہدری شکیل احمد پپا اور دیگر بھی موجود

28/07/2026

سلمان قیوم شیخ اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد۔

23/07/2026

نوجوان سیاسی سماجی شخصیت لینڈ لارڈ آف احمدپورلمہ میاں غلام رسول شیخ بستی مورن میں اسٹنٹ ڈائریکٹر آئی بی رحیم یارخان رئیس خلیل احمد ورند سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت و دعائے مغفرت اس موقع پر سابق ناظم رئیس عاشق حسین ورند رئیس حق نواز ورند اور دیگر بھی موجود

22/07/2026

احمدپورلمہ چک نمبر 30 این پی بستی حاجی منظور احمد اعوان سے افسوسناک خبر
حق نواز اعوان کے صاحب زادے اکبر علی اعوان کے بھائی ڈاکٹر غفور احمد اعوان ظہور احمد اعوان محمد شاہد اعوان کے کزن مصطفیٰ علی اعوان بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے نماز جنازہ آج شام 04:30 بجے بستی حاجی منظور احمد اعوان میں ادا کیا جائیگا نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

Photos from AB News's post 17/07/2026

نوجوان سیاسی سماجی شخصیت لینڈ لارڈ آف احمدپورلمہ میاں غلام رسول شیخ اور ممبر تحصیل امن کمیٹی صادق آباد غلام عباس بھٹی اویسی جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب کی لاہور سے واپسی پر ہاشم خان بلوچ مرحوم دادلہ شہید کالونی کے لواحقین مہتر پیر بخش دودا سابق کونسلر سے ان کے ماموں اور ملک نذیر احمد موہانہ مرحوم کے لواحقین سے دعائے مغفرت و اظہار تعزیت

15/07/2026
09/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز | قتل کی لرزہ خیز واردات

صادق آباد کے علاقے احمد پور لمہ، بستی صابو آرائیں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اظہر ملک کو ان کے مبینہ سالے شوکت شیخ نے کلہاڑی کے وار کرکے قتل کر دیا۔

اطلاع ملتے ہی احمد پور لمہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، لاش کو اپنی تحویل میں لے کر ضروری کارروائی اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

واقعے کی اصل وجوہات اور مزید حقائق پولیس تفتیش مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sadiqabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Sadiqabad