Mohsin Iqbal.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohsin Iqbal., Shahpur City District sargodha, Sargodha.
افسوسناک حادثہ 😢
اسماعیلہ انٹرچینج کے قریب تیز رفتار فلائنگ کوچ پارکنگ ایریا پر کھڑی بونیر کوچ یوٹانگ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 22 مسافر شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔
حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا اور ہر آنکھ اشکبار ہوگئی۔
اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
*استغفراللہ! حاجی شاہ (اٹک) میں موسلا دھار بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے مناظر🌪️⚡🌩️⛈️*
*ڈیرہ غازی خان میں انتہائی افسوسناک واقعہ، دی لٹل سکالر سکول کی چھت گر گئی، حادثے میں 4 بچوں کے جاں ب حق ہونے کی اطلاعات جبکہ 16 بچے زخمی ہوئے ہیں، ریسکیو آپریشن جاری ہے، جاں بحق بچوں کے والدین غم سے نڈھال، یا اللہ رحم فرما اور والدین کو صبرِ جمیل عطا فرما😭*
ترکیش پیزہ پواءنٹ شاپور شہر نزد چرچ کے سامنے درخت مین روڈ کی طرف جھک گیا ہے جس کی وجہ سے راہگیروں کو مشکلات ہورہی ہیں خداناخواستہ کوئ حادثہ ہو سکتا ہے۔
Shahpur city PERA in action گیس والی دوکانوں کو سیل کر دیا گیا ہے
*سہراب گوٹھ: فارم ہاؤس پر چھاپہ، ہوٹلوں پر گدھے، کتے اور چیل کا گوشت سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار!*
عوام کی زندگیوں سے کھیلنے والے پکڑے گئے؛ سہراب گوٹھ ٹاؤن کے عملے کی بڑی کارروائی۔
شہریوں کو گدھے اور بلی کا گوشت کھلانے والے 'انسانیت کے دشمن' قانون کی گرفت میں۔
شاہپور شہر اور اسکے گرد نواخ میں ژالہ باری اور تیز بارش یا اللہ رخم فرما آمین
شارجہ: متحدہ عرب امارات میں غیر معمولی بارشوں کے نتیجے میں ہولناک سیلاب آ گیا ۔
💥🇮🇷✌️ایران نے نئی ویڈیو جاری کردی 🔥
انکا کہنا ہے، جتنے ڈرون ہم دشمنوں پر استعمال کرتے ہے, اس سے زیادہ ڈرون ہم ساتھ ساتھ بناتے بھی ہے!!
یعنی دشمنوں کو پیغام دیا ہے!! ڈرون ختم ہونے کا سوچنا بھی مت!!
🤲یا اللہ ایران کی ان ذخائر کی حفاظت فرما اور فتح نصیب فرما آمین
ایرانی میزائلوں سے تل ابیب میں تباہی، فوجی انفراسٹرکچر تباہ
ایرانی میزائلوں نے 6 مقامات کو نشانہ بنایا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Sargodha
1320