Maulana Imtiaz Ahmed Buriro
حضرت مولانا قاری امتیاز احمد برڑو کا آفیشل پیج ہے تمام احباب فالو ضرور کریں
20/10/2025
ماشاءاللہ آج جامعہ مسجد قدیمہ۔ واہ برڑا مین
کندرا شہر میں دستار فضیلت کانفرنس کی دعوت دینے کیلئے حضرت مولانا قاری عبد الصمد تنیو صاحب اور حضرت مولانا قاری فضل الرحمن صاحب برڑو کی آمد اللہ پاک قاری صاحب کی محنت قبول فرمائے
ماشاءاللہ۔ علماء آور دین والوں کے شان۔ میں مختصر بیان
خطیب اسلام حضرت مولانا قاری امتیاز احمد برڑو واھبرڑا تعلقہ روھڑی ضلع سکھر اللہ پاک قبول فرمائے
ماشاءاللہ میرے پیاری بیٹی اللہ پاک کا ذکر کرتے ہوئے
06/10/2025
الحمداللہ آج۔ جامعہ مسجد قدیمہ۔ گائوں واھ برڑا مین
سندھ کے مشہور شخصیت حضرت مولانا
استاد غلام مصطفیٰ برڑو میرے طلباء سے شفقت کا اظہار
اللہ پاک دینی خدمات قبول فرمائے
26/09/2025
الحمداللہ آج 26 ستمبر جمعۃالمبارک کو دو 2 پروگرام ھوئے 1 حافظ الھ رکیو تنیو کی دعوت پے جامعہ مسجد جہنگل تنیو میں ھوا اور دوسرا 2 پروگرام استاد فیظ محمد برڑو کی دعوت پے گائوں بہث نور شاہ بادشاہ میں ھوا اللہ پاک قبول فرمائے
22/09/2025
الحمداللہ 26 ربیع الاول رات کو سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس محترم مولوی عبد الوھاب برڑو کی دعوت گائوں جڑیو مھر میں ھوا اللہ پاک قبول فرمائے
21/09/2025
الحمداللہ 25 ربیع الاول کی رات۔ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس جامعہ مسجد قدیمہ گائوں واھ برڑا مین اللہ پاک قبول فرمائے
ماشاءاللہ۔ حاجی امداد اللہ فلپوٹو نیو نعت
اللہ پاک تمام مسلمانوں کی تقدیر کو بدلائے
20/09/2025
الحمداللہ 19 ستمبر۔ جمعۃالمبارک کا 02 دوسرا
پروگرام وڈیرو محمد رفیق اور قاری صدام حسین داریجو کی دعوت پے گائوں ھمث لوء میں ھوا اللہ پاک قبول فرمائے
20/09/2025
الحمداللہ 19 ستمبر جمعۃالمبارک کے دن 02 دو
پروگرام ھوئے 01 پروگرام سید اختیار حسین شاہ کے مدرسے جامعہ محمدیہ مسجد داٹاواٹ شھر میں ھوا
اللہ پاک قبول فرمائے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sukkur