Herbal CarE
Online Shop Hyderabad
28/10/2020
Beautiful frokes limited stock
900 each
01/07/2018
16/11/2017
گھر میں انڈور پلانٹس لگائیے. گھر کی اندرونی فضا میں آکسیجن لیول بہتر بنائیے. تصویر میں موجود پودا سانپ بوٹی .. سپ بوٹی ، اسنیک پلانٹ یا مدر ان لاز ٹنگ (ساس کی زبان ) کہلاتا ہے. اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ پودا رات کے وقت آکسیجن پیدا کرتا ہے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ چوس لیتا ہے.
رات میں گھر کے دروازے کھڑکیاں بند کر دیے جاتے ہیں بیرونی فضا میں اسموگ کا ڈیرہ اور اندرونی ماحول میں انسانی سانس سے خارج کردہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کا بڑھتا لیول .کچن سے پھیلتا دھواں اور سگریٹ نوشی . جلد ہی ہیٹرز یا انگیٹھی بھی چلنے لگیں گی جو آکسیجن کم کرنے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ بڑھانے کے ساتھ ساتھ دوسری زہریلی گیسز میں اضافے کا باعث بنیں گی. معمولی رقم کے عوض یہ پودا آپ کے گھر میں آکسیجن کی مقدار عمدہ لیول پر برقرار رکھنے میں ممد ثابت ہو گا بہت کام کی چیز ہے، آکسیجن لیول بڑھاتا ہے، ہوا کو صاف بھی کرتا ہے اور رات کو آکسیجن چھوڑتا ہے
اس کی بہترین نشوونما کے لیے اگر دو ہفتے بعد کافی، کیلے کے چھلکے ، انڈے کے چھلکے اور پانی کا مکسچر گملے میں ڈالیں. یہ کھاد کا کام دے گا اور بہترین نشوونما ہو گی.
خوبصورتی میں اضافہ بونس میں. ایک فیملی ممبر کے لیے چار پودے لگائیے. انہیں گھر کے مختلف کمروں میں کونوں میں رکھ دیجیے. ہر نرسری سے عام دستیاب ہیں . ان سردیوں میں فی بندہ ایک جوڑا کم بنا کر اپنے لیے تازہ سانس خرید لیں .
سلامت رہیے.
جزاک اللہ خیر
07/10/2017
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sindh
71000