AnmolChemiya
Welcome to AnmolChemiya– a page dedicated to Qur'an teachings, Islamic reminders, moral stories, social awareness, and meaningful entertainment.
Here you will find inspiring Islamic messages, Qur'an lessons, funny videos with purpose and motivation.
What will Happen Hereafter? | A Powerful Urdu Poem on Life, Wealth & Death | Emotional Urdu Poetry
بزرگوں سے سنتے تھے کہ۔۔۔۔
انسان کی زندگی ایک درخت کے مانند ہوتی ہے ۔۔۔۔۔
جب درخت پھلوں سے بھرا ہو
اللّٰہ کے سوا کوئی دینے والا نہیں
"یہ محل یہ مال و دولت سب یہیں رہ جائیں گے
ہاتھ آئے گی فقط دو گز زمیں مرنے کے بعد"۔۔۔۔۔۔
موضوع بالا پر جذباتی تقریر کرنے کے عوض سپیکر 50 ہزار لے گیا۔۔۔۔
بات تو سچ مگر بات ہے سچائی کی۔۔۔
゚
ایک کہاوت ہے کہ ہر انسان کے تین چہرے ہوتے ہیں
ایک دنیا کو دکھانے کے لئے
دوسرا رشتے داروں اور دوستوں کو دکھانے کے لئے اور تیسرا چہرہ وہ ہوتا ہے جو اس کے اندر چھپا ہوا ہوتا ہے ۔۔۔۔
اور یہی اس کا اصلی چہرہ ہوتا ہے۔
゚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
23430
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |