Choto-editz
my new page please follow me
SHOT👀🔥
゚viralシfypシ゚viralシalシ
SHOT 👀🔥
12/02/2026
❤️❤️❤️❤️🏏🏏🥎🥎❤️❤️❤️❤️
ایف جی سی کرکٹ ٹورنامنٹ شانگلہ الپوری
شایقین کرکٹ 4 لاکھ کی انعامی رقم کی ایونٹ کیلے تیار ہوجایے
تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جاےگا،
اپنا رائے دیجیے کہ ٹورنامنٹ عیدالفطر کے بعد ہونا چاہیے یا بڑی عید کے بعد۔۔
🔥🔥🔥 اس ایونٹ میں صرف 16 ٹیمیں ہونگے
ناک اوٹ ٹورنامنٹ ھوگا،ٹوٹل 3 دن کا ٹورنامنٹ ھوگا۔دن میں دو ٹیمیں سیمئ فائینل میں جائینگے،اخری دن دو سیمئ فائینل اور ایک فائینل ھوگا۔
انٹری فیس 8000 روپئ ھوگا جو ایزی پیسہ پر ایڈوانس جمع کرنا ھوگا۔
پہلا انعام دو لاکھ پچاس ھزار روپئ
دوسرا انعام ایک لاکھ روپٸ
سیمی فاینل لوزر 25000/25000
اپ کی خیال میں یہ ایونٹ اوپن ہونا چاہیے یا ڈسٹرک پلس 3 اوپن ہونا چاہیے فیصلا عوام کا ہے,
اور یہ بھی رائے دے دے کہ تین دن ھونا چاھئے یا پانچ دن۔
انشاء اللہ
سپانسر:فواد گروپ اف کمپنیز۔۔۔
چیف ارگنائیزر انجینئر مختیار علی اینڈ فاروق احمد
Fawad Ali Noor Mehboob Ali Khan Sharafat Ali Farooq Ahmad
❤️❤️❤️❤️🥎🥎🏏🏏❤️❤️❤️❤️
SALMAN SALLU
゚viralシfypシ゚viralシalシ
SHOTS👀🏏🔥
゚viralシfypシ゚viralシalシ
SHOT👀🏏
Category
Website
Address
Shangla
SHANGLA