TMA Martung Shangla
This organisation is providing municipal service facilities to general public.
16/09/2026
,*مارتونگ ۔ *پاک صاف و شفاف پختونخوا*
صوبائی حکومت احکامات کی روشنی میں مون سون بارشوں کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر شانگلہ اور تحصیل میونسپل آفیسر مارتونگ کے ھدایات پر ٹی ایم اے مارتونگ کے سنیٹیشن سٹاف مارتونگ بازار کی مختلف مقامات پر نالی، کلیکشن پوائنٹ اور بازارکےصفائی کرنے میں مصروف ہیں۔
16/09/2026
05/09/2026
#صفائی نصف ایمان ہے: TMA مارتونگ کی ہفتہ وار صفائی مہم
آج بمورخہ 5 ستمبر 2025صوبائی حکومت کے احکامات کے تحت جاری ہفتہ وار صفائی مہم (31 اگست تا 6 ستمبر 2026) کے سلسلے میں ٹی ایم اے مارتونگ کی ٹیم نے فیلڈ میں بھرپور کارروائی کی۔
آج کی کارروائیوں کی جھلکیاں:
مرکزی بازار اور عوامی مقامات سے کچرے اور ملبے کا فوری اٹھاؤ۔
نالوں کی صفائی تاکہ نکاسی آب کا نظام بہتر رہے۔
دکان داروں اور رہائشیوں میں شاپر اور کوڑا کرکٹ کے درست تلفی کے حوالے سے آگاہی مہم۔
ایک ذمہ دار شہری بنیں:
اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنا ہم سب کا اخلاقی اور مذہبی فریضہ ہے۔ کوڑا سڑکوں پر پھینکنے کے بجائے ہمیشہ کوڑے دان کا استعمال کریں۔
آئیے، اس مہم کو صرف سرکاری مہم نہ سمجھیں بلکہ اسے اپنا قومی فریضہ جان کر مارتونگ کو صاف ستھرا بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
05/09/2026
Today 05/09/2026
صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں، ضلعی انتظامیہ شانگلہ اور (TMA) مارتونگ کی اہلکاروں نے مارتونگ میں 6 ستمبر یومِ دفاع و شہداء کے حوالے سے خصوصی بینرز آویزاں کر دیے ہیں۔
ہمارے شہداء ہمارا فخر ہیں اور ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ وطن کی خاطر جان نثار کرنے والے سپوتوں کو شاندار خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے مارتونگ بازار اور اس کے گردونواح کو بینرز سے سجایا گیا۔
سلام شہدائے پاکستان
دفاعِ وطن، بقائے وطن
"ہر گھڑی تیار، وطن کے دفاع کے لیے!" 🇵🇰✨
01/09/2026
#صفائی نصف ایمان ہے: TMA مارتونگ کی ہفتہ وار صفائی مہم
صوبائی حکومت کے احکامات کے تحت جاری ہفتہ وار صفائی مہم (31 اگست تا 6 ستمبر 2026) کے سلسلے میں آج ٹی ایم اے مارتونگ کی ٹیم نے فیلڈ میں بھرپور کارروائی کی۔
آج کی کارروائیوں کی جھلکیاں:
مرکزی بازار اور عوامی مقامات سے کچرے اور ملبے کا فوری اٹھاؤ۔
نالوں کی صفائی تاکہ نکاسی آب کا نظام بہتر رہے۔
دکان داروں اور رہائشیوں میں شاپر اور کوڑا کرکٹ کے درست تلفی کے حوالے سے آگاہی مہم۔
ایک ذمہ دار شہری بنیں:
اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنا ہم سب کا اخلاقی اور مذہبی فریضہ ہے۔ کوڑا سڑکوں پر پھینکنے کے بجائے ہمیشہ کوڑے دان کا استعمال کریں۔
آئیے، اس مہم کو صرف سرکاری مہم نہ سمجھیں بلکہ اسے اپنا قومی فریضہ جان کر مارتونگ کو صاف ستھرا بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
26/08/2026
🌙 12 ربیع الاول، یومِ ولادتِ باسعادت حضرت محمد ﷺ کے بابرکت موقع پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن مارتونگ کے سنٹیشن سٹاف کی جانب سے خصوصی صفائی مہم جاری ہے۔
🕌 عوامی انتظار گاہ اور ان کے اطراف کی صفائی ستھرائی کی گئی، راستوں سے کچرا اٹھا کر مناسب طریقے سے ٹھکانے لگایا گیا، جبکہ بازار اور دیگر عوامی مقامات کی صفائی ستھرائی کا عمل بھی تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔
✨ صفائی نصف ایمان ہے — آئیے عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر اپنے گلی، محلے، بازار اور عبادت گاہوں کو صاف رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن مارتونگ
خدمتِ عوام — صاف مارتونگ، خوبصورت مارتونگ
25/08/2026
TMA Martung office is illuminated on celebration of Ashra (RAHMAT UL LIL ALAMEEN) 12 Rabi Ul Awal.
13/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی 🇵🇰
صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات کی روشنی میں جشنِ آزادی جوش و خروش سے منایا جارہاہے۔اس سلسلے میں ٹی ایم اے #مارتونگ سٹاف کو پاکستانی فلیگز /بیجز لگائےجارھےھیں۔ اور ساتھ میں آفیشل گاڑیوں اور پبلک گاڑیوں کو پاکستانی جھنڈوں سے سجایا گیاہے اس عزم کے ساتھ جشنِ آزادی جوش و خروش سے منایا جائے گا۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
13/08/2026
آج بمورخہ 12/08/2026
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا، ڈپٹی کمشنر شانگلہ اور تحصیل میونسپل آفیسر #مارتونگ کی ہدایات پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن مارتونگ کے عملے نے جشنِ آزادی کے سلسلے میں بھرپور تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں عملے نے تحصیل چیئرمین آفس اور ٹی ایم اے #مارتونگ آفس کو برقی قمقموں سے سجایا گیا
10/08/2026
,*مارتونگ ۔ *پاک صاف و شفاف پختونخوا*
صوبائی حکومت احکامات کی روشنی میں مون سون بارشوں کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر شانگلہ اور تحصیل میونسپل آفیسر مارتونگ کے ھدایات پر ٹی ایم اے مارتونگ کے سنیٹیشن سٹاف مارتونگ بازار کی مختلف مقامات پر نالی، کلیکشن پوائنٹ اور بازارکےصفائی کرنے میں مصروف ہیں۔
10/08/2026
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Shangla
19201