Razzaq Jani
Razzaqjanioffical
اللهمَّ فرحةً تجعلنا نسجُدُ لكَ باكياً"
یا رب! ایسی خوشی عطا کر دیجیے کہ ( بطورتشکر) ہم سجدے میں گر کر رو پڑیں۔۔۔♥️
آمین
01/02/2023
آدمی کا سب سے بہترین اور افضل دن وہ ہے جس میں وہ اللّٰــــــہ کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہے
*♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲*
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
31/01/2023
25/08/2022
_*🎀 خوبصورت الفاظ 🎀*
☟📩☟
آگر تم کسی کو دھوکہ دینے میں کامیاب ہو جاؤ تو یہ مت سمجھو کہ وہ کتنا بے وقوف ہے بلکہ یہ سوچو کہ اسے تم پر اعتبار کتنا تھا !
•┈┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈┈•
🍀🍀🍀🍀🍀🍀
☆•┈┈•✑🤍✑•┈┈•☆
23/08/2022
_*🎀 خوبصورت الفاظ 🎀*
☟📩☟
جب گرانے والے اپنے ہو تو سنبھلنے میں وقت لگ ہی جاتا ہے
•┈┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈┈•
🍀🍀🍀🍀🍀🍀
☆•┈┈•✑🤍✑•┈┈•☆
21/08/2022
رشتوں کو بچانے کیلیےخود کو ایک قدم پیہچےہٹ جانابزدلی نہیں انسانیت ہے
09/08/2022
یہی کرشمہ ہے سچ کا واصف
یہی کرامت ہے ____ کربلا کی
شہید کر کے ____ یزید فانی
شہید ہو کر ___ حسین ؓ باقی
(واصف علی واصف)
30/07/2022
حال پوچھو نہ دیدہ نم کا
چاند نکلا ہے پھر محرم کا😭
دوجگ تے احسان علی دے بچیاں دا💖
16/07/2022
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں ہم
کھڑے رہیں گے یقیں کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
15/07/2022
تیرے نگر کا ہر بندہ ہمارا دیوانہ ہے🔥👑
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Sargodha
KOTMOMIN