Anaya khan

Anaya khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anaya khan, Beauty, cosmetic & personal care, Sukkur.

online work available Free registration no any investment
skin care hair care health care organic products available cosmetics dresses all products available weight loss herbal syrup available for order dm

19/07/2026

ہر کسی کی Skin مختلف ہوتی ہے، اس لیے ایک ہی پروڈکٹ سب پر ایک جیسا رزلٹ نہیں دیتی۔ 💖

اگر آپ بھی Pimples یا Acne سے پریشان ہیں تو نیچے "ACNE" لکھیں، میں آپ کی رہنمائی کروں گی۔ 🌸

مزید ڈیٹیلس کے لئے رابطہ کریں
03433636038
Whatsap

19/07/2026

🌸 جلد اور بالوں کے مسائل اب پریشانی نہیں! 🌸
کیا آپ بھی دانوں، داغ دھبوں، جھائیوں، پگمنٹیشن، بلیک ہیڈز، آئلی اسکن، یا بالوں کے جھڑنے، خشکی اور کمزور بالوں سے پریشان ہیں؟
اب اندازوں پر نہیں، بلکہ اپنی جلد اور بالوں کی ضرورت کے مطابق صحیح پروڈکٹ منتخب کریں۔
✨ ہماری رہنمائی سے اپنی اسکن اور ہیئر ٹائپ کے مطابق بہترین پروڈکٹ حاصل کریں اور اپنی خوبصورتی کا اعتماد واپس پائیں۔
📩 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ابھی ان باکس کریں۔

19/07/2026

کیا آپ بھی ان مسائل کا سامنا کر رہے ہیں؟
✅ چہرے پر دانے
✅ دانوں کے داغ دھبے
✅ جھائیاں اور پگمنٹیشن
✅ بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز
✅ کھلے مسام
✅ بے جان اور روکھی جلد
✅ ضرورت سے زیادہ آئلی اسکن
✅ ٹیننگ اور رنگت کا بے رونق ہونا
بالوں کے مسائل
✅ بالوں کا جھڑنا
✅ خشکی
✅ دو منہ بال
✅ کمزور اور بے جان بال
✅ بالوں کی سست نشوونما
✅ کھجلی اور اسکیلپ کے مسائل
✨ اگر آپ ان میں سے کسی بھی مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
💚 آپ کی جلد اور بالوں کے مطابق مناسب پروڈکٹ تجویز کی جائے گی۔
📩 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ابھی ان باکس کریں۔

19/07/2026

🤝🏻❤️💫💫السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🤝🏻💫❤️💫

درودِ پاک صرف ایک ذکر نہیں، بلکہ رسولِ اکرم ﷺ سے
محبت کا سب سے خوبصورت اظہار ہے۔
آئیے! آج کثرت سے درودِ پاک پڑھیں اور اللہ تعالیٰ کی رحمتیں سمیٹیں۔ 🌸

✨💞✨💞✨💞صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ✨💞✨💞✨🥹

16/07/2026

𝐀𝐥𝐥𝐡𝐦𝐝𝐮𝐥𝐥𝐢𝐥𝐚𝐡 𝐟𝐫𝐞𝐬𝐡 𝐟𝐞𝐞𝐝𝐛𝐚𝐜𝐤 😍😍

𝐠𝐥𝐨𝐰 𝐒𝐤𝐢𝐧 𝐅𝐚𝐯𝐞𝐰𝐚𝐬𝐡 💛💛

𝐟𝐨𝐫 𝐨𝐫𝐝𝐞𝐫 𝐝𝐦 𝐔𝐬 📥

Photos from Anaya khan's post 16/07/2026

𝐀𝐥𝐥𝐡𝐦𝐝𝐮𝐥𝐥𝐢𝐥𝐚𝐡 𝐂𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐞𝐫𝐬 𝐑𝐞𝐜𝐯 𝐩𝐚𝐫𝐜𝐞𝐥 🫰🏻💗✨⭐

𝐜𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐞𝐫 𝐟𝐞𝐞𝐝𝐛𝐚𝐤 💫❤️💫❤️

𝐬𝐚𝐭𝐢𝐬𝐟𝐢𝐞𝐝 𝐂𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐞𝐫 ✨🩷✨🩷

Photos from Anaya khan's post 16/07/2026

𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐝𝐢𝐬𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐨𝐟𝐟𝐞𝐫 𝐢𝐬 𝐥𝐢𝐯𝐞 🎉🎉🤩🤩

𝐀𝐩𝐧𝐢 𝐦𝐚𝐫𝐳𝐢 𝐤𝐢 𝐤𝐨𝐢 𝐛 𝟐 𝐩𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐭𝐬 𝐨𝐫𝐝𝐞𝐫 𝐤𝐚𝐫𝐞𝐧

𝐎𝐫 𝐇𝐚𝐬𝐢𝐥 𝐊𝐫𝐞𝐧 𝐬𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐝𝐢𝐬𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 🫰🏻🥳🥳

𝐉𝐢𝐭𝐧𝐞 𝐙𝐢𝐚𝐲𝐚𝐝𝐚 𝐩𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐭𝐬 𝐔𝐭𝐧𝐚 𝐳𝐢𝐲𝐚𝐝𝐚 𝐃𝐢𝐬𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 😍😍

ابھی انباکس کریں اور اپنی پسندیدہ ڈیل حاصل کریں🤩

𝐋𝐢𝐦𝐭𝐭𝐞𝐝 𝐓𝐲𝐦 𝐎𝐟𝐟𝐞𝐫

Photos from Anaya khan's post 14/07/2026

السلام وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیسے ہیں آپ سب
پوسٹ کو لائک ضرور کرتے جائیں اور ایک اچھا سا کمنٹ بھی کردیں ❤️❤️
ڈسکاؤنٹ ڈیلز
ہر ایک ڈیل کی پرائز مینشن ہے
آرڈر کرنے کے لئے واٹساپ پر رابطہ کریں نمبر پروفائل میں موجود ہے
جزاک اللہ خیر 🤗🤗

13/07/2026

*تلبینہ کھانا سنت نبوی ﷺ ہے۔* *یہ خون کی کمی کو پورا کرتا ہے۔*۔۔۔۔ *ہر عمر کے لیے بہترین مفید غذا🍳🍎🍌🍒*... *ایسی بیماری جس کی سمجھ نہیں آ رہی، ایسی کمزوری جو ٹھیک نہیں ہو رہی، بچوں کے دانت نکلنے میں مشکلات، بچوں کو بھوک نہیں لگ رہی، ایسی تمام صورتحال میں بہترین اور مکمل غذا۔*..... *چند ماہ استعمال سے نیا خون بننا شروع ہو جاتا ہے۔ ڈائٹنگ کرنے والوں کے لیے بھی بھرپور پروٹین*۔۔۔ *تلبینہ کھانا سنت ہے۔ اس سے بڑی دلیل اور کچھ نہیں۔

13/07/2026

*تلبینہ کیا ھے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟*
_
رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے۔'' ()
رسول اللہﷺ نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں
آج کی جدید سائینسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا ذیادہ کیلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے ذیادہ فولاد موجود ہوتا ہے، اس میں تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں
پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔
نبی ﷺ فرماتے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ عوارض کا علاج ہے اور دل سے غم کو اُتار دیتا ہے۔'' ()
جب کوئی نبی ﷺ سے بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ اسے تلبینہ کھانے کا حکم دیتے
*طبی فوائد:*
طبی اعتبار سے اس کے متعدد فوائد بیان کئے جاتے ہیں-یہ غذا:
1۔غم ، (Depression)
2۔ مایوسی،
3۔ کمردرد،
4۔ خون میں ہیموگلوبن کی شدید کمی،
4۔ پڑهنے والے بچوں میں حافظہ کی کمزوری،
5۔ بهوک کی کمی،
6۔ وزن کی کمی،
7۔ کولیسٹرول کی زیادتی،
8۔ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر لیول کے اضافہ،
9۔ امراض دل،انتڑیوں،
10۔ معدہ کے ورم،
11۔ السرکینسر،
12۔ قوت مدافعت کی کمی،
13۔ جسمانی کمزوری،
14۔ ذہنی امراض،
15۔ دماغی امراض،
16۔ جگر،
17۔ پٹھے کے اعصاب،
18۔ نڈھالی
19.وسوسے (Obsessions)
20. تشویش (Anxiety)

کے علاوہ دیگر بے شمار امراض میں مفید ہےاور یہ بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ہے کہ جو میں دودھ سے زیادہ کیلشیم اور پالک سے زیادہ فولاد پایا جاتا ہےاس وجہ سے تلبینہ کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sukkur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Sukkur