Ameen bhatti

Ameen bhatti

Share

allhamdulilah for everything

15/06/2026

پاکستان میں مُحرّم الحَرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم مُحرّم الحَرام 17 جون بروز بدھ ہوگی، یوم عاشور 26 جون بروز جمعہ کو ہوگا۔

06/05/2026

محکمہ موسمیات کا 7 سے 11 مئی کے درمیان ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

06/05/2026

سیالکوٹ۔افسوسناک ٹریفک حادثہ دو موٹر سائیکل سوار موقع پر جانبحق۔

۔سیالکوٹ۔ تھانہ صدر سیالکوٹ کی حدود بڈیانہ موترہ روڈ اڈا ساھو چک شریف پٹرول پمپ کے قریب لوڈر ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار چوبارہ کے رہائشی امن اور حسن موقع پر جانبحق ۔ تھانہ صدر سیالکوٹ پولیس اور 1122 موقع پر موجود۔

06/07/2024

Category

Telephone

Website

Address

Oura Chowk
Sialkot
51310