Hazrat taif foundation

Hazrat taif foundation

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazrat taif foundation, Health/Beauty, shangla beley baba, Shangla.

28/03/2026

صحیح مسلم کا پہلا والیم مکمل کرنے پر استاد صاحب سے ایورڈ وصول کرتے ہوئے

لیکن کسی بڑے بھائی نے مجھے ٹھیک سے مبارکباد ہی نہیں دی کوئی بات نہیں آپ مبارکباد دیں یا نہ دیں رہیں گئے تو میرے بڑے بھائی ہی نا

میں روزانہ کی بنیاد پر حدیث بھی کمنٹ میں شئیر کرتا ہوں میری گزارش ہے کہ اپنا قیمتی وقت نکال کر انہیں لازمی پڑھا کریں۔
نبی کریم ﷺ کا پیارا فرمان ہے کہ:
اللہ اس شخص کے چہرے کو تروتازہ (روشن) رکھے جو میری حدیث سنے اور دوسروں تک پہنچائے۔

میری خواہش ہے کہ میں دین کی تمام کتابوں کا علم لوں اور اللہ کی راہ میں نکل کر دینِ اسلام کی خدمت کروں۔
مجھے یقین ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ ابابیل جیسے چھوٹے پرندوں سے ہاتھیوں کے اتنے بڑے لشکر کو ہرا سکتا ہے تو وہ مجھ جیسے چھوٹے سے بچے کے ذریعے بھی اپنے دین کا کوئی بڑا کام ضرور لے گا اور میرے یہ خواب پورے کرے گا۔

بس مجھے آپ سب بھائیوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے اللہ میرے سب بھائیوں کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین۔

آپ کا پیارا چھوٹا بھائی حضرت طائف

Nadeem Khan Ubaid Khan

10/03/2026

Hazrat taif foundation
Shangla Smart Higher Perspective
(--presention--)class chemistry student Hazrat taif class nina in the ss beley baba

09/03/2026

Hazrat taif foundation
Shangla Smart Luqman Uddin Farman Ullah The Tonight Show Starring Jimmy Fallon
(Hazrat taif) 😎 class physics class nine in the smart school beley baba # $page$

08/03/2026

Category

Website

Address

Shangla Beley Baba
Shangla
N+T