Green beauty akhdar

Green beauty  akhdar

Share

this page created to show green beauty of pakitan

20/01/2026

خدا کیلئے دس بچے پیدا کرنے کی بجائے دو تین پیدا کریں لیکن انکی تربیت ٹھیک طرح سے کروائیں

22/10/2025

ہم زکوٰۃ اور خیرات دور دراز کے ہاتھوں میں دینے کو عبادت سمجھتے ہیں مگر اپنے اردگرد بیٹھے مجبوروں کو بھول جاتے ہیں۔ حالانکہ اسلام نے سب سے پہلے پڑوسی کا حق بتایا ہے۔ اگر ہر صاحب حیثیت اپنے محلے، اپنے گلی کوچے میں دیکھے کہ کس کو ضرورت ہے، تو کوئی معصوم بچی بازار میں دھوپ کی شدت سے بے حال نہ ہو، کوئی بچپن غربت کی آگ میں نہ جلے

یہ ہماری اجتماعی غفلت ہے کہ ہم ایسے مناظر دیکھتے ہیں مگر نظر چرا لیتے ہیں۔ کیا یہ بہتر نہیں کہ ہم اپنی زکوٰۃ، خیرات اور صدقہ انہی بچوں پر خرچ کریں جو تعلیم اور تحفظ کے زیادہ مستحق ہیں یہ چند ہزار روپے کسی کے لیے کچھ بھی نہیں، مگر اس ننھی بچی کے لیے ایک نئی زندگی کا آغاز ہو سکتا ہے

یاد رکھیے
صدقہ اور خیرات صرف سکے بانٹنے کا نام نہیں، یہ زندگی بدلنے کا عمل ہے۔ آج اگر ہم نے اپنے پڑوس کی اس بچی کو سہارا دے دیا تو کل اس کے خواب زندہ ہوں گے، اور شاید وہی کل کو معاشرے کے اندھیروں میں روشنی کا چراغ بنے

13/07/2025
22/06/2025

ڈیگو گارشیا کے جزیرے سے ایران پر حملہ کیا گیا

ڈیگو گارشیا بحر ہند کے قلب میں واقع، ہر طرف سے پانی سے گھرا ہوا، نظروں سے اوجھل لیکن عالمی تنازعات کے بہت قریب، ریاستہائے متحدہ کے سب سے مشہور رازوں میں سے ایک، اور ایک اہم آپریشنل اثاثہ ہے، خاص طور پر جب مغرب کی طرف ایران کی طرف دیکھتے ہیں تو اہم ترین بیس ڈیاگو گارسیا فوجی اڈہ ہی ہوتا ہے

ڈیاگو گارسیا Chagos Archipelago کا حصہ ہے، جو ایران کے جنوب مغرب میں تقریباً 4,700 کلومیٹر پر واقع ہے۔ اوربھارت کے جنوب میں تقریباً 1,800 کلومیٹر دوری پر واقع ڈیاگو گارشیا کوئی آزاد ملک نہیں ہے بلکہ ایک برطانوی علاقہ ہے جو انگلینڈ نے 1960 کی دہائی سے امریکہ کو لیز پر دیا ہوا ہے

ایران سے ڈیاگو گارشیا کا فاصلہ کافی ہے، لیکن یہ کوئی رکاوٹ نہیں ہے: B-2 اسپرٹ اسٹیلتھ بمبار 40 گھنٹے سے زیادہ پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس میں راستے میں ضرورت کے مطابق ہوا میں ہی ایندھن بھرا جا سکتا ہے۔

بمباروں کے ساتھ ساتھ، یہ اڈہ جاسوس طیارے، گلوبل ہاک ڈرون، اور KC-135 اور KC-10 ٹینکر طیارے بھی چلاتا ہے۔ سائبر اور نگرانی کی کارروائیوں کے لیے خصوصی فورسز کے یونٹس اور جدید الیکٹرانک آلات کی بھی اطلاعات ہیں۔ اپنے دور دراز مقام کے باوجود، ڈیاگو گارشیا ایران کو آپریشنل موجودگی کے ساتھ گھیرنے کی امریکی حکمت عملی میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے

یہ ایک ،، بی 2 ،، بمبار طیارہ ھے آج امریکہ نے اس کے ذریعے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا ھے یہ طیارہ پہلے افغانستان جنگ میں بھی استعمال ھوا تھا یہ دشمن کے ریڈار میں نہیں آتا 18 ھزار کلوگرام وزنی بم بارود لے جانے کی صلاحیت رکھتا ھے آواز سے زیادہ تیز رفتار ھے

50 ھزار فٹ بلندی پہ کھڑے ھو کر اپنے ھدف کو نشانہ بناتا ھے ۔ یہ ٹیکنالوجی امریکہ ، روس ، چین ، فرانس ، برطانیہ ، کے پاس ھے 58 مسلم ممالک اس صلاحیت سے محروم ہیں خلافت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد مسلم ممالک کے حکمران اپنے دفاع سے غافل رھے ہیں صرف اپنے ذاتی اقتدار کو مضبوط کرتے اور دولت جمع کرتے رھے ہیں اور ایک دوسرے کے گلے کاٹتے رھے دشمنوں نے انکے درمیان نفرتوں کے پہاڑ کھڑے کردیئے مغرب نے جدید ہتھیار بنائے جبکہ مسلم حکمرانوں نے شاندار فلک بوس محلات بنائے اور شادیوں میں مگن رھے
یہی وجہ ھے کہ آج ایران پہ امریکہ نے حملہ کیا 58 مسلم ممالک کے حکمران ترکی میں جمع ہیں مگر کچھ بھی نہیں کر سکتے مسلم ممالک کی اکثریت امریکہ کی غلامی میں خوش ہے امریکہ طاقت کی بنیاد پہ انہیں کھنڈرات میں تبدیل کررھا ھے اور سب اپنی اپنی باری کا انتظار کر رھے ہیں
میرے جیسے عام شہری اپنے رب سے دعا ھی کرسکتے ہیں
اے مالک توں فلسطین اور ایران کے مسلمانوں کی حفاظت فرما (آمین ثم آمین )۔۔
Copy frm Sojhal ✍️

25/04/2025

تلاش گمشدہ
یہ بچہ مردان گھڑے کلی سے لاپتہ ہو چکا ہے اگر کسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03421995661

08/04/2025

Beautiful attabad lake

08/04/2025

lake #

07/04/2025

# swabi #

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Swabi
Swabi
23430