Gaza Medical Center Yaqubi

Gaza Medical Center Yaqubi

Share

Welcome to Gaza Medical Center, Yaqubi. Your health is our priority!

Get updates on doctor availability, free medical camps, specialist schedules, and modern medical facilities like ultrasound, X-ray, and emergency care.

05/05/2026

ڈاکٹر محمد سعد خان (ڈینٹل سرجن) اب غزہ میڈیکل سنٹر یعقوبی میں صبح تا شام مریضوں کے لیے موجود ہیں۔

🦷 فراہم کردہ سہولیات:
✔️ سکیلنگ (Scaling)
✔️ پالشنگ (Polishing)
✔️ روٹ کنال ٹریٹمنٹ (RCT)
✔️ ڈینٹل ایمپلانٹ (Dental Implant)
✔️ دیگر جدید دانتوں کے علاج

اپنے دانتوں کی حفاظت کریں اور اعتماد بھری مسکراہٹ حاصل کریں۔ آج ہی وزٹ کریں!

📍 غزہ میڈیکل سنٹر یعقوبی
📞 رابطہ: (0938460288/03450432812)

05/05/2026

ڈاکٹرز لسٹ

03/05/2026

ڈاکٹر یونس خان یورولوجسٹ و اینڈرولوجسٹ شام تک غزہ میڈیکل سنٹر میں موجود ہوں گے

03/05/2026
02/05/2026

ڈاکٹر یحیی ارتھوپیڈک غزہ میڈیکل سنٹر میں موجود ہے،اور ساتھ ساتھ ایکسرے ,لیب ،ای سی جی اور صحت کے حوالےسےسہولیات موجود د ہے

02/05/2026

آج بتاریخ 02 مئی بروز ہفتہ موجود ماہر ڈاکٹرز

01/05/2026

🦷 غزہ میڈیکل سنٹر یعقوبی میں بہترین ڈینٹل کیئر بھی موجود!

ڈاکٹر محمد سعد خان - ڈینٹل سرجن
✅ دانتوں کی صفائی | فلنگ | روٹ کنال
✅ دانت نکالنا | درد کا فوری علاج
✅ روزانہ صبح تا شام موجود

آپ کی مسکراہٹ، ہماری ذمہ داری 😊

📍 لوکیشن: مین روڈ یارحسین ٹو چھوٹا لاہور، بلمقابل لیکسن ٹوبیکو کمپنی، یعقوبی صوابی
📞 کال کریں: 0938460288
💬 واٹس ایپ: 03450432812

30/04/2026

ڈاکٹر حافظ ضیاء اللہ
میڈیکل اسپیشلسٹ اور فیملی فزیشن

ڈاکٹر صاحب درج ذیل امراض کے ماہر ہیں اور جدید طبی خطوط پر علاج کرتے ہیں:

شوگر (Diabetes): شوگر کنٹرول کرنا اور اس سے ہونے والی پیچیدگیوں کا علاج۔

بلڈ پریشر (Hypertension): ہائی بلڈ پریشر اور دل کے امراض کی روک تھام۔

معدہ و جگر: سینے کی جلن، قبض، گیس، معدے کا السر اور ہیپاٹائٹس۔

جوڑوں کا درد: گٹھیا، کمر درد اور جسمانی کمزوری۔

سانس کے مسائل: دمہ، الرجی اور پرانی کھانسی۔

گردہ و مثانہ: گردے کی پتھری اور پیشاب کی نالی میں انفیکشن۔

موسمی بیماریاں: ٹائیفائیڈ، ملیریا، ڈینگی اور شدید بخار۔

خصوصیات:

ہنگامی صورتحال (Emergency) میں 24 گھنٹے فوری طبی امداد۔

جدید لیبارٹری اور تشخیصی سہولیات۔

کم قیمت اور معیاری ادویات۔

پتہ: غزہ میڈیکل سینٹر، یعقوبی، ضلع صوابی۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Main Raod Yarhussain To Chota Lahor Opposite Lakson Tobbacco Company/KWO Yaqubi Swabi
Swabi
23320