UMEED Pakistan
information medical and body tips
بواسیر کی پرانی اور تکلیف دہ علامات سے اب نجات حاصل کریں!
کیا آپ یا آپ کا کوئی عزیز بواسیر (Piles)، جلن، سوجن، خون آنے یا مسلسل تکلیف جیسے مسائل سے پریشان ہیں؟ اب گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، حکیم شاہد کے مؤثر ہر بل کورس کے ساتھ ان تمام مسائل کا مکمل اور شافی علاج ممکن ہے!
آج ہی رابطہ کریں اور مکمل شفا پائیں۔
📞 رابطہ نمبر / واٹس ایپ: 03356200036
سوزوکی نے پاکستان میں پہلی EV گاڑی لانچ کی ki Pakistan
اپنی رائے دیجیے۔ ویڈیو موجود ہے۔
عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌙
ان شاء اللہ عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ منعقد ہوگی۔
مقام: ناصر چوک، توحید نگر، سکھیکی روڈ، حافظ آباد
🎁 300 خوش نصیبوں کو بذریعہ قرعہ اندازی قیمتی انعامات دیے جائیں گے۔
تمام عاشقانِ رسول ﷺ بھرپور شرکت فرمائیں۔ ❤️
ٰﷺ
میری پسند:
"ایک تصویر، ہزار سوالات… 🤔
پاکستان میں کون سے ادارے ایسے ہیں جہاں رشوت کے بغیر ہو جاتا ہے؟ 🤔
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں، اور اگر آپ کا تجربہ اچھا یا برا رہا تو شیئر کریں۔
#پاکستان #کرپشن
زندگی میں پریشانیوں کے بوجھ کو اپنے اوپر نہ اٹھائیں، کچھ بوجھ سجدوں میں رکھ دیا کریں۔ 🤲
اللہ بہترین مددگار اور سننے والا ہے۔ ❤️
Pakistan
کوشش کریں کہ آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں، ورنہ دنیا میں کچھ نظر آنے والے چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی۔ 💔
#سبق #پاکستان
21 اگست 2026 کو عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد لے جایا گیا تھا۔ �
اللہ پر بھروسہ رکھیں 🤲
جب انسان کی امیدیں ختم ہونے لگتی ہیں، تب اللہ کی مدد شروع ہوتی ہے۔ بس دل سے اللہ پر بھروسہ رکھیں، دعا کرتے رہیں اور کوشش نہ چھوڑیں۔
اللہ کبھی اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتا۔ ❤️
#تَوَکُّل #دعا #امید #صبر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sheikhupura