Young Star Club Dambudas
Young Star club Dambudas is one of famous club of Roundu
Y.S.D win many trophies recently win the whole Roundu Cricket tournament held in Lash*thang Roundu
26/04/2026
✨📖 بسم اللہ الرحمن الرحیم
ڈمبوداس میں پانچ روزہ درسِ قرآن برائے خواتین بحمدللہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو چکا ہے۔
🎉 آج بروزِ خاص تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد ہوگی، جس میں معزز مہمانانِ گرامی شرکت فرمائیں گے:
🌟 شیخ محمد رضا انصاری صاحب (امام جمعہ و جماعت تھوار)
🌟 شیخ منظور حسین جعفری (امام جمعہ بشو)
🌟 سید محمد علی شاہ الموسوی (نائب امام جمعہ تھوار)
🌟 شیخ منظور مطہری صاحب (امام جمعہ و جماعت شوت)
🌟 شیخ عباس قمی صاحب
🌟 قاری حافظ اظہار علی صاحب
اس بابرکت تقریب میں: 📜 اساتذۂ کرام کو سرٹیفکیٹس سے نوازا جائے گا
🏆 نمایاں کارکردگی دکھانے والی خواتین کو انعامات دیے جائیں گے
🌸 اور ان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی
📍 مقام: امام بارگاہ ڈمبوداس
💐 تمام خواتین سے پُر خلوص گزارش ہے کہ اس بابرکت پروگرام میں بھرپور شرکت فرما ئے۔
03/05/2024
YSD
30/01/2023
👑👑👑
28/01/2023
InshaAllah soon
19/01/2023
Champion 🏆
Quaid.e.Azam football ⚽ tournament
19/01/2023
Champion 🏆💪
16/12/2021
Category
Website
Address
Skardu
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Young Star Club Dambudas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.