Afzalyaa Tibi Channel
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afzalyaa Tibi Channel, Health/Beauty, Sahiwal.
05/08/2023
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاشافی۔ یاشافی۔ یا شافی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے شک اللہ شفاء دینے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جادو کی طرح اثر کرنے والا قدرتی اجزاء پر مشتمل سفوف اور أئل أپ کی خدمت میں حاضرہے ۔اسکو لازمی استعمال کریں۔
مزید رہنمائی کیلئے رابطہ واٹس ایپ 03495188621
قائم شباب جوانی کورس
اکسیری راز
اسلام علیکم
امید ہے تمام دوست احباب خیر وعافیت سے ہوں گے
آ ج میں ایک بہترین مرکب آ پ دوستوں کی خدمت میں پیش کروں گا
جس کے ہوتے کسی اور نسخہ کے استعمال کی ضرورت نہیں پڑے گی ساری زندگی ان شاءاللہ
بہترین اور دلچسپ مرکب ہے
الحمدللہ ایسے ایسے مریضوں کو استعمال کروایا ہے
جو کہتے ہیں ہم نے بڑے بڑے مردانہ قوت کے نسخہ جات استعمال کیے ہیں
مگر رزلٹ زیرو ملتا ہے
ان کے لیے تحفہ خاص ہے
مزے کی بات ہے گرمیوں سردیوں میں استعمال کرسکتے ہیں
صرف چند چیزوں کی تبدیلی کرنی پڑے گی
وہ بھی مریض کی طبعت مزاج اور موسم کی مناسبت کے حساب سے تبدیلی کرنے پڑے گی
اس مرکب کے استعمال سے کھوئی جوانی دوبارہ وہ قوت شباب پیدا ہوگا
جن لوگوں نے ہاتھوں کے استعمال سے مشت زنی کرکر کے اپنا بیڑا غرق کرلیا ہے
ان کے لیے اس سے بڑھ کر کوئی بڑی چیز ہوگی شاید جو بہت تیزی سے اعضاء رئیسہ
دل دماغ جگر گردے معدہ مثانہ کو بھی مضبوط کرے گی اور ساتھ میں قوت باہ کا طوفان برپا کرے گی ان شاءاللہ
جریان منی مذی سرعت انزال کے لیے شاید اس سے بڑھ کر کوئی دوا ہوگی
چند دن کے استعمال سے
قدرت خدا کا مشاہدہ فرمائیں
یہ پہلی خوراک سے ہی اپنا فرق ظاہر کرتی ہے
استمعال کرنے والا رات بھر طاقت قوت توانائی کے لمحوں میں مسرور رہتا ہے
اور طاقت جوانی کے دنوں کی محسوس کرتا ہے
یہ نسخہ وہ ہے جس کو دُنیا دن میں دیا لے کر تلاش کرتی ہے اعصابی کمزوری جوڑوں کے درد اور تمام جسمانی کمزوریاں جڑ سے ختم ہو جاتی ہیں
جس جس نے استمعال کیا ہے وہ ہی کہتا ہے
کہ جسم میں ایک برقی طاقت پیدا کرتی ہیں
مردانہ قوت کا خزانہ انمول تحفہ ہے
اعصابی جنسی و جسمانی طاقت کا خزانہ ایک یادگار لاجواب نسخہ یہ نسخہ بدن کے تمام اعضاء کی اکسیر ھے اور جسم سے ھر کمزوری کو خارج کر کے صحت مند تندرست توانا کر دینا اسکا ادنیٰ سا کرشمہ ھے
اعصاب کو طاقت و قوت دیکر کر تمام اعصابی کمزوریوں کو ختم کرتا ھے جنسی و جسمانی کمزوری کو دور کرنے میں اس دوا کا کوئی ثانی نہی ہے
ذکاوت حس سرعت انزال کے دائمی مریضوں کے لیے پیام شفا ھے
ضعف باہ جو باوجہ اعصابی قلبی دماغی کمزوری
کی بدولت ہو اس دوا کے استعمال سے
چند یوم میں اختتام پزیر ہو جاتی ھے اس دوا کہ
چند یوم استعمال سے طاقت و قوت انگ انگ سے نمایاں ہوتی ھے انتشار کامل اور شدید ترین ہوتا ھے امراض قلب و اعصاب یا ضعف باہ و ذیابیطیس کا مباشرت نہ کرنے والا مرد بھی اگر بار بار حقِ زوجیت ادا کر کے خود کو ہشاش بشاش اور مضبوط تر محسوس کرے گا
تو یہ اس دوا کا چھوٹا سا کمال ھے قوت مردمی میں انقلاب پیدا کر دینے والا یہ اکسیر الاثر نسخہ متلاشیان علم وحکمت کے لیے ایک خاص الخاص تحفہ ھے اس اکسیر الاثر مقوی خاص دوا کو جہاں بھی استعمال کروایا احسن ترین اور کامیاب ترین پایا
ہے
اعلی درجہ ممسک اور مقوی باہ ہیں
جلق اور کثرت ج**ع کی وجہ سے ہونےوالےکمزوری کو ختم کرتے ہیں۔
ازدواجی فرائض کے بعد کمر درد پٹھوں کا درد اور کھچاؤ کا خاتمہ کرتے ہیں رنگ نکھارتے ہیں سرخ کرتے ہیں
غذا کو ہضم کرتے ہیں
اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں
امساک کی گھڑیاں طویل کرتے ہیں اور سختی لاتے ہیں
ج**ع کے بعد کمزوری ہرگز نہیں ھوتی اور وقتی کمی کے لیے اکسیر ہیں
مردہ رگوں میں شباب اور
طاقت کے چشمے پھوٹ پڑتے ہیں
تناسل یا خصیے کمزور اور
سکڑ جائیں
تو ایک مہینہ بھر استمعال کرنے سے آلات اعتدال پر آجاتے ہیں
اور امساک مردانہ ٹائمنگ بے انتہا پیدا ہوتی ہے
دودھ گھی خوب ہضم ھوتا ہے کھایا پیا جزوبدن کرتی ہیں
بے رونق
جسم میں ہیجان لاکر
مستند مردانگی فراہم کرتی ہیں ج**عی خواہشات کو یکے بعد دیگرے سرانجام دینے کے لیے فورن تیار کرتا ہے
اور مزے کی بات یہ ہے کہ کمزوری قطعی نہیں ھوتی چاہے
بلاناغہ فرض زوجیت ادا کی جائے میرا یہ تحفہ ہے
ہرخاص وعام کے لیے کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ فیس بک پر حکماء نسخوں مکمل اجزاء نہیں لکھتے میرا ان لوگوں کو اوپن چیلنج ہے کہ میرا نسخہ استمعال کریں اور دعائیں دینے پر مجبور ہوں گے
باقی زیارت باتوں کی ضرورت نہیں کسی بھی ستند حکیم کو میرا نسخہ دیکھادیں
وہ خود ان شاءاللہ کاپی پینسٹ لے کر اس نسخہ کو اپنے پاس محفوظ کرے گا
چلتے ہیں نسخہ کی طرف
مرکب کا نسخہ حاضر خدمت ہے:
1۔ لبوب کبیر 200 گرام خود کی تیار شدہ
2۔ معجون شباب آور 200 گرام
3۔ دوالمسک معتدل جواہر دار عنبری 200 گرام
4۔ خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا 200 گرام
5۔ کشتہ قلعی پارے والا 2 تولہ
6 ۔ کشتہ مروارید عرق گلاب یا آب لیموں میں تیار شدہ 2 تولہ
7۔ کشتہ سہ دھاتا 2 تولہ
8۔ جواہر مہرہ خود ساختہ 3گرام
9۔ ورق نقرہ 100عدد
10۔ ورق سونا 1 بڑی کاپی
11۔ مصگی رومی 2 تولہ
12۔ کشتہ شنگرف اکسیر سنیاس والا 2 تولہ
13۔ جوہر خصیہ 5تولہ
14۔ زعفران 2 تولہ
15۔ شہد خالص حسب ضرورت
طریقہ تیاری:
سب سے پہلے تمام معجونیں ایک ہی جگہ اکٹھی جمع کرلیں ایک ہی برتن میں
اس کے بعد تمام تر کشتہ جات ، جواہر مہرہ ، جوہر خصیہ، زعفران کو عرق گلاب میں کھرل کرکے اور مصگی رومی کا پاؤڈر مکس کرلیں اچھی طرح یک ذات کرنا ہے
اس کے بعد ورق نقرہ اور ورق سونا مکس کرلیں اچھی طرح
خوب مکس کرنا ہے یک ذات ہوجاءیں
طریقہ استعمال:
صبح نہار منہ یا ناشتے کے دو گھنٹے بعد ایک چمچ ہمراہ دودھ اور شام کو بوقت عصر یا رات کو سوتے وقت ایک چمچ ہمراہ دودھ استعمال کریں
الحمدللہ مکمل نسخہ مرکب حاضر خدمت کردیا ہے
اہل فن قابل طبیب حکماء حضرات اس کی تصدیق کرواسکتے ہیں نو ٹینشن
نسخہ میں نے دینا تھا
اللہ کی رضا کے لیے دے دیا
اب مجھ پر فتویٰ جاری کرنے کی ضرورت نہیں
اگر کسی کو زیادہ شوق ہے وہ بے بنیاد تنقید کی بجاے علمی گفتگو کیا کرے
الحمدللہ جن لوگوں کا مجھ سے تعلق ہے
جو علاج کرواچکے ہیں اور جن کا علاج چل رہا ہے وہ اچھی طرح میری طبعت مزاج اور میرے معیار سے واقف ہیں الحمدللہ
ضرورت مند حضرات واٹسپ پر رابطہ کرکے تیار شدہ نسخہ منگواسکتے ہیں نو ٹینشن
دعا گو آ پ کا اپنا دوست حکیم محمد افضل قادری صاحب گولڈ میڈلسٹFTJ
Only WhatsApp
03495188621
ایک بہترین دیسی نسخہ جو کئی امراضِ کا علاج ہے
صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاک اللہ
نسخہ
لونگ10گرام،
کلونجی 10 گرام
تخم پیاز10گرام،
تیزپات10گرام،
زیرہ سیاہ10گرام،
اجوائن دیسی10گرام
ترکیب تیاری:
تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
طریقہ استعمال:
ایک گرام سے دو گرام تک ایک پاؤپانی میں پکائیں.
جب ایک چائے کےکپ کے برابر رہ جائےتوچھان کرگرم گرم چائےکی طرح پیئں صبح وشام خالی پیٹ ہلکا سا کڑوا کسیلا ہو گا حسب ذائقہ چینی ملا سکتے ہیں.
فوائد:
اعصابی دردیں،
پٹھوں کا کھینچاؤ،
جوڑوں کادرد،
یورک ایسڈ،
کولیسٹرول،
معدہ وجگرکےامراض،
شوگر کی ذیادتی،
بار بار پیشاب کا آنا،
کمر درد،
قبض دائمی،
نزلہ زکام،
سانس کا پھولنا،
دمہ،
دل کی کمزوری،
لیکوریا.
ان تمام امراض کا سو فیصد مجرب علاج ہے
ارشد دواخانہ رجسٹرڈ جوگی چوک ساہیوال
تیار شدہ منگوانے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03495188621
*
💃💃 *شباب آور شادی کورس* 💃💃
*شادی شدہ و غیر شادی شدہ حضرات کے لیے تحفہ خاص خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ مضر اشیاء سے پاک*
*ایسا شادی کورس کہ پچاس سال کی ضائع شدہ مردانہ طاقت بھی واپس لائے گا. خواہ 90/نوے سال کا بوڑھا ہی کیوں نا ہو. انشاءﷲ.*
*ہمارے ادارے نے اس شادی کورس میں ایک ایسا کمبینیشن تیار کیاھے جوکہ اب گردوں اور شوگر کے مریضوں کے لئے بھی خوشخبری ھے. اب گردوں اور شوگر کے مریض بھی یہ شادی کورس استعمال کر کے اپنی کھوئی ہوئی جونی بحال کر سکتے ہیں.*
*الحمدُلِلّٰہ..... ہمارا شادی کورس استعمال کرنے والے کا چہرہ ہی بتا دے گا کہ ہماری دوا کا رزلٹ کیسا ھے.*
*اس دوا سے چہرے کا رنگ سرخ ہونا شروع ہو جاتا ہے.*
*اور ایک شادی پر پچھتانے والا اب چار شادیاں کر سکے گا.*
ایسے افراد جو مردانہ کمزوری کی وجہ سے یا وہ شوگر کی وجہ سے ہی مردانہ کمزوری میں مبتلا ہوں تو وہ ابھی ہی پورے اعتماد کے ساتھ علاج کے لئے رابطہ کریں.*
*سرعت انزال۔ذکاوت حس. جریان. اح**ام. قطروں کا مسئلہ. کامل انتشار کا نا آنا ضعف باہ۔ایک دفعہ ج**ع کے بعد دوسری دفعہ دل نا کرنا جنسی رغبت کی کمی ہوجانا. ٹائمنگ کی کمی. اعصابی کمزوری، دل و دماغ کا کمزور ہونا، نفس کا پتلا پن،ٹیرھا پن، اور چھوٹا پن، ان سب مسائل کے لیے ادارہ نے اسیپشل شباب آور شادی کورس ترتیب دیا ہے جو ہر افراد کی قوت خرید میں ہوگا*
*شباب آور شادی کورس 4 ادویات پر مشتمل ہے*
*شباب آور سفوف*
*ھارس پاور کیپسول*
*ھارس پاور معجون*
*طلاء خاص(Pen*s Enlarge Oil)*
جو مردانہ کمزوری بلکہ شوگر کی وجہ سے ہونے والی مردانہ کمزوری کے مریضوں کے لیے بھی بہت ھی موثر اور قابل اعتماد کورس ھے مردانہ کمزوری کے مایوس مریضوں کے لیے پیام شفاءہے.*
*ہم اس کورس کی مکمل ہربل اور 1 نمبر ادویات ہونے کی گارنٹی دیتے ہیں اور یہ ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک ھے.*
*پورے پاکستان میں ڈلیوری کیجاتی ہے*
*شادی کورس کے آرڈر کیلئے ہم سے انباکس یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں*
*آپکا دوست حکیم افضل قادری صاحب
Doha Qatarpaki
*What'sApp & Call*
*03495188621
Free delivery
1۔معدہ(Stomach): اس وقت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔
2۔گردے(Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔
3۔پتہ( Gall bladder )اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں
۔4۔چھوٹی آنت(small intestines )اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔
5۔بڑی میں آنت(Large intestine) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں
6۔پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
7۔جگر(Liver) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔
8۔دل(Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
9۔لبلبہ(Pancreas )لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔
10۔آنکھیں(Eyes )اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
11۔دماغ(Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔
اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خراب مت کیجیئے۔ یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔
Hakeem Afzal qadri sahb
03495188621
مشت زنی سے نامردی تک کا سفر
اسلام علیکم
جلق ( مشت زنی)
جس کو عام فہم زبان میں یہ کہ سکتے ہیں کہ ہاتھ سے منی گرانا جس سے عاقبت نااندیش بزعم خود جوہر حیات کو گرا کر لذت یاب ہوتے ہیں یہ بری عادت جب کسی کو پڑ جاتی ہے تو اس کو چھوڑنا محال ہو جاتا ہے کیونکہ کہ ہاتھ کی رگڑ کی وجہ سے پٹھے ذکی الحس ہو جاتے ہیں اور ان کو بار بار تناؤ ہوتا ہے اس لیے وہ اس جرم کے بار بار مرتکب ہوتے ہیں اکثر لوگ اس کی برائی کو محسوس کرتے ہیں لیکن شیطانی وس وسوں کی وجہ سے یہ خیال کرتے ہیں کہ بس آج یہ کام کر لوں پھر آئندہ کبھی نہ کروں گا جب وہ یہی سوچتے رہیں گے تو کبھی بھی اس کام کو نہ چھوڑ سکیں گے اب اس مرض سے پیدا ہونے والی چند ایک خرابیاں بتاتا ہوں تاکہ چند منٹ لذت حاصل کرنے والوں کو معلوم ہو جائے کہ وہ جس فعل کو باعثِ لذت سمجھ رہے ہیں وہ دراصل لذت نہیں بلکہ بے شمار مصیبتوں کا خیمہ ہے جس فعل کو کرنے سے آج وہ دو منٹ خوش ہوتے ہیں کبھی ان کو یہی فعل سالوں رلائے گا
حدیث شریف میں ہے
ہاتھ سے منی گرانے والا ملعون ہے اور خدا کی لعنت میں گرفتار ھوتا ہے
ہاتھ کی رگڑ سے عضو تناسل کے رگیں اور پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں اور ان میں خون کا دورہ بند ہو جاتا ہے نیلی نیلی رگیں ابھر آتی ہیں اور عضو تناسل میں کمزوری اور ڈھیلا پن ہو جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ انتشار کے قابل ہی نہیں رہتا ۔ منی کے بار بار نکلنے کی وجہ سے نہایت خراب اور رقیق منی پیدا ہونے لگتی ہے اور مادتہ الحیات میں ایکٹیو سپرم کم اور کمزور ہو جاتے ہیں بلکہ بلکل ختم ہو جاتے ہیں ۔اور پھر اولاد جیسی نعمت سے محروم ہو جاتے ہیں
بار بار منی کے نکلنے کی وجہ سے منی کا خزانہ بھی ذکی الحس ہو جاتا ہے اور اس کی قوت امساکیہ بالکل کم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے پاخانہ کرتے وقت زور لگایا جائے تو فوراً چند قطرے نکل جاتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ نوبت یہاں تک پہنچ جاتی ہے کہ ذرا سی رگڑ یا ج**ع کے خیال یا عورت سے بات چیت کرنے سے ہی منی نکل جاتی ہے ایسی حالت کو ذکات حس کے نام سے موسوم کرتے ہیں اس فعل بد کی وجہ سے سب سے برا اثر اعضائے رئیسہ پر پڑتا ہے بدن کے جوہر کو خارج کر دینے کی وجہ سے تمام اعضائے رئیسہ کمزور ہو جاتے ہیں اعضائے رئیسہ چار ہیں دماغ، دل، جگر اور خصیتین ان چاروں اعضاء کی تندرستی سے بدن انسانی تندرست رہتا ہے اور ان میں ضعف یا کوئی اور خرابی ہو جانے کی وجہ سے تمام بدن کمزور یا خراب ہو جاتا ہے مشت زنی کی وجہ سے ان چاروں اعضاء کو کیا نقصان پہنچتا ہے ان کو علیحدہ علیحدہ وجوہات اور نسخے کے ساتھ شئیر کریں گے
🔴ضعف دماغ کی وجہ سے ضعف باہ
🔴ضعف دل کی وجہ سے ضعف باہ
🔴ضعف جگر کی وجہ سے ضعف باہ
🔴ضعف خصیتین کی وجہ سے ضعف باہ
ھوالشافی
کشتہ ابرک سیاہ 3 تولہ
کشتہ قلعی۔ 2 تولہ
کشتہ تانبہ۔ 1 تولہ
کشتہ فولاد۔ 1 تولہ
پارہ مصفی۔ 2 تولہ
گندھک آملہ سار 2 تولہ
ستاور۔ 1 تولہ
تالمکھانہ۔ 1 تولہ
تخم کھرینٹی۔ 1 تولہ
کنگھی۔ 1 تولہ
جاوتری۔ 1 تولہ
جائفل۔ 1 تولہ
مغز تخم کونج۔ 1 تولہ
لونگ۔ 1 تولہ
تخم بھنگ۔ 1 تولہ
رال۔ 1 تولہ
اجوائن خراسانی۔ 1 تولہ
بداری قند۔ 1 تولہ
ترکیب وترتیب
کشتہ جات کے علاوہ باقی اجزاء کو علیحدہ علیحدہ کھرل کر کے سفوف بامثل سرمہ باریک پیس کر الگ رکھیں پھر گندھک اور پارہ کو ملا کر دس بارہ گھنٹے خوب زوردار ہاتھوں سے کھرل کریں تاکہ نہایت اعلیٰ کجلی تیار ہو جائے اب اس کجلی میں تمام کشتہ جات ملا کر ایک گھنٹے تک کھرل کریں پھر تمام اجزا کا سفوف ملا کر پان کے مقطر رس سے چار سے پانچ روز کھرل کرکے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
خوراک
ایک ایک گولی صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
فوائد
بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے لاحق ہونے والی بیماریوں کا ازالہ کر سکے تو ان کے لئے لاجواب تحفہ ہے جو نامرد کو بھی کامل مرد بنا دیتا ہے یقیناً خاص کر جب شہوت کی کمی طبیعت سست روی کا شکار ہو اور نامردی غالب آچکی ہو. اور کوئی بھی علاج کارگر ثابت نہ ہو رہا ہو اسوقت اس نسخے کو بنا کر استعمال کریں بہت ہی زبردست رزلٹ کا حامل ہے اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی سختی انتشار ٹائمنگ کمر درد جوڑ گنٹھیا کا درد دور کرتا ہے جراثیم کی کمی، جریان ،منی ،مذی اور اح**ام کو روکتا ہے منی گاڑھی کرتا ہے لوٹیں جوانی کی طرف سرعت انزال کا قلعہ قمع کر دیتا ہےقوت باہ بڑھے گی جسمانی کمزوری دور ہو گی
👈نوٹ اس کے ساتھ طلا پاور ایکس استعمال بھی کیا جاتا ہے جو آپ کے ذکر p***s میں خوب اضافہ کرتا ہے عضو خاص کی لمبائی موٹائی اور پٹھوں میں تناؤ پیدا کرتا ہے. عضو خاص کی مکمل گروتھ کرتا ہے.
نوٹ اس کے ساتھ معجون سفوف بھی استعمال کریں جو وجود کے اندر نئی طاقت نئی پاور نیا جوش نئی امنگ کام کرتے ہیں
والسلام
حکیم محمد افضل قادری صاحب گولڈ میڈلسٹ
افضالیہ دواخانہ دواخانہ رجسٹرڈ ساہیوال
WhatsApp 03495188621
افضالیہ دواخانہ درج ذیل بیماریاں جن میں حمل کا نہ ہونا، لیکوریا ،مردانہ کمزوری، پیشاب کی بیماریاں، نفس کا چھوٹا ہونا، شہوت یا قوت کی کمی، اح**ام اور جریان، ٹائمنگ کی کمی، پروسٹیٹ، خصیوں کی بیماریاں، جراثیم نہ بننا اور تمام مردانہ اور زنانہ پوشیدہ بیماریوں کے ماہر حکیم موجود ہیں. معلومات کے لئے ان کے نمبر پر رابطہ کریں
Wa/03495188621
Afzalyaa Tibi Channel Health/beauty
جریان کی اکسیری گولیاں و شرطیہ مردانہ طاقت
مایوس العلاج مریضان کی جریان مردانہ کمزوری کے لیے نادر تحفہ یہ گولیاں بفضلہ کثرت سے گرتی ھوئی دھات کو اپنے خدا داد اثرات سے بہت ہی جلد بند کردیتی ہیں اس کے علاوہ مقوی جسم و اعضاء کو بھی طاقت دیتی ہیں ان گولیوں کی تیاری میں۔محنت تو کافی کرنی پڑتی ہیں لیکن۔خدا وند کریم اکثر بیش قیمت و مفید الاثر چیزوں کی مزدوری بغیر محنت کے نہیں دیتا جو اصحاب جریان مردانہ کمزوری کی ادویات استعمال کرتے کرتے مایوس ھوچکے ھوں تو وہ یہ گولیاں ضرور تیار کریں بہت ہی اکسیری گولیاں ہیں جریان دھات سرعت انزال ٹاہمنگ کی کمی سب میں اچھا رزلٹ ہیں مغز املی ست برگد ست کیکر دودھی خورد بھتل زرد شیر موصلین ثعلب مصری تخم شلجم ہر ایک چار تولہ تالمکھانہ ترپھلہ ہر ایک آٹھ تولہ ست سلاجیت دو تولہ کشتہ فولاد کیکر والا کشتہ قلعی پارہ شورہ والا کشتہ مرجان بھنگ والا ہر ایک ایک تولہ
تمام کو باریک پیس کر شیر برگد میں سات روز کھرل کریں کھرل کا دورانیہ کم از کم روزانہ چھ گھنٹے لازمی ھوں چنے برابر گولیاں بنالیں اور اوپر چاندی کے ورق چڑھادیں ایک سے دو گولی صبح شام گائے کے دودھ سے قبض نہ ھونے دیں کھانے میں کدو ٹینڈا شلجم مولی کا سالن استعمال کرے بلکہ ?یک چمچ بادام روغن ڈال استعمال کریں تاکہ قبض نہ ھو یا رات کو دودھ ایک گلاس میں ڈیڑھ چمچ بادام روغن ڈال پی لیں انشاءاللہ بیس سال کا پرانا جریان دھات قطرے ختم ھوجاے گئے اس کے بعد لبوب کبیری سو گرام معجون ثعلب سو گرام معجون آردخرما دو سو گرام مکس کرلیں سو گرام شہد خالص میں سو گرام سفید پیاز کا پانی نکال کر مٹی کے برتن میں ڈال کر آگ پر پکائیں جب پیاز کا پانی جل جاے صرف شہد بچ جاے نکال کر تینوں مکس شدہ معجونوں میں ڈال کر دو دفتری ورق چاندی ڈال کر مکس کرلیں روزانہ رات کو ایک چھوٹا چمچ بعد غذا دودھ سے لیں کم از کم ایک ماہ ساتھ یہ طلا تیار کریں جونک خراطین اور حرمل ایک ایک تولہ کو چھ تولہ روغن زیتون میں آگ پر جلالیں پھر چھان کر چھ تولہ روغن بیضہ مرغ اور دو تولہ روغن سانڈہ شامل کرکے مکس کرلیں چار قطرے عضو کا حشفہ سیون چھوڑ کر مالش کریں انشاءاللہ مردانہ طاقت بحال ھوجاے گی سوئے ھوئے جذبات شہوت کا طوفان پیدا ھوجاے گا
واٹس اپ نمبر 03495188621
Afzalyaa Tibi Channel Health/beauty
*لیچی کے 9 حیرت انگیز فائدے*😋😍
آم، تربوز اور خربوزے کے ساتھ لیچی بھی موسم گرما کا پھل ہے جس کے کچھ حیرت انگیز فوائد ایسے ہیں جس سے شاید آپ لا علم بھی ہوسکتے ہیں۔
لیچی مدافعتی طاقت اور خون کے دورانیے سے لے کر جلد کو بہتر بنانے میں مددگار ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق اس میں وٹامن سی کی زائد مقدار پائی جاتی ہے جب کہ یہ جسم میں پانی کی کمی کو بھی پورا کرتی ہے۔
*ہم آپ کو لیچی کے ایسے 9 فوائد بتارہے ہیں جو آپ کی صحت کو مزید بہتر کرسکتے ہیں*
۔
*مدافعتی طاقت کو بڑھانا:*
لیچی کے اندر وٹامن سی کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے اس کے ساتھ ہی یہ 100 فیصد روزانہ ایسکوربک ایسڈ اے بی اے بھی فراہم کرتی ہے جو قوت مدافعت کے لیے مفید ثابت ہے۔ وٹامن سی خون کے وائٹ سیلز کو بھی متحرک کرتے ہیں۔
*ہاضمہ تیز کرتی ہے:*
لیچی فائبر بھی فراہم کرتی ہے جو کہ ہاضمے کی قوت کو بڑھاتا ہے۔ اس کی وجہ سے قبض، پیشاب اور پیٹ میں تکالیف کی شکایت سے محفوظ رہا جاسکتا ہے جب کہ یہ گیسٹرک کی شکایت کو بھی دور کر دیتی ہے جس کی وجہ سے ہاضمے کا نظام بہتر طور پر کام کرتا ہے۔
*وائرس سے بچاتی ہے:*
لیچی میں پرانتھوساینڈنز اور لیچیٹینین ہوتا ہے جس کے اندر یہ خاصیت پائی جاتی ہے کہ وہ ہر قسم کے وائرس سے تحفط فراہم کرسکتا ہے اور اس طرح جسم میں وائرس کو پھیلنے سے روکتا ہے۔
*خون کی گردش میں تیزی:*
لیچی میں کاپر کی مقدار بھی شامل ہوتی ہے جس کی مدد سے جسم میں خون کی گردش بہتر ہوتی ہے جب کہ آئرن اور کاپرجسم میں ریڈ بلڈ سیلز بنانے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔
ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد زیادہ سے زیادہ ہونا خون کی گردش، آرگنز اور سیلز کی آکسیجینیشن بڑھاتے ہیں۔
*بلڈ پریشر کنٹرول:*
لیچی ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے یہ بلند فشار خون کو قابو کرتی ہے کیونکہ اس میں شامل فلوئیڈ بلڈپریشر کو نارمل کرتا ہے۔
لیچی میں پوٹاشیم زیادہ اور سوڈیم کم پایا جاتا ہے جو کہ بلڈ پریشر کا توازن برقرار رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
*جلد کے لیے مفید:*
لیچی جلد کو جھائیوں، داغ اور دھبوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ اس میں پائے جانے والے وٹامن سی جلد کی ان شکایات کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
*وزن میں کمی:*
لیچی میں کیلوریز کی مقدار کم ہوتی ہے اس لیے یہ وزن کو بڑھنے نہیں دیتی۔ اس پھل میں فائبر کی مقدار وزن کم کرنے میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے جب کہ اسے وزن کم کرنے کے لیے آئیڈیل پھل بھی سمجھا جاتا ہے۔
*سوزش سے بچاو:*
لیچی فلیوینول سے بھرپور ہوتی ہے جو ٹشوز کو نقصان پہنچنے سے بچاتے ہیں اور اس کی مدد سے سوزش سے بھی محفوظ رہا جاسکتا ہے۔
*ہڈیوں کی مضبوطی:*
لیچی میں شامل میگنیشیم، فاسفورس، آئرن، میگنیز اور کاپر کیلشیم کو ہڈیوں میں جذب کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہڈیاں مضبوط اور طاقتور ہونے میں مدد ملتی ہے۔
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار
فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
پی ایچ ڈی منیجمنٹ حکیم محمد افضل قادری صاحب
واٹس ایپ 03495188621
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
RIZVI1234