Faisal Gulzar Attari

Faisal Gulzar Attari

Share

گناہ گار ہوں مگر آپ کا ہوں😔
یارسول اللہ انظر حالی 🥺

26/07/2023

پودا لگائیں درخت بنائیں۔
01 اگست کو دعوت اسلامی کے شعبہ FGRF کے تحت یومِ شجر کاری میں آپ بھی اپنا حصہ ملائیں

14/07/2023
14/07/2023

کل بروز جمعہ 13 جولائی 2023
کو دعوت اسلامی منانے جا رہی ہے
یومِ تلاوت قرآن
آپ بھی اس نیکی کے کام میں شامل ہو جائیں
اور ثواب پائیں

14/07/2023

WONDERFUL OFFER 😊

29/06/2023

تمام عاشقانِ رسول کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو🥰

03/06/2023

سنگ دَرِ جاناں ہے ٹھوکر نہ لگے اس کو
لے ہوش پکڑ اب تو اے لغزشِ مستانہ

Photos from Faisal Gulzar Attari 's post 19/05/2023

تقریباً چار ہزار تین سو تیرہ غیر مسلمز کو کلمہء طیبہ پڑھا کر مسلمان کرنے والی شخصیت میرے بہت ہی پیارے عثمان بھائی نہایت ہی خوش مزاج اور ملن سار ہیں اللّٰه پاک عثمان بھائی کو سلامت رکھے اور ان کی دینی خدمات کو قبول فرمائے آمین

07/05/2023

دعاؤں کی التجاء ہے 🤲🥰😍

03/05/2023

اللہ پاک نے جتنا دیا ہے اس پر صبر اور شکر بجا لائیں
اور بلا وجہ اپنے آپ کو بڑا آدمی ظاہر کرنے سے اجتناب کریں,,,

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Sargodha
Sargodha