Mir Akhtar Talpur

Mir Akhtar Talpur

Share

hy gyz send only beautiful things . and i am your friend mir akhtar talpur from sakhi sarwar city near dg khan division.

do not send illegal videos and pics only enjoy comments and like.thanks

04/04/2026

میرا خان تالپور جوکہ ایک شریف اور اچھے انسان ہیں اور ہمیشہ اپنے اہل علاقہ کے ساتھ وفادار رہتے ہیں مگر چند ایک من گھڑت اور جھوٹے مقدمات کی وجہ سے پرشان تھے۔تو اس نے قانون کی پاسداری کرتے ہو ئے اپنے آپ کو قانون کے حوالے کر دیا ۔ہم سب دعا گو ہیں کہ انشا اللہ ،جلد رہا ہو جائیں گے۔آمین ثمہ آمین

21/03/2026

Eid Mubarak al Muslim

20/03/2026

تمام پردیسی بھائیوں کو عید مبارک

16/03/2026

16-03-2026
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن safe Punjab initiative کے تحت ان کی ضلعی انتظامیہ ٹیم جناب ڈی پی او صاحب راجن پور ، بارڈر ملٹری پولیس اور حساس اداروں کے زیر قیادت اور بالخصوص اور عوامی لیڈر صوبائی وزیر معدنیات پنجاب کی کوششوں سے بد نام زمانہ ڈکیت مریدا نوکانی اپنے 11 ساتھیوں سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے سامنے سرنڈر ہو گیا اور جرائم سے توبہ کر لی انشاء الله گورچانی قبائل محب وطن قبائل ہیں اور گورچانی قبائل کے غیور لوگ ٹرائبل ایریا کو امن کا گہوارہ بنائیں گے،
#ٹیم

11/03/2026

ہم اپنے معزز دوست ماسٹر فیض کے صاحبزادے اور ارشاد فیض کے بھائی ڈاکٹر عدنان فیض بغلانی کو ایم بی بی ایس کی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور والدین کی دعاؤں کا خوبصورت ثمر ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزت و وقار اور ترقی عطا فرمائے، ان کے علم میں برکت دے اور انہیں انسانیت کی خدمت کرنے والا ایک قابل، دیانت دار اور ہمدرد ڈاکٹر بنائے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے پیشے میں بلند مقام عطا فرمائے اور وہ اپنی صلاحیتوں سے معاشرے کے لیے باعثِ فخر بنیں۔
ایک بار پھر ڈاکٹر عدنان فیض بغلانی کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمنائیں۔

05/03/2026

جامپور
انڈس ہائی وے پنجاب کالج کے سامنے اس نا معلوم بچے کا ابھی کیری ڈبہ کیساتھ ایکسیڈنٹ ہوا ہے،
بچے کی حالت بہت سیریس ہے، اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہو تو فوراً جامپور ٹی ایچ کیو رابطہ کریں

Photos from Mir Akhtar Talpur's post 03/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭

چوڑھا روجھانی کے بیٹے کے اس فانی دنیا سے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ 😢
یقیناً نوجوان اولاد کا دکھ ماں باپ کے لئے ناقابلِ برداشت صدمہ ہوتا ہے۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
ہم دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔۔

01/03/2026

ایک اہم ویڈیو دیکھیں اور آگے شیئر کریں شکریہ

01/03/2026

تیری ایک دن کی زندگی 52 اسلامی ملکوں کی سوسالاہ ذندگی سے بہتر ہے ،حسینی تھا جو موت قبول کرلی مگر ظالم کے آگے سر نہیں جکایا،علی تمہاری شجاعت پے جھومتے ہونگے 💔

25/02/2026

وہ لوگ حاضری لگوائیں جو میری طرح اس میچ کی ایک گیند بھی نہیں دیکھی

24/02/2026

ویڈیو کا جواب دیا ہےبھٹو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اس تک ویڈیو پہنچ جائے شکریہ

02/12/2025

آؤ مارکہ کڑاہی دی صلاح تھی گئی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sakhi Sarwar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Sakhi Sarwar