Naveed Shahzad PTI SWL
Life has no meaning.
ہم امریکہ کے ساتھ امن میں تو شراکت دار ہو سکتے ہیں لیکن کسی جنگ میں نہیں خوددار عمران خان۔۔۔more
اسرائیل نے ہندوستان کے مودی کو "اسپیکر آف دی کنیسٹ مڈل" اعزاز سے نوازا ہے، یہ اسرائیل کا سب سے بڑا پارلیمانٹری اعزاز ہے
“میرے پاکستانیو! یاد رکھیں کہ اگر آج آپ اس چھوٹے سے ٹولے کے ظلم کی وجہ سے ڈر جائیں گے تو پھر آگے بدترین غلامی ہے، اور اگر آج تاریخ کے اس موقع پر آپ کھڑے ہو جائیں گے، یہ فیصلہ کر لیں گے کہ ہم راہِ حق پر ہیں اور ظلم کے سامنے نہیں جھکتے تو آپ آزاد ہو جائیں گے!”
-عمران خان
مریم نواز ائیر فورس کا طیارہ استعمال کرتی ہے، مگر مریم کو ائیر فورس کے طیارے میں سیٹوں کا کلر پسند نہیں آیا، تو ڈیڑھ کروڑ کی لاگت سے سیٹوں کے کلر بدل دیے گئے،
مگر اب 11 ارب کی لاگت سے مریم نے اپنے نیا جہاز ہی خرید لیا ہے قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے۔ علینہ شگری
ملٹری سڑک سے لوگوں کو اٹھا کر بغیر ثبوت کے سزائیں دے رہی ہے اور اپیل بھی نہیں کرنے دیتے یہ مارشل لاء سے آگے کا قانون ہے۔
نورین خان نیازی
22/02/2026
آرمی چیف عاصم منیر نے بھی 20 ارب روپے کا زاتی جہاز خرید لیا، مریم کا جہاز پانچ سال پرانا ھے اسلیئے 11 ارب کا ھے۔ آرمی چیف نے اپنی عیاشیوں کیلئے نئے ماڈل کا برینڈ نیو جہاز خریدا ھے، دونوں جہاز اسرائیلی کمپنی سے خریدے گئے ہیں
ایک طرف 10 ارب میں پی آئی اے فروخت، تو دوسری طرف پنجاب حکومت کا 11 ارب کا جہاز خریدنا ؟
نالائق اور گگڑے مسلط کر دئیے گئے
یہ دیکھنے کے بعد آپ اپنے آنسو نہیں روک پائیں گے
ترکیہ کے شاعر Turgay Evren کا عمران خان کیلئے لکھے ہوئے الفاظ کو بہت ہی شاندار انداز میں گایا گیا ہے
ہم نے متاثرین کیلئے چارارب کا اعلان کیا تو میڈیا بھونکنےپر آگیا لیکن رانی نے شاپنگ کیلئے 11ارب کاجہاز۔۔۔See more
تیسری افطاری کاوقت ہے میرے اللہ عمران خان کی مدد فرما. آمین۔۔۔See more
Category
Website
Address
57000