GondalZzz
Social workers
حقیقت😌😌
ایک ولی کامل پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آ رہا تھا ۔ آپ نے پوچھا،
کیا چاہیے؟
اس نے کہا، غریب ہوں کچھ عنایت فرمائیں
آپ نے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی پہاڑ سونے کا ہو گیا
آپ چل پڑے، دیکھا وہ پھر پیچھے آ رہا تھا آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟
وہ بولا 'تھوڑا ہے'آپ نے دوسرے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی وہ بھی سونے کا ہو گیا، پھر تیسری اور چوتھی طرف انگلی اٹھائی، ہرطرف کے پہاڑ سونے کے ہو گئے۔ آپ چل پڑے، لیکن وہ پھر پیچھے آ رہا تھا ۔
آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟
اس نے عرض کیا
بزرگو... اے " *اُنگل*
😜😜😜😜😜😜😜
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sahiwal
1234