ATRN Official
My official page follow please
15/02/2026
دل کی صفائی شروع کریں
گھر کی صفائی سب کرتے ہیں…
دل کی صفائی کب کریں گے؟
حسد ختم کریں
نفرت ختم کریں
معاف کرنا سیکھیں
رمضان صاف دل والوں کو پسند کرتا ہے۔
📢 یہ پیغام لازمی شیئر کریں — ثواب جاری رہے گا۔
خوشی دیکھتے ہیں__ نہ غم دیکھتے ہیں💛
فقط تیری مرضی کو ہم_ دیکھتے ہیں♥️
کبھی ان نگاہوں سے تو بھی تو دیکھ❤️
تمھیں جن نگاہوں سے ہم دیکھتے ہیں💔
Follow me pleasev ゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ .
#. Uuhfuhfdf bhff. Tthb bbjj. Ghjbfv. Bjh
09/02/2026
'
جن لوگوں کو آپکی وجہ سے تکلیف پہنچی ہے انہیں گلے لگا لیں کیونکہ دل کو پہنچنے والی تکلیفیں معاف نہیں ہوتیں y
08/02/2026
- *_تکلیف کو بھولیا جا سکتا ہے مگر تکلیف دینے والے کو بھولنا مشکل ہے 🙂♥️🌘_
*__Agree?"_*
06/02/2026
دین کا سب سے خوبصورت پہلو
اچھا اخلاق ہے۔
نرم گفتگو، سچی نیت
اور صاف دل — یہی اصل عبادت ہے۔ ✨
❤️❤️
Nissar NissarFollowing Love
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Swabi