Al-Ehsas Rehab Center

Al-Ehsas Rehab Center

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Ehsas Rehab Center, Health/Beauty, کارخانوں روڈ نزدشگھ مسجد پرانا بی نظیر دفتر ٹوپی, Swabi.

🏥 Al-Ehsas Hospital, Topi
✨ نشے سے نجات، ایک نئی زندگی کا آغاز۔
🤝 "ایک انسان کی جان بچانا، پوری انسانیت کی بچت ہے۔"
📍 Topi, Swabi | 📞 [03409904876]
👇 Recovery starts here!

10/06/2026

Alkhmdulllah❤🙌

28/05/2026

"نشہ ایک بیماری ہے، عیب نہیں! 🏥✨

عید الاضحیٰ کے اس مبارک موقع پر جہاں پوری دنیا خوشیاں منا رہی ہے، وہاں الاحساس منشیات ہسپتال ٹوپی، صوابی میں چیئرمین فرہان ملک صاحب نے اپنے ان بھائیوں کے ساتھ عید منائی جو اپنے گھروں سے دور ہیں۔ ہر ایک مریض کو گلے لگانا اور انہیں یہ احساس دلانا کہ وہ اکیلے نہیں ہیں—یہی ہماری عید ہے۔ 🥰🤝
ویڈیو کو لازمی ری پوسٹ (Repost) کریں تاکہ یہ خوبصورت پیغام ہر جگہ پہنچے۔ 🙏❤️

13/05/2026

نشہ ایک بیماری ہے، عیب نہیں: آج کی تقریب میں اس پیغام کو عام کیا گیا کہ ہم سب نے مل کر اس لعنت کا خاتمہ کرنا ہے۔🤍💫

Photos from Azad Times's post 13/05/2026

اللہ کا شکر ہے کہ آج ہم نے اس عظیم مشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے تاکہ اجڑے ہوئے گھروں کو پھر سے آباد کیا جا سکے۔🤍💫

13/05/2026

جس نے ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا"۔ اسی عزم کے ساتھ آج کا دن ہمارے نام رہا۔🥹❤️

13/05/2026

آج کی تقریب کے چند خوبصورت مناظر۔ ہم صوابی کو نشہ سے پاک کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔😊💫

13/05/2026

الاحساس ریہب سینٹر صرف ایک ہسپتال نہیں بلکہ اندھیروں میں بھٹکے ہوئے لوگوں کے لیے امید کی ایک شمع ہے۔🤍🤲

29/04/2026

"کھیل، خوشیاں اور بحالی کا سفر! 🛡️
الاحساس ریہب سینٹر (ٹوپی-صوابی) میں مریضوں کے ساتھ کھیلوں کی سرگرمیاں۔ نشہ ایک اندھیرا ہے اور ہم ان نوجوانوں کو کھیلوں اور صحت مند سرگرمیوں کے ذریعے دوبارہ روشنی کی طرف لا رہے ہیں۔ آپ کی دعائیں اور ہمارا عزم! " ✅🤝

Photos from Azad Times's post 29/04/2026

انسانیت کی خدمت کا سفر😊🤍

آزاد ٹائمز (Azad Times) کی ٹیم کا شکریہ جنہوں نے الاحساس ریہب سینٹر (ٹوپی-صوابی) کا دورہ کیا اور ہمارے کام کو عوام تک پہنچایا۔ ہمارا مشن نشے کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنا اور ان نوجوانوں کو دوبارہ معاشرے کا فعال حصہ بنانا ہے۔ آپ کی حوصلہ افزائی ہمارے عزم کو مزید بلند کرتی ہے۔

فرحان ملک - چیئرمین الاحساس ہسپتال 🛡️🌸

27/04/2026

اساتذہ کی سرپرستی اور فلاحِ انسانیت کا عزم! 🏥
آج الاحساس ریہب سینٹر (ٹوپی-صوابی) میں میرے معزز اساتذہ کرام کی تشریف آوری ہوئی۔ اساتذہ کی جانب سے ادارے کے کاموں کا معائنہ اور ان کی قیمتی دعائیں۔ بزرگوں کی سرپرستی ہی ہمارے ادارے کی اصل کامیابی ہے۔" ✅🤝

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

کارخانوں روڈ نزدشگھ مسجد پرانا بی نظیر دفتر ٹوپی
Swabi
0000