Bilamik Valley
اگر آپ بھی فطرت کی اغوش میں وقت گزارنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں ۔
01/08/2025
اگر کسی بھائی دوست کو ان کے کاغذات ملے ہیں تو دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
ایڈمن
Big shout-out to my newest top fans! Mubashir Hussain
24/05/2025
بلامک کا چمکتا ستارہ — پرویز علی⭐✨
پرویز ابنِ غلام مہدی کو میزان ہاسٹل کراچی میں اوپن میرٹ پر داخلہ حاصل کرنے پر ڈھیروں مبارکباد ❤️
یہ کامیابی پرویز کی محنت،لگن اور قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
ہم اُن کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں.
ایڈمن
Jaffar Abad Thorsay Valley (Bilamik) Now A Day's ❣️❤️🌺
14/02/2025
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں... آج ایک ایسا صدمہ ملا ہے جس پر یقین کرنا مشکل ہے۔ خواجہ علی کاظم اور سید جان علی گلگت بلتستان کے ابھرتے ہوے ستارے ایک حادثے میں ہم سے بچھڑ گیے۔ وہ جو عشق مصطفیٰ ﷺ اور اہل بیت میں ڈوب کر نعتیں پڑھتے تھے، جن کی میٹھی، روحپرور آواز سن کر دلوں کو سکون ملتا تھا، آج وہ آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی۔
جب وہ نبی کریم ﷺ اور ان کے اہل بیت کی مدح کرتے، جب حسن و حسین کی شان میں گنگناتے جب زبرا کی عظمت کے گیت گاتے، تو ایسا لگتا جیسے زمین و آسمان بھی سننے کو رک گئے ہوں۔ ان کی آواز میں جو درد جو عشق جو سوز تھا، وہ کسی اور کے نصیب میں کہاں!
لیکن آج وہ مقدس لب جو رسول کریم ﷺ اور ان کے اہل بیت کی مدح میں بلتے تھے، ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئے۔ وقت کی بے رحمی نے ہم سے قیمتی بیرے چھین لیے، مگر کچھ لوگ مر کر بھی نہیں مرتے۔ وہ اپنی آواز اپنی عقیدت اپنی محبت کے ذریعے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔
یا اللہ! اس کے عشق مصطفیٰ ﷺ اور محبت اہل بیت کے صدقے ان کی مغفرت فرما، ان کے نغموں کا نور ان کی آخرت کو روشن کر دے، اور ان سمیت دیگر افراد جو انتقال کر گئے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام
عطا کرے آمین!
آگر پاکستان سے گلگت بلتستان کے درجہ ذیل 10قدرتی آثاثے چھین جائے تو پاکستان افریقہ کا غریب ترین مل کانگوجیسا بن جائے گا.
حقیقت بیان کرنے پہ تجزیہ نگار کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے اور شیئر کر کے علاقے کے قیمتی اثاثے دیکھا دے سب کو
Importance of Gilgit Baltistan
۔
21/11/2024
کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 ہلاک: ’ایسا لگ رہا تھا آج وہ کسی کو نہیں چھوڑیں گے‘ - BBC News اردو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں 38 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ لوئر کرم کے علاقے مندروی میں اس وقت پیش آیا ج....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Skardu