Ni Rgasha Skardu
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ni Rgasha Skardu, Beauty Store, Skardu.
بلتستان کی مشہور ڈش مرزن
بلتی مشہور اور اشپشل ڈِش (مرزن )بلتستان کے لوگ اس ڈِش کا استعمال پرانے وقتوں میں ہر گھر کی دسترخوان کی زینت تھی لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اب لوگ اس ڈِش کو دھیرے دھیرے ختم کر رہے ہیں ۔ اس ڈِش کو بلتی لوگ اس طرح کھاتے ہیں مرزن کو خوبانی کی تیل کے ساتھ کھاتے ہیں اور اس کے ساتھ بکرے ، گائے، یاک وغیرہ کے گوشت اور شربا سوپ بھی کھاتے ہیں۔
بلتی علاقوں میں غمی اور خوشی کے موقع پر مرزن بناتے اور پورے گاوں والے آکر کھاتے ہیں۔
Copy from
White long Hairs Yak somewhere in khaplu Broq
02/11/2020
Biautiful GB
23/10/2020
اہم انٹرویو انڈین چینل پر۔۔۔ضرور سننے
شیرین فاطمہ اور اس کے والد احمد شاہ نے آج پھر سے ایک بار اپنا زہریلا زبان کا رخ گلگت بلتستان کی طرف کیا
انڈین میجر گورو آریا کے آفس میں جاکر انٹرویو دیتے ہوئے گلگت بلتستان کے غیور بہادر عوام کے خلاف من کھڑٹ بےبنیاد الزامات لگایا گلگت بلتستان کے چند نمک حرام دلال فون کر کے اس کو بتاتے ہیں کہ ہم گلگت بلتستان والے ہندوستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں وغیرہ وغیرہ
میں ایم ائی اور بین الخدماتی مخبرات سے اپیل کرتا ہوں پلیز ان کے خلاف جلد از جلد کارروائی کیجئے کون اس کو فون کر کے بتا رہے ہیں کہ ہم ہندوستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں
شیرین فاطمہ تو اور تیرا فادر یہ غلط فہمی میں نہ رہنا کہ ہم تمہارے ساتھ ہے یہ تمہاری غلط سوچ غلط پالیسی ہے۔ہم ہرگز پاکستان اور پاک فوج سے جدا نہیں ہوں گے ۔
انشاء اللہ
Cpy
بہت اہم انٹرویو۔۔۔ضرور سننۓ
شیرین فاطمہ اور اس کے والد محترم احمد شاہ صاحب نے آج پھر سے ایک بار اپنا زہریلا زبان کا رخ گلگت بلتستان کی طرف کیا

CPy
اہم اور خطرناک انٹرویو انڈین چینل پر شیرین فاطمہ اور اس کے والد احمد شاہ کا
ضرور سننۓ
شیرین فاطمہ اور اس کے والد محترم احمد شاہ صاحب نے آج پھر سے ایک بار اپنا زہریلا زبان کا رخ گلگت بلتستان کی طرف کیا
انڈین میجر گورو آریا کے آفس میں جاکر انٹرویو دیتے ہوئے گلگت بلتستان کے غیور بہادر عوام کے خلاف من کھڑٹ بےبنیاد الزامات لگایا گلگت بلتستان کے چند نمک حرام دلال فون کر کے اس کو بتاتے ہیں کہ ہم گلگت بلتستان والے ہندوستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں وغیرہ وغیرہ
میں ایم ائی اور بین الخدماتی مخبرات سے اپیل کرتا ہوں پلیز ان کے خلاف جلد از جلد کارروائی کیجئے کون اس کو فون کر کے بتا رہے ہیں کہ ہم ہندوستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں
شیرین فاطمہ تو اور تیرا فادر یہ غلط فہمی میں نہ رہنا کہ ہم تمہارے ساتھ ہے یہ تمہاری غلط سوچ غلط پالیسی ہے۔ہم ہرگز پاکستان اور پاک فوج سے جدا نہیں ہوں گے ۔
انشاء اللہ
Cpy
Click here to claim your Sponsored Listing.