Rashid Shahzad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rashid Shahzad, Sargodha District, Sargodha.
Welcome to Rashid Shahzad News – your go-to source for breaking news, Pakistan updates, and global headlines.
— all in one place.
🔴
For Any Query:
Email: [email protected]
WhatsApp: +923002353724
میت مسجد میں اور قاری صاحب! غائب لمحہ فکریہ 💔 وائرل ویڈیو
Mayyat Masjid Me Aur Qari Sahib Ghayab! Lamha-e-Fikriya 💔 viral video | Rashid Shahzad
سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو نے پورے معاشرے کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ میت مسجد میں رکھی رہی لیکن جنازہ پڑھانے کے لیے کوئی آگے نہ آیا۔ کیا ہم اپنے بچوں کو اتنی دینی تعلیم بھی نہیں دے سکتے کہ وہ اپنے آباؤ اجداد کا جنازہ خود پڑھا سکیں؟
پیج: راشد شہزاد (Rashid Shahzad)
پمز ہسپتال حادثہ: مجبور انسان کی دکھ بھری داستان اور آنکھوں دیکھا ہولناک منظر
PIMS Hospital Aag Haadsa: Majoor Baap Ki Dukh Bhari Dastan
PIMS Hospital nursery mein hone wale afsosnak haadse par ek majoor baap ka dukh bhari dastan aur aankhon dekha haolnak manzar. 4 saal baad hone wala beta bhi nahi raha. Tamam updates ke liye Rashid Shahzad news page ko follow karein.
پمز ہاسپٹل معاملہ: وزیر صحت مصطفی کمال سے سخت سوالات ہوشیاریوں کا غصہ
پیمز ہسپتال کے حوالے سے وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کے دوران عام شہری اور رپورٹرز کے تیکھے سوالات! شہری کا کہنا ہے کہ "قوم کے بچوں کے حق اور انصاف کے لیے تماشا نہیں چلنے دیں گے۔" دیکھیے اس ویڈیو میں پوری حقیقت اور عوام کا غصہ!
آپ کی اس معاملے پر کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں!
👉 Follow Page: Rashid Shahzad
🔔 تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے پیج کو لائک اور فالو کریں!
PIMS Hospital Incident Ke Baad Mustafa Kamal Ki Purani Video Viral! 🚨
PIMS Hospital waqae ke baad Wazeer-e-Sehat Mustafa Kamal ki ek purani video social media par tezii se viral ho rahi hai. Is video mein Mustafa Kamal taur-e-Mayor Karachi hospital mein ek khatoon ki shikayat par zardeed gusse mein nazar aa rahe hain. Haqeeqat yeh hai ke yeh video purani hai jise PIMS incident se jora ja raha hai. Poori tafseelat ke liye video aakhir tak dekhein!
پمز اسپتال نرسری میں آتشزدگی: 15 نوزائیدہ بچوں کی المناک موت | متاثرہ ماؤں کے سنگین الزامات
اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں ایئر کنڈیشنر کا کمپریسر پھٹنے کے بعد ہولناک آگ لگنے سے 15 نوزائیدہ بچے جاں بحق ہو گئے۔ متاثرہ ماؤں نے روتے ہوئے نرسری کے حالات اور عملے کی غیر موجودگی پر شدید سوالات اٹھائے ہیں۔ ماؤں کا الزام ہے کہ حادثے کے وقت وارڈ کے دروازے بند تھے اور وہاں کوئی ڈاکٹر یا نرس موجود نہیں تھی۔ جاں بحق بچوں کے لواحقین اس المیاد ناک واقعے پر انصاف اور جواب مانگ رہے ہیں۔
پیج: راشد شہزاد
PIMS Hospital Islamabad Mein Holnaak Aag, 14 Nomolood Jaan Bahaq 😢 | Breaking News
اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 14 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے۔ 😢
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ ایئر کنڈیشننگ سسٹم کے کمپریسر میں خرابی یا دھماکے کے بعد لگی۔
ریسکیو اور فائر بریگیڈ ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
اس افسوسناک واقعے پر متاثرہ خاندانوں میں شدید غم و صدمے کی کیفیت ہے۔
راشد شہزاد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Sargodha
40100