ZOUQ

ZOUQ

Share

High-quality perfumes ✨
Affordable prices 💰
Long-lasting captivating scents 🌸
معیاری خوشبوئیں ✨
کم قیمت میں 💰
دلکش اور دیرپا خوشبو 🌸

07/03/2026

رمضان المبارک سحر و افطار

05/03/2026

رمضان المبارک کیلنڈر

03/03/2026

رمضان کیلنڈر

28/02/2026

ZOUQ – Sehatmand Sehri & Lazeez Iftari

20/02/2026

اگر آپ بھی پرفیوم لگانے کے شوقین ہیں تو ہماری پروڈکٹس ضرور آزمائیں۔ ایک بار استعمال کریں، ان شاء اللہ بہترین رزلٹ ملے گا۔ ہمارے پرفیوم آئل اعلیٰ معیار کے ہیں اور لانگ لاسٹنگ خوشبو کے ساتھ آپ کو دیرپا تازگی کا احساس دیتے ہیں — ایسی خوشبو کہ آپ خود تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں۔
اگر آپ آفس ورکر، ٹیچر یا اسٹوڈنٹ ہیں تو GRACE آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ اس کی میٹھی، مسکی اور دلکش خوشبو پورا دن آپ کو فریش اور پُراعتماد رکھتی ہے۔ لاسٹنگ کے معاملے میں یہ واقعی بادشاہ ہے — ایک بار ضرور ٹرائی کریں۔
اگر آپ شادی، بیاہ یا کسی خاص فنکشن کے لیے پرفیوم تلاش کر رہے ہیں تو LUREX آزمائیں۔ یہ Dior کے مشہور فریگرینس Sauvage کا امپریشن ہے، جس کی لاسٹنگ تقریباً 6 سے 8 گھنٹے تک رہتی ہے اور محفل میں آپ کو نمایاں بناتی ہے۔
اور اگر آپ پرفیوم کے شوقین ہیں اور ZOUQ آپ کی کلیکشن میں شامل نہیں، تو سمجھیں آپ کی کلیکشن ابھی ادھوری ہے۔ آج ہی اپنی کلیکشن مکمل کریں اور خوشبو کا نیا انداز اپنائیں۔
💰 قیمت انتہائی مناسب ہے — بازار میں اس قیمت پر ایسی کوالٹی ملنا ناممکن ہے۔
📌 نوٹ: اگر پرفیوم کی لاسٹنگ نہ ہو تو آپ اسے واپس کر کے اپنی رقم واپس لے سکتے ہیں۔ (Money Back Guarantee)
🌐 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے وزٹ کریں:

www.ZOUQ.LIFE

20/02/2026

جمعہ المبارک
اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے 🤲
Zooq.life

20/02/2026

رمضان المبارک – دوسرا روزہ
سحر و افطار کے اوقات ملاحظہ فرمائیں 🤲

ZOUQ.life

18/02/2026

خوش آمدید رمضان المبارک 🌙
سحر و افطار کے اوقات ملاحظہ فرمائیں

13/02/2026

GRACE BY ZOUQ
خوشبو وہ چیز ہے جو بغیر بولے اثر چھوڑ دیتی ہے…
اگر آپ بھی اپنی موجودگی کو خاص بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی ZOUQ Perfume آزمائیں۔
ان شاء اللہ ایک بار استعمال کریں گے تو یہی آپ کا فیورٹ بن جائے گا۔
✔ لانگ لاسٹنگ
✔ پریمیم خوشبو
✔ مناسب قیمت

03/02/2026

GIFT PACKAGED

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Shdab Twon Green Market Sahiwal
Sahiwal
57000