Islamic post

Islamic post

Share

- Asslam-u-Alikum! Here You Will Read The Quality Inspirational Islamic Quotes Urdu Best islamic quotes in urdu images ...

06/12/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
کبھی جو زندگی میں تھک جاؤ تو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینا کیونکہ لوگ ٹوٹی ہوئی عمارتوں کی اینٹیں تک اُٹھا کر لے جاتے ہیں
یا اللّٰه کریم! ہمیں ایسی خواہش سے محروم نا کر جو ہمارے دلوں کو خوشی دے اور ایسی توبہ جو ہماری پریشانیوں کو دور کر دے اور ایسی کامیابی جو ہمارے راستوں کو روشن کر دے اور ایسی خوشی جو ہمارے غموں کو دور کر دے
اَللّٰهُمَّ فَرِّجْ هَمَّ الْمَهْمُوْمِيْنَ وَنَفِّسْ كَرْبَ الْمَكْرُوْبِيْنَ وَاقْضِ الدَّیْنَ عَنِ الْمَدِیْنِیْنَ وَاشْفِ بِلُطْفِکَ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَ وَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَ وَارْحَمْ مَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَ
اَللّٰهُمَّ يَا وَاسِعَ الْعَطَاءِ وَيَا مُنْزِلَ الشِّفَاءِ وَيَا رَافِعَ الْبَلَاءِ وَيَا مُجِيْبَ الدُّعَاءِ اَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَشِفَائَكَ وَعَافِيَتَكَ عَلَيْنَا وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ
اَللّٰهُمَّ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَآءَ وَادْفَعِ الْوَبَآءَ عَنْ اُمَّةِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا

تمام احباب محبت سے درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث ہے

03/12/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
کسی اللہ والے نے فرمایا، میں نے چار باتیں سمجھ لیں، پہلی بات مجھ سے میرا رزق کوئی نہیں چھین سکتا تو میرا دل مطمئن ہو گیا، دوسرا میں نے خود عبادت کرنی ہے کوئی دوسرا میرے لیے عبادت نہیں کر سکتا تو میں نے عبادت شروع کر دی، تیسرے میں نے سمجھ لیا کہ ﷲ مجھے دیکھ رہا ہے چنانچہ مجھے گناہ سے شرمندگی محسوس ہوئی، چوتھی بات میں نے سمجھ لیا کہ موت میرا انتظار کر رہی ہے تو بس میں نے ﷲ سے ملاقات کی تیاری شروع کر دی
الله تعالٰی ہمیں ان سب باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اَللّٰهُمَّ يَا وَاسِعَ الْعَطَاءِ اَللّٰهُمَّ يَا مُنْزِلَ الشِّفَاءِ اَللّٰهُمَّ يَا رَافِعَ الْبَلَاءِ اَللّٰهُمَّ يَا مُجِيْبَ الدُّعَاءِ اَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَ شِفَائَكَ وَ عَافِيَتَكَ عَلَيْنَا وَ عَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ
اَللّٰهُمَّ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَآءَ وَادْفَعِ الْوَبَآءَ عَنْ اُمَّةِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ اَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَ لُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ وَ احْفَظْ بِلَادَنَا وَ بِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَ السَّلَامِ وَ التَّحِیَّۃِ وَ الثَّنَاءِ وَ التَّسْلِیْمِ وَ عَلٰی آلِہٖ وَ اَزْوَاجِہٖ وَ اَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا

تمام احباب محبت سے درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث ہے

07/07/2024
26/06/2024

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ علیہ

اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے
کوشش ، سچ ، یقین
کوشش : دن بہتر کے لیے
سچائی : اپنے کام کے ساتھ
یقین : الله کی ذات پر🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Sialkot
Sialkot