Mufti Fazal Hamdard Speeches
I love Allah ��
ٹرمپ نے ایران کی توانائی سیکٹرز پر حملوں کو مؤخر کردیا ہے ، یہ ہے ایمان کی طاقت ، سوشل میڈیا پر دن رات مسلمانوں کے خلاف بولنے والے تکف-یری ذھن کے حامل سیاسی مذھبی نما خُوار ہوں گے ، لیکن یہ سب پہچانے گئے
09/01/2026
ہم اسی محبت کو عام کریں گے نفرتوں کا خاتمہ کریں گے آپ کا لباس الگ ہوسکتا ہے لیکن دِل ہم سب کا حسینی پاکستانی ہے
ایک ٹک ٹاکر خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بھائی سے بھی پردہ کرتی ہیں
اس پر کہنا چاہوں گا کہ یہ شریعت کا کوئی حکم نہیں ہے کہ بھائی سے پردہ کیا جائے یہ ان کی اپنی ذہنی اختراع اور ایجاد ہے اور دین میں اس طرح کی بے جا سختی لے کر آنا خود سے اصول بنانا ہے اس محترمہ کو دین سیکھنا چاہیے
27/11/2025
مدینے جا کے در سیدہؑ پہ بیٹھتا ہوں
کہ دیکھ لیں مجھے سرکارؐ آتے جاتے ہوئے
27/11/2025
کچھ دوستوں نے پوچھا ہے کہ یہ کہنا مولا آپ سے راضی ہو یا سیدہ آپ سے راضی ہوں یہ کہنا درست ہے ؟ میں کہتا ہوں اگر مجھ سے علی کا غلام قنبر بھی راضی ہوجائے تو میری نجات ہے ۔
23/11/2025
مجھے اب سب و شتم سے فرق نہیں پڑتا جب کے میں یہاں مدینہ میں سینکڑوں سنیوں سے مل چکا ہوں وہ کہتے ہیں مفتی صاحب آپ کو سننے کے بعد علی ولی اللہ کا اِقرار کرلیا ہے ❤️۔
26/11/2019
Slam kasa ho ap Sab doust,,
20/11/2019
Salam kysa sab
20/11/2019
Telephone
Website
Address
0000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Mufti Fazal Hamdard Speeches posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.