Urdu Story World 1

Urdu Story World 1

Share

All type urdo story

05/11/2024
31/07/2023

1932 میں یعنی ہندوستان اور پاکستان کی آزادی سے 15 سال پہلے خان آف قلات (بادشاہ سلطنت بلوچستان) "میر اعظم جان" کی 👑 تاجپوشی پر "وائسرائے ہند" اور ہندوستان کے دیگر انگریز حاکموں کے ساتھ گروپ فوٹو جبکہ پیچھے خان آف قلات کے ذاتی وکیل قائد اعظم"مسٹر محمد علی جناح" اور دیگر ملازمین کھڑے ہیں۔

31/07/2023

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 50 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

نئی قیمتوں کا اطلاق جولائی 2023 سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

ماہانہ 50 یونٹ تک لائف لائن صارفین کے لیے فی یونٹ 3 روپے 95 پیسے برقرار، نوٹیفیکیشن

ماہانہ 51 سے 100 یونٹ تک لائف لائن صارفین کے لیے فی یونٹ 7 روپے 74 پیسے برقرار، نوٹیفیکیشن

*For Protected Consumers*

ماہانہ ایک سے 100 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے فی یونٹ 7 روپے 74 پیسے برقرار، نوٹیفیکیشن

ماہانہ 101 سے 200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے فی یونٹ 10 روپے 6 پیسے برقرار، نوٹیفیکیشن

*For Non-Protected Consumers*

ماہانہ ایک سے 100 یونٹ تک کا ٹیرف 3 روپے اضافے سے 16 روپے 48 پیسے ہوگیا، نوٹیفیکیشن

ماہانہ 101 سے 200 یونٹ کا ٹیرف 4 روپے اضافے کے بعد 22 روپے 95 پیسے ہوگیا، نوٹیفیکیشن

201 سے 300 یونٹ تک کا ٹیرف 5 روپے اضافے سے 27 روپے 14 پیسے ہوگیا، نوٹیفیکیشن

ماہانہ 301 سے 400 یونٹ کا ٹیرف 6 روپے 50 پیسے اضافے سے 32 روپے 03 پیسے ہوگیا، نوٹیفیکیشن

ماہانہ 401 سے 500 یونٹ کا ٹیرف 7 روپے 50 پیسے اضافے سے 35 روپے 24 پیسے ہوگیا، نوٹیفیکیشن

ماہانہ 501 سے 600 یونٹ کا ٹیرف 7 روپے 50 پیسے اضافے سے 36 روپے 86 پیسے ہوگیا، نوٹیفیکیشن

ماہانہ 601 سے 700 یونٹ کا ٹیرف 7 روپے 50 پیسے اضافے سے 37 روپے 80 پیسے ہوگیا، نوٹیفیکیشن

ماہانہ 700 سے زائد یونٹس کا ٹیرف 7 روپے 50 پیسے کے اضافے سے 42 روپے 72 پیسے ہوگیا، نوٹیفیکیشن

31/07/2023

بینک سے 50 ہزار یا اسے سے اوپر تک رقم نکلوانے والوں کیلئے بڑی خبر

بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کردیا گیا جو ”ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ“ میں شامل نہ ہونے والوں سے لیا جائے گا۔

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق بینک سے 50 ہزار روپے تک رقم نکلوانے پر ٹیکس کی شرح صفر ہوگی، تاہم 50 ہزار 500 روپے تک رقم نکلوانے پر 303 روپے ٹیکس لاگو ہوگا۔

ایف آئی بی آرکے مطابق 55 ہزار روپے نکلوانے پر 330 روپے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ جبکہ 75 ہزار روپے نکلوانے والے نان فائلرز سے 450 روپے ٹیکس لیا جائے گا۔

ایک دن میں بینک سے نکلوائی گئی 50 ہزار سے زیادہ پوری رقم پر ٹیکس ہوگا۔

سرکلر کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں پر اس ٹیکس کا اطلاق نہیں ہوگا، اسی طرح پاکستان میں غیرملکی سفارتکار یا سفارتی مشن بھی ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Sargodha
40230