Rasheed Bajwa dhonay

Rasheed Bajwa dhonay

Share

hi

09/06/2021

چمپئن چمپئن چمپئن مرزا الیون congrats 👏👏

02/06/2021
15/01/2021

, آئی باجوہ الیون تے چھائی باجوہ الیون✨⭐آج ھوا ھارڈ بال کرکٹ 🏏🏏 میچ ،باجوہ الیون ڈھونے بمقابلا پنڈی بھاگو ٹیم (مرل گراؤنڈ) ⭐ باجوہ الیون ڈھونے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 180 رنز بنائے،باجوہ الیون کی طرف سے اوپنر،امتیاز آور وسیم کاکا کا اچھا سٹارٹ،،فیاض (صود) 50+ وقاص لیفٹی30،عمران 30+ وسیم کاکا 20+ ،پنڈی بھاگو کی طرف سے عمری پیسر کی ذبردست باؤلنگ،جواب میں پنڈی بھاگو کی ٹیم 120 رنز بنا سکی،اور میچ ھار گئی 💪🏿💪🏼💪💪🏻🌟💪🏿💪🏼 باجوہ الیون کے بالروز کی زبردست باولنگ،ظھیر باجوہ نے 4 اوورز میں 20 رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں رشید باجوہ نے 4 اوورز میں 25 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کیں،قمری کی 2 وکٹیں 🌟🌟✨✨✨ جیت کے جیو بوائز،( Thanks Almighty Allah⁦❤️⁩⁦❤️⁩💚🌹🌹Bava g Bajwa 11 ✌️✌️(پنڈی بھاگو میں ضلع سیالکوٹ کے ٹاپ باؤلرز رانا عمری،کامران کامی،رانا زبیر شاملِ تھے)

10/01/2021

✨⭐آج ھوا ھارڈ بال کرکٹ 🏏🏏 میچ ،باجوہ الیون ڈھونے بمقابلا ٹھروہ منڈی ٹیم ⭐ ٹھروہ منڈی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 150 رنز بنائے،منڈی کی طرف سے بلال کی اچھی بیٹنگ،باجوہ الیون کے بالروز کی زبردست باولنگ،ظھیر باجوہ نے 4 اوورز میں 20 رنز دیکر 5 وکٹیں حاصل کیں ۔🌟🌟🌟🌟✨✨،جواب میں باجوہ الیون نے میچ 15 اوورز میں آسانی سےلیا 💪💪💪🏼💪🏼💪🏿💪🏻🌟💪💪🏼💪🏿،باجوہ الیون کی طرف سے وسیم کاکا نے 70+ رنز بنائے، (کاؤنٹی 13000ھزار) جیت کے جیو بوائز،( Thanks Almighty Allah⁦❤️⁩⁦❤️⁩💚🌹🌹

30/12/2020

آج ھوا ھارڈ بال کرکٹ 🏏🏏🏏 میچ،باجوہ الیون ڈھونے بمقابلا اینگن ،جو کے کوٹلہ امباں والا سیالکوٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا✨✨اینگن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18اوورز میں 155رنز کا ٹارگٹ دیا،دلاور اور اشتیاق کی اچھی بیٹنگ،باجوہ الیون کے بالروز کی زبردست باولنگ،قمری کی سب سے اچھی باؤلنگ✨🌟✨ جواب میں باجوہ الیون نے میچ 10 اوورز میں آسانی سےجیت جیت لیا 💪💪🏿💪🏼💪🏻💪،وسیم کاکا 70،امتیاز 40*وقاص لیفٹی30* (کاؤنٹی 15000)Well played boys,, Thanks Almighty Allah 🌟🌟❤️❤️🧡

24/12/2020

✨🌟بریکنگ نیوز،آج ھوا بڑا ھارڈ بال کرکٹ 🏏🏏 میچ،باجوہ الیون ڈھونے بمقابلا حاجی الیون مرل، حاجی الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز 174 زنز بناۓمرل کی طرف سے عثمان کی اچھی بیٹنگ, حمزہ کی اچھی بیٹنگ ✨✨,۔باجوہ الیون کے بالروز کی زبردست باولنگ ✨🌟⭐جواب میں باجوہ الیون نے میچ 19 اوورز میں سے جیت لیا 💪💪🏿💪🏼💪🏻💪💪🏿💪🏼✨🌟🌟 عمران باجوہ کے 30+ وقاص لیفٹی 45،ینگ ٹیلنٹ حماد باجوہ 50✨✨💚🧡🌟 باجوہ الیون کو حاجی الیون کے خلاف 3-0 کی برتری حاصل ہے( ٹیکا 💉💉 17000)well played boys,) Thanks God ) ،

20/12/2020

بریکنگ نیوز،آج ھوا بڑا ھارڈ بال کرکٹ 🏏🏏 میچ،باجوہ الیون ڈھونے بمقابلا حاجی الیون مرل، حاجی الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز 133 زنز بناۓمرل کی طرف سے عثمان کی اچھی بیٹنگ ✨✨,۔باجوہ الیون کے بالروز کی زبردست باولنگ ✨🌟⭐جواب میں باجوہ الیون نے میچ 15 اوورز میں آسانی سے 1وکٹ کے نقصان پر جیت لیا 💪💪🏿💪🏼💪🏻💪💪🏿💪🏼✨🌟🌟 امتیاز باجوہ کے 88 ناٹ آؤٹ،اعجاز 25، ( ٹیکا 💉💉 10000)well played boys,) Thanks God )

Photos from Rasheed Bajwa dhonay's post 11/12/2020

✨⭐آج ھوا ھارڈ بال کرکٹ 🏏🏏 میچ ،باجوہ الیون ڈھونے بمقابلا ٹھروہ منڈی B ٹیم ⭐ باجوہ الیون ڈھونے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 234 رنز بنائے،،،باجوہ الیون کی طرف سے وسیم کاکا 30+ امتیاز 140,ناٹ آؤٹ،13 سکس وقاص لیفٹی 30+رنز بنا کر نمایاں رہے,⭐✨✨،،،،،،،، جواب میں ٹھروہ منڈی 170 رنز بنا سکی میچ ھار گے💪💪💪💪💪⁦💪🏿⁩⁦💪🏿⁩💪💪💪💪💪،،باجوہ الیون کی طرف سے ظھیر باجوہ کی زبردست باؤلنگ 4 اوورز 20 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کیں ،عمران باجوہ،وسیم کاکا،سب کی زبردست باؤلنگ،جیت کے جیو بوائز،(I miss today's match,, Thanks Almighty Allah⁦❤️⁩⁦❤️⁩💚🌹🌹

Photos from Rasheed Bajwa dhonay's post 06/12/2020

✨⭐آج ھوا ھارڈ بال کرکٹ 🏏🏏 میچ ،باجوہ الیون ڈھونے بمقابلا غالب الیون بوبک (اوپن سائیڈ)⭐ باجوہ الیون ڈھونے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 190 رنز بنائے،،،باجوہ الیون کی طرف سے وسیم کاکا 60, امتیاز 30،رشید باجوہ 30 رنز بنا کر نمایاں رہے،بوبک الیون کی طرف سے صدام اور علی حسین کی زبردست باؤلنگ،⭐✨✨،،،،،،،، جواب میں بوبک کی زبردست بیٹنگ،لیکن میچ ھار گٔے،💪💪⁦💪🏿⁩⁦💪🏿⁩💪💪💪💪⁦💪🏿⁩بوبک کی طرف سے غالب کی زبردست 70+ اننگز،باجوہ الیون کی طرف سے وسیم کاکا،رشید باجوہ کی زبردست باؤلنگ،،بوبک الیون کو آخری اوور میں 14رنز چاہیے تھے،،عمران باجوہ نے سیو کر دیئے،آخری بال پر جیت کے لیے 2 رنز چاہیے تھے تو بیٹسمین آؤٹ ھو گیا،طیب باجوہ کا آخری بال پر شاندار کیچ👏👏👏،(کیپٹن عمران کا 19واں آوور شاندار،10 رنز دیۓ )

Photos from Rasheed Bajwa dhonay's post 20/11/2020

بریکنگ نیوز،،آج ھوا 2 بڑے ھارڈ بال کرکٹ 🏏 میچ، سھیوال ٹائیگرز بمقابلا باجوہ الیون ڈھونے کے درمیان،1stمیچ،باجوہ الیون ڈھونے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 160 رنز بنائے،سب بیٹسمینوں کی ملی جلی بیٹنگ،سھیوال کی طرف سے نزاکت ڈون اور ملک انتظار کی زبردست باؤلنگ،جواب میں سھیوال کی ٹیم نے میچ 15 اوورز میں آسانی سےجیت لیا،ملک انتظار اور عامر کی زبردست بیٹنگ،،،،،،،،،،،،،،،،، پھر دوسرا چیلنج میچ 5 اوورز کا ھوا،سھیوال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 اوورز میں 68 رنز بنائے،،جواب میں باجوہ الیون ڈھونے نے میچ 2 بالز پھلے پورا کر لیا،دوسرے میچ میں باجوہ الیون کی طرف سے وسیم کاکا اور ذیشان باجوہ کی زبردست بیٹنگ،آخری 2اوورز میں 35 رنز چاہیے تھے تو وسیم کاکا نے 1اوور میں 23 رنز بنائے،جس میں 3 لمبے سکس 1 چوکا،آخری اوور میں 12 رنز چاہیے تھے تو ذیشان باجوہ نے 2 لمبے چھکے مار کر میچ جیت لیا،عمران باجوہ اور امتیاز باجوہ کے 2,2 چھکے شاملِ تھے،💪💪💪(باجوہ الیون ڈھونے کو سھیوال کے خلاف 4-1 برتری حاصل ہے)

Photos from Rasheed Bajwa dhonay's post 18/11/2020

بات کرتے ہیں کرکٹ 🏏 لورز کی,❤️💚,,,,, باجوہ الیون ڈھونے کی ٹیم کے کھلاڑی آصف باجوہ (حال مقیم جاپان)جس نے باجوہ الیون ڈھونے کوآعلی قسم کاMB,Malikبیٹ🏏سپونسر کیا ہے،باجوہ الیون ڈھونے آصف باجوہ جاپانی کا شکریا ادا کرتے ہیں❤️❤️💚💚💚💚❤️💚💚💚❤️

09/11/2020

کرکٹ 🏏 لورز،ماسڑ عارف باجوہ نے عمران باجوہ کو شاندار سنچری پر 1000 روپے انعام دیا،شکریا سر جی 💚⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Sialkot