Azra fatima
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azra fatima, Health/Beauty, Skardu.
زیارت عاشورہ ۔۔۔ آئیے اپنے مظلوم امام کو سلام کرے او سکون قلب حاصل کرے .... السلاعلیک یا اباعبداللہ 😭😭 اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں
#نوحہ
04/09/2023
"خواتین شہید بناتی ہیں، جس کا اجر شہادت سے دس گنا زیادہ ہے۔ خواتین کو نہ جہاد کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی شہادت کی کہ جس کے ذریعے وہ اعلیٰ مقام حاصل کرلیں، بلکہ وہ دین میں اپنے اسی پوشیدہ کردار کی بدولت یہ مقام حاصل کر لیتی ہیں۔"💓
"قیامت کے دن معلوم ہوگا کہ گھریلو خواتین کہ جنہوں نے بظاہر کوئی خاص کام انجام نہیں دیا، انکا کیا مقام اور منزلت ہے اور بہت سارے لوگ جب انکے مقام ومنزلت کو دیکھیں گے تو انہیں بھی حسرت ہوگی۔ قیامت کے دن معلوم ہوگا کہ اس دنیا کو گھریلو خواتین چلا رہی ہیں۔"🥀🍂
*استاد_علیرضا_پناهيان*
04/09/2023
حضرت مولا امام امیر المومنین علیؑ ابن ابوطالب علیہ الصلاۃ والسلام فرماتے ہیں_:
جب تجھے محسوس ہو کہ تجھے اللّٰہ تعالیٰ کا ذکر اچھا لگنے لگا ہے تو سمجھ لے کہ وہ تجھے پسند کرنے لگا ہے۔
04/09/2023
میرے معبود! کیا بات ہے کہ جب بھی میرا دل کسی سے جا ملتا ہے تو تُو میرا دل توڑ دیتا ہے؟ جب بھی میرا دل کسی کی محبت میں گرفتار ہوتا ہے تو تُو اسے مجھ سے چھین لیتا ہے؟🥺
~ شہید ڈاکٹر مصطفی چمران (رحمۃ اللہ علیہ) 🤍
26/07/2022
خدا کی تمام بہترین عطاٶں میں سے ایک بہتر عطا یہ بھی ہے کہ تمہیں تمہارا ہم خیال ہمسفر مل جائے ☘️
جس کی سوچ کی خوبصورتی تمہاری سوچ سے ملتی ہو ♥️
26/07/2022
*💫اور یقیــــن جانو کہ عنقریبــــــــــــــ تمہـــــــــارا پروردگار تمہیـــــں اتنا دے گا کہ تم خـــــــــــوش ہوجاؤگے🌸*
*♦️سورۃ الضحٰی آیت نمبر 5♦️*
26/07/2022
*کربلا ہمارے لیے ھمیشہ رہنے والا نمونہ عمل ہے، کربلا ہمارا مثالیہ ہے اور اس کا پیام ہے کے دشمن کی طاقت کے سامنے انسان کے قدم متزلزل نہیں ہونے چاہیے یہ ایک آزمایا ہوا عمل ہے۔*
*رھبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ*
Click here to claim your Sponsored Listing.
17/05/2024