Said Karim CM
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Said Karim CM, Health/Beauty, Swat.
06/08/2024
رحمت کا عشرہ اختتام پذیر ہوا
اور مغفرت کا عشرہ شروع
اللہ تعالیٰ ہماری ساری گناہ معاف فرمائے
04/11/2023
Brilliant from Fakhar Zaman, what a hundred 💯 👌 👏
04/11/2023
This is the fastest hundred by a Pakistani batter in World Cup history.
04/11/2023
فخر زمان نے آج نیوزی لینڈ کے خلاف 81 گیندوں پر 126 رن کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 11 چھکے اور 8 چوکے شامل تھے
18/09/2023
نئے چیف جسٹس جناب قاضی فائز عیسی نے باآواز بلند کیمروں کے سامنے فرمایا ہے کہ وہ اصل میں اللہ کے سامنے جواب دہ ہیں ۔ اس اعلانُ کے بعد قاضی صاحب کا پہلا فرض اس بچے کی موت پر سوؤ موٹو لینا ہے ، جس کی فریاد اور اللہ کے درمیان اب کوئی پردہ باقی نہیں رہ گیا💔
09/09/2023
یااللہ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.