Aleeha Store
High-quality products and competitive prices make your satisfaction. Fast shipping on every order.
دل دہلا دینے والے واقعات
رات میری ڈاکٹر رضوان نصیر ڈی جی ریسکیو 1122 سے ملاقات ھوئی،
سیلاب کے حوالے سے انہوں نے ایسے ایسے دردناک واقعات سنائے کے دل سن کر دہل گیا۔
کہتے ایک جگہ ہم نے سیلاب میں پھنسی ایک بیوہ بوڑھی عورت کو نکالا جس کی بکری بھی اس کیساتھ تھی اور وہی اس کا کل اثاثہ تھی، کہتے ہیں کچھ دور جا کر بکری ڈر کے پانی میں گر گئی، اپنے واحد اثاثہ لہروں کی نظر ہوتے دیکھ کر بڑھیا نے اس کے پیچھے چھلانگ لگا دی,
4 گھنٹے ڈھونڈتے رہے نہ بکری ملی نہ اس بیوہ کی لاش ملی،
ایک اور جگہ کہتے ایک کتا پھنسا ھوا تھا ہم نے کوشش کی اسے ریسکیو کرنے کی مگر وہ ہماری طرف آنے کے بجائے زور زور سے چیختا اور پانی میں گھر کی طرف بھاگتا تھا ڈی جی ریسکیو بتاتے ہیں کہ ہمارے لڑکے بہت مشکل سے اندر گئے تو کیا دیکھتے ہیں وہ کتیا تھی اور اندر اس کے بچے اس نے پانی سے بچا کر لکڑیوں کے اوپر رکھے ہوئے تھے مگر تین بچے مر چکے تھے صرف ایک زندہ تھا، جب تک ہم نے سارے بچے اٹھا کے کشتی میں نہیں رکھے ان کی ماں سوار نہیں ہوئی،
بتاتے ہیں کہ ایک فیملی کو ہم نے ریسکیو کیا ان کی عورتوں کی چیخ و پکار سے ھمارے دل پھٹ رہے تھے کیونکہ ان کے دو بچے سیلاب میں بہہ گئے تھے جن کی لاشیں بھی نہیں ملی تھیں، وہ وہاں سے آنا ہی نہیں چاہتے تھے ہم بہت مشکل سے انہیں ساتھ لائے،
ایک اور جگہ کا بتایا کہ ایک پھنسی فیملی کو نکالا ان کا بچہ پیدا ہوا تھا، حالات، ٹینشن اور مختلف مسائل کی وجہ سے قبل از وقت ڈیلیوری ہوئی تھی اور میڈیکل کیئر نہ ملنے سے بچہ اور ماں دونوں مر چکے تھے، شوہر کو ہماری کشتی میں دل کا دورہ پڑا وہ بھی ھسپتال پہنچانے سے پہلے چل بسے اب پیچھے ان کی دو یتیم بچیاں تھیں جو ابھی تک ریسکیو کے پاس ہیں کیونکہ باقی ان کا کوئی بچا ہی نہیں،💔
ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے رب، ہمارے حال پر رحم فرما
آمین
اپنے کاروبار یا جاب کا تعارف کرائیں۔
ہو سکتا ہے ایک دوسرے کے کام آسکیں۔🥰
30/08/2025
نانی کا گھر جب ماموں کا گھر بن جائے، تو وہاں جانے کا دل نہیں کرتا۔۔۔ کیا واقعی یہ سچ ہے؟ 😥🤔
12/08/2025
بیوی کو کبھی نہ بتاؤ کہ تم نے ماں کو تنخواہ میں سے کچھ پیسے دیے ہیں…
ورنہ سارا مہینہ گھر میں "مہنگائی" کا اسپیشل لیکچر چلتا رہے گا۔
💯 فیصد حقیقت
😂 آپ کا کیا خیال ہے؟
📌 کیا یہ بات سچ ہے یا مبالغہ؟
👇 کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں، لیکن احتیاط کے ساتھ… بیویاں بھی یہ پوسٹ پڑھ رہی ہوں گی!
10/08/2025
اگر آپ کا گھر کھلونوں سے بھرا ہوا ہے، بچے کبھی چھوٹے چھوٹے گھروندے بناتے ہیں، کبھی انہیں توڑ کر نئی دنیا بساتے ہیں…
اور آپ غصے یا جھنجھلاہٹ کے بجائے مسکرا کر ان کے ساتھ کھیلتے ہیں، تو آپ دنیا کے سب سے خوش نصیب لوگوں میں سے ہیں۔
اٹھیں، وضو کریں، دو رکعت نفل شکرانے کے پڑھیں، اور اللہ کا شکر ادا کریں کہ آپ خوشیوں، سکون اور محبت سے بھرپور لمحات ان ننھی جانوں کے ساتھ گزار رہے ہیں۔
یاد رکھیے!
یہ سب کچھ بہت سے لوگ صرف خوابوں میں دیکھتے ہیں، دعاؤں میں مانگتے ہیں۔
💬 آپ بتائیں، بچوں کے ساتھ گزارا ہوا سب سے یادگار لمحہ کون سا ہے؟
👇 اپنی رائے کمنٹس میں لکھیں، تاکہ سب مل کر اس نعمت کی قدر کر سکیں۔
❤️ اگر آپ بھی شکر گزار ہیں تو اس پوسٹ کو لائک کریں، اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ وہ بھی شکر ادا کریں۔
10/08/2025
"کبھی کسی کی مسکراہٹ دیکھ کر نہ سوچو کہ اس کی زندگی آسان ہے، شاید اس نے وہ طوفان جھیلے ہوں جن کا تم نے تصور بھی نہ کیا ہو۔ خوشی اور غم دونوں اللہ کی طرف سے ہیں، اس لیے حسد کے بجائے دعا کرو کہ اللہ سب کے حال میں برکت دے
Get your Child an Early Education Set today
Order Now: https://aleehastore.com/products/10-write-wipe-children-books-set
Worried about the Quality?
🔥Open Parcel and check before Payment
🔥7 Day Replacement Policy
🔥Read many Reviews of satisfied customers in our story highlights
Help your Child get a headstart in school today!
📖 10 Books Included and 3 markers:
✔ABC Capital
✔abc Small
✔123
✔Fruits
✔Vegetables
✔Animals
✔Birds
✔Fun Activities
انشاء اللّٰہ 2023 ہی وہ سال ہو
جس میں ہم سب مدینہ منورہ جائیں❤️🤲
آمین
☺️💚
سب مل کر اس دعا میں شامل ہوجائیں
کہ مرنے کے بعد قبر میں ہم سب کودیدار محمدؐ ہو جائے
آمین 🤲
سنا ہے 40 آمین ہو تو دعا قبول ہو جاتی ہے یا اللہ جو لوگ بہت پریشان ہیں ان سب کی مشکلیں آسان کر دے۔
🫶 آمین🤲
07/01/2023
ELECTRIC Relaxation Massage Pillow with Heating Function
✈ GET FREE SHIPPING
Relax sore muscles and release stress with a powerful shiatsu massage. Our Relaxation Massage Pillow with the heating feature is perfect for relieving your back and neck cramps permanently!
PERFECT FOR
- Back, neck, and sciatic pain relief.
- Full body massage and body pain relief.
- Both for car and home use.
- Especially suitable for desk job people, Work from home jobs, and drivers.
وہ لوگ کبھی کسی کے محتاج نہ ہوں جن کے ہاتھوں 💕سے ایک بار پھر 💝اللّٰہﷻ 💘لکھا جائے 🥺😭😢
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sialkot
51310