PTI FANS

PTI FANS

Share

�� � *اللہ پاک ہمارے خان کا حامی و مددگار ہو آمین*

15/02/2026

‏ان کی جنگ عام عوام سے ہے عمران خان سے نہیں 👇

ہر وہ کام جس سے عام عوام کو فائدہ پہنچ سکتا ہے، یہ اس کا راستے روکنے کی ہرممکن کوشش کرتے ہیں۔

14/02/2026

‏مراد سعید نے اپنی سینیٹ کی سیٹ سے استعفیٰ چئیرمین تحریک انصاف کو بھیج دیا

‏پارٹی کو سینیٹ اور اسمبلیوں سے فوری استعفی دینے کا مشورہ/ مطالبہ بھی کر دیا

14/02/2026

‏اپنا اپنا محاذ نہیں چھوڑنا
‏نصر من اللہ و فتح قریب

12/02/2026
Photos from PTI FANS's post 11/02/2026

یہ کسی مجرم یا دہشتگرد کی تصاویر نہیں ہیں۔

یہ تشدد کے نشانات ہیں راجہ اظہر (سابق ایم پی اے)، صدر پی ٹی آئی کراچی اور فہیم خان (سابق ایم این اے)، سینئر نائب صدر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے جسم پر 8 فروری 2026 کی رات، پرامن ہڑتال کی کال کے بعد، انہیں اغوا کر کے ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی حراست میں لیا گیا۔

پولیس اسٹیشن کے اندر کورنگی پولیس کی کسٹڈی میں ان کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر بدترین تشدد کیا گیا۔

یہ مکمل طور پر پُرامن ہڑتال تھی نہ توڑ پھوڑ، نہ قانون شکنی یہ عوامی حمایت کا انتقام تھا۔

ان کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے، آئین کی بحالی اور رول آف لا کی بات کر رہے تھے۔

یہ سب صوبہ سندھ میں بلاول بھٹو کی پیپلز پارٹی کی حکومت کے دور میں ہو رہا ہے۔

پاکستانی قوم سوال کر رہی ہے: یہ حکم کس نے دیا؟
پاکستانی قوم احتساب کا مطالبہ کرتی ہے۔

10/02/2026

‏بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات جاری
اب انتظار ہے کہ باہر آ کر خان کی صحت کے بارے آگاہ کریں، خان کی حیریت تو پتہ چلے کہ کس حال میں رکھا گیا ہے 💔

10/02/2026

بیرسٹر سلمان صفدر عمران خان سے ملاقات کے لیے گیٹ فائیو سے اندر چلے گے

10/02/2026

اہم ترین
بیرسٹر سلمان اکرم اڈیالہ جیل گیٹ نمبر 5 پر پہنچ گئے، بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات متوقع

10/02/2026

سلمان صفدر اڈیالہ روانہ❤
عمران خان سے ملاقات ۔۔۔See more

09/02/2026

#آزادی یا #موت
عمران خان رہائی تحریک کیلئے کنٹینر تیار ۔۔۔🇧🇫
جلد احتجاج کی کال دی جائی گی 🫵

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Gadoon Swabi
Swabi
BASITWITHFRENDS