Sukkur Politics and news.
news and politics updates
13/06/2026
Happy Birthday SKHS SB ❤️🎂
السلام علیکم عزیز دوستو،
ہمارے بہت ہی قریبی دوست آفاق علی لارک (BM امپیریل ڈسٹری بیوشن روہڑی برانچ) گزشتہ رات سے روہڑی پولیس اسٹیشن کی تحویل میں ہیں، جبکہ نہ کوئی NC دکھائی گئی ہے اور نہ ہی کوئی FIR درج ہونے کی معلومات دی گئی ہیں۔
اب تک اہلِ خانہ کو یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ شکایت کس نے کی ہے اور نہ ہی حراست کی کوئی واضح وجہ بتائی جا رہی ہے۔ روہڑی اسٹیشن کے SHO بھی مناسب جواب نہیں دے رہے۔
گھر والے گزشتہ رات ملاقات کے لیے گئے تھے لیکن اُن کے مطابق اُنہیں دھمکایا گیا، بدتمیزی کی گئی اور زبردستی اسٹیشن سے واپس بھیج دیا گیا۔
تمام دوستوں، صحافی حضرات، سماجی کارکنان اور انصاف پسند افراد سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ معاملہ IG سندھ پولیس اور معزز چیف جسٹس صاحب تک پہنچ سکے اور انصاف کو یقینی بنایا جا سکے۔
آپ کی آواز اور تعاون ایک خاندان کے لیے امید بن سکتا ہے۔
شکریہ۔
Assalamu Alaikum dear Friends.
One of our very close friends *Afaq Ali Larik* has been in the custody of Rohri Police Station since last night without any NC or FIR. Until now no one has informed the family about who filed the complaint or what the reason for his detention is.
The SHO of Rohri Station is also not responding properly. Family members visited last night for a meeting but they were threatened treated disrespectfully and forced to leave the station.
Kindly share this post as much as possible so that this matter may reach the IG of Sindh Police and the Chief Justice, and justice may be served.
Thank you.
Sindh Government .
سکھر اور گرد و نواح میں شدید دھند اور سخت سردی کی لہر جاری ہے، جس کے باعث بچوں کو اسکول جانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ صبح کے اوقات میں حدِ نظر نہ ہونے کے برابر ہے جو کسی بھی ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
حکومتِ سندھ سے پُرزور مطالبہ ہے کہ بچوں کی حفاظت اور صحت کو مدِنظر رکھتے ہوئے سردیوں کے اس شدید موسم میں اسکولوں میں چند دن کی چھٹیاں دی جائیں۔ یہ فیصلہ والدین اور طلبہ دونوں کے لیے باعثِ اطمینان ہوگا۔
CM Sindh
09/01/2026
- روہڑی کی حدود پیالہ ہوٹل کے قریب کوچز اور ٹالر میں Fog کی وجہ سے تصادم سے کئی لوگ زخمی جن کو تعلقہ اسپتال روہڑی لایا گیا کچھ لوگوں کو سکھر سول اسپتال ريفر کر دیا گیا ہے
سکھر میں بڑھتے ہوئے جرائم کو دیکھتے ہوئے ہماری گزارش ہے کہ شہر کی ہر سڑک اور ہر گلی میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں۔
روزانہ کسی نہ کسی معصوم کی جان جا رہی ہے، قتل و غارت کے واقعات بڑھ رہے ہیں اور عوام شدید خوف و بےیقینی کا شکار ہے۔
پولیس اور حکومتِ سندھ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اس سنگین مسئلے پر فوری توجہ دیتے ہوئے شہر کے تمام اہم مقامات پر جدید نگرانی کا نظام اور سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں، تاکہ جرائم کی روک تھام ممکن ہو، ملزمان کو پکڑنا آسان ہو اور شہر کو محفوظ بنایا جا سکے۔
سکھر کی عوام کو امن چاہیے — شہریوں کی حفاظت
حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
Sindh Government
murad Ali shah CM
Kumail Ali Naqvi
Sukkur Sukkur hai Yar
17/11/2025
Sukkur or Rohri Taraqee ki rah per. Dusty sukkur and rohri
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sukkur
65200