QuoLee Medicos & Cosmetics Center

QuoLee Medicos & Cosmetics Center

Share

He who has health,has hope.And he who has hope,has everything.

29/04/2026

آنے والے انتخابات کے حوالے سے بس ایک سادہ سی گزارش ہے کہ خدارا وال چاکنگ اور دیواروں پر لکھائی سے گریز کریں، کیونکہ گلگت بلتستان کی اصل خوبصورتی اس کی صفائی، سادگی اور قدرتی حسن میں ہے، اور یہ سب ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری بھی ہے۔ اپنی رائے دینا، مہم چلانا اور آگاہی پھیلانا یقیناً ضروری ہے، لیکن اس کے لیے ایسے طریقے بھی ہیں جو ماحول کو خراب کیے بغیر اختیار کیے جا سکتے ہیں۔ چند دن کی سرگرمی کے لیے اپنے علاقے کی دیواروں، گلیوں اور خوبصورت مناظر کو خراب کرنا مناسب نہیں لگتا، اس لیے بہتر یہی ہے کہ ہم تھوڑا سا خیال رکھیں اور اپنے علاقے کو ویسا ہی صاف، خوبصورت اور باوقار رہنے دیں جیسا ہم سب دیکھنا چاہتے ہیں🫀🙏

Category

Website

Address

Main Bazar Ghowari Ghanche
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QuoLee Medicos & Cosmetics Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Skardu.