Chak 163 Shumali
beauty and nature of chak 163 NB Silanwali Sargodha
ایران نے ایک ترانہ گایا ہے جس میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ پاکستان ایران دوستی زندہ باد۔
Waddan Mela Sang
Wah
بابا طالب حسین۔چک 163شمالی۔
شاہ نکڈر کے قریب ہزارہ ایکسپریس اور ہائی ایس میں تصادم۔
نواحی علاقے سوبھاگا پھاٹک پر ہزارہ ایکسپریس کی ہائی ایس ویگن سے ٹکر کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت چار سے پانچ افراد زخمی ہو گئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ شدید دھند اور ریلوے پھاٹک نہ ہونے کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت مثالی گائوں پروگرام کا جائزہ اجلاس
سپیشل سیکرٹری آسیہ گُل اور ایڈیشنل سیکرٹری احمر کیفی کی بھی شرکت
پنجاب رُورل میونسپل سروسز کمپنی (پی آر ایم ایس سی) کی اب تک کی پیشرفت پر بریفنگ
پنجاب کی دس ڈویژن کے 469 دیہات کا انتخاب کیا گیا ہے، وزیر بلدیات
وزیراعلی مریم نواز کے ویژن کے مطابق دیہات میں جدید سہولیات مہیا کی جائیں گی، ذیشان رفیق
سرگودھا کے 38، ساہیوال 44، گوجرانولہ کے 55 گائوں مثالی بنیں گے، وزیر بلدیات
گجرات کے 47، ملتان 62 اور ڈی جی خان کے 39 دیہات بھی پہلے مرحلے میں شامل
شیخوپورہ کے 47، راولپنڈی کے 56 دیہات کا انتخاب کیا گیا، وزیر بلدیات پنجاب
بہاولپور کے 47، فیصل آباد کے 34 دیہات میں جدید سہولیات مہیا کریں گے، ذیشان رفیق
پی آر ایم ایس سی نے 336 دیہات کے لئے ٹینڈرز جاری کر دیے، وزیر بلدیات
پروگرام کے تحت 114 دیہات کے لئے ورک بھی ایوارڈ کیا جا چکا ہے، ذیشان رفیق
متعلقہ علاقوں میں انجنئیرز اور سب انجنئیرز کا تقرر کر دیا گیا، ذیشان رفیق
دیہات میں واٹر سپلائی، سیوریج اور گلیاں پختہ کرنے کی سکیمیں شروع ہونگی، وزیر بلدیات
ہر مثالی گائوں میں روایت ی چھپڑ کو بحال کیا جائے گا، ذیشان رفیق
پارک بھی بنائے جائیں گے، گلیوں میں خوشنما رنگوں والی ٹائلز کا استعمال ہوگا، وزیر بلدیات
صوبائی وزیر کی پی آر ایم ایس سی کو اچھے ڈیزائن والی ٹائلز لگانے کی ہدایت
گلیوں کو لاہور کی طرز پر پختہ بنایا جائے گا، وزیر بلدیات کا عزم
اگلے ہفتے سے مثالی گائوں فیز ٹو پر کام شروع ہو جائے گا، ذیشان رفیق
کسی بھی مثالی گائوں میں کوئی گلی کچی نہیں رہنی چاہئیے، وزیر بلدیات
Click here to claim your Sponsored Listing.