Cutie Anmol
We are your one-stop destination for laughter, entertainment, health, and beauty.
23/06/2023
23/06/2023
wow
جو شخص غربت سے تنگ آکر عامل بن جاتا ہے
😱😈😱😈😱😈
لوگ اس کے پاس روزگار کی تلاش میں جاتے ہیں
ایک آدمی سڑک کراس کرتے ہوئے ٹرک سے ٹکر کھا کر بےہوش ہو گیا
جب اسے ہوش آیا تو لوگوں نے پوچھا
تم کو ٹرک دیکھائی نہیں دیا
آدمی: دیکھائی دیا تھا پر اس پر لکھا تھا تو لنگ جا ساڈی خیر اے
اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو 😍 اچھا وہ نہیں 😕 بلکہ اچھے ہم ہیں☺ اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐 وہی برا ہے😛 کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا😎
بسوں اور ٹرکوں کے پیچھے لکھے ہوے چند مشہور فقرے۔
😄 تو لنگجا ساڈی خیر اے
پاس کر یابرداشت
ہارن دو راستہ لو
ملنگنی داتا دی
جلنے والے کا منہ کالا
عورت کا 5 منٹ میں تیار ہونا اور مرد کا 5 منٹ میں پہنچ رہا ہوں بات ایک ہی ہے 😂😂
فون پر بات کرتے ہوئے اس نے کہا اور سناو۔۔🙈
میں نے چوڑیوں کی چھن چھن سنادی۔۔۔🙈😍
🍁"پوچھنا یہ تھا کہ محبت کے جو امتحان ہوتے ہیں
اس کے پیپر کون چیک کرتا ہے"❤
رشتے دار انکل: اور بیٹا زندگی میں کیا کرو گے؟
میں: کچھ بھی کر لوں گا انکل،لیکن کسی کے گھر جا کر ایسے سوال بالکل نہیں کرو گا😎
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
57000
24/06/2023