District Vehari
District Vehari ضلع وہاڑی
20/04/2026
ہیڈ لائن: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ڈیٹیل: نارکوٹکس کنٹرول 1 اسسٹنٹ سرگودھا ڈویژن کی کامیاب کارروائی، منشیات فروش گرفتار
کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد، مجموعی طور پر 44.4 کلوگرام افیون قبضے میں لے لی گئی
ترجمان کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ منشیات کے نیٹ ورک کے دیگر کرداروں کی تلاش بھی جاری ہے
عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ منشیات جیسی لعنت کے خاتمے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ساتھ دیں
کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع دینے کے لیے پنجاب سی این ایف ہیلپ لائن نمبر 1012 پر رابطہ کریں
:
دوپہر 3 بجے کی ہیڈ لائنز
صبح 6 بجے کی ہیڈلائنز!
رات 2 بجے کی ہیڈلائنز!
for you
08/04/2026
07/04/2026
آبنائے ہرمز ٹیکس ٹول بن گیا ایک طرف ایران ٹیکس لیتا دوسری طرف امریکہ۔
ایران کا "ٹیرف" یا ٹیکس پلان
ایران نے حال ہی میں یہ تجویز پیش کی ہے کہ وہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر 10% تک ٹرانزٹ فیس یا سروس چارجز عائد کر سکتا ہے۔
مقصد: ایرانی حکام کا تخمینہ ہے کہ اس سے سالانہ 70 سے 80 ارب ڈالر تک کی آمدنی ہو سکتی ہے۔
نئی پالیسی: ایران نے واضح کیا ہے کہ یہ راستہ اب ان کے دشمنوں (امریکہ اور اسرائیل) کے لیے پہلے جیسا نہیں رہے گا، جبکہ "غیر معاند" (non-hostile) ممالک کے جہازوں کو ادائیگی یا مخصوص شرائط پر گزرنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔
2. امریکہ اور اتحادیوں کا کردار
دوسری طرف، امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے اس علاقے میں اپنی بحری موجودگی کو "تحفظ" کے نام پر برقرار رکھا ہوا ہے، جس کے اخراجات اور سیاسی قیمت بالواسطہ طور پر عالمی تجارت کو ادا کرنی پڑ رہی ہے۔اب اس جنگ کی اخراجات امریکہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹیکس لگا کر نہ صرف ان اخراجات کو پورا کرینگ بلکہ اپنی معیشت کیلئے ایک بڑی سہارا بھی ہے
3. کیا یہ صرف خلیجی ممالک کے لیے چال ہے؟
ہاں بالکل یہ چال یا محاذ اب صرف ان صرف خلیجی ممالک (سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر) تک محدود نہیں، بلکہ اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑ رہے ہیں:
عالمی توانائی کا بحران: دنیا کی 20% تیل اور ایل این جی (LNG) کی سپلائی اسی راستے سے ہوتی ہے۔ جاپان، جنوبی کوریا اور بھارت جیسے ممالک اس سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔
خلیجی ممالک کا نقصان: اگرچہ خلیجی ممالک کے پاس متبادل پائپ لائنز موجود ہیں، لیکن وہ سمندری راستے کا مکمل نعم البدل نہیں ہیں۔ اس لیے یہ بحران ان کی معیشت کے لیے بھی ایک بڑا خطرہ ہے۔
خلاصہ
موجودہ صورتحال میں آبنائے ہرمز اب صرف ایک جغرافیائی راستہ نہیں رہا بلکہ ایک معاشی محاذ بن گیا ہے۔ ایران اسے اپنی پابندیوں کا جواب دینے اور ریونیو پیدا کرنے کے لیے استعمال کر رہا ہے، جبکہ امریکہ اپنی معیشت کیلئے ۔
07/04/2026
سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کر رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 66 سالہ خاتون نے خانہ کعبہ میں اذان سن کر اسلام قبول کر لیا ہے۔ وہ اس روحانی تجربے کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی تبدیلی قرار دیتی ہیں۔
یہ واقعہ سوشل میڈیا پر صارفین کے درمیان تیزی سے مقبول ہو رہا ہے اور بہت سے لوگوں کے لیے ایمان اور عقیدت کی ایک متاثر کن مثال بن چکا ہے۔
تاہم اس دعوے کی کسی مستند یا سرکاری ذریعے سے تصدیق سامنے نہیں آئی۔
Disclaimer:
According to available information, this claim remains unverified and has not been confirmed by any credible or official sources. Viewers are advised to treat it with caution.
06/04/2026
اس*رائ*یل پر گزشتہ رات سے ہونے والے ایران اور ح*ز*ب اللہ کے حم*ل*وں سے اس*رائ*یل کے مرکز میں متعدد علاقے دھماکوں سے لرز اُٹھے۔
اس*رائ*یل میڈیا کے مطابق مختلف سمتوں سے متواترح*مل*وں کے باعث اسرائیلی دفاعی نظام ناکام ہورہا ہے، اسرائیل کو انٹرسیپٹر لوڈ کرنے میں وقت درکار ہوتا ہے۔
اس*رائ*یل میڈیا کا بتانا ہے کہ رامات گان، گیواٹائم، بنی باراک کے علاقوں میں فورسز کارروائی کررہی ہیں اور متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں موجود ہیں اور حالات کا جائزہ لے رہی ہیں۔
Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources. It does not represent any personal opinion or endorsement of any party involved.
05/04/2026
دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں بڑھتی کشیدگی اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال کیا
تفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھیں
Click here to claim your Sponsored Listing.