Da Swat Awaz
Barikot Swat
The great Imran Khan. who is still fighting for his country and his people even in these difficult times. May Allah grant Khan Sahib good health.
پاکستان کا افغانستان کو جوابی کارروائی ۔
بہت افسوس کی بات ہے کہ دو مسلمان آپس میں لڑ رہے ہیں۔ اللہ دونوں ملکوں اور اُن لوگوں کو ہدایت دے جو اس کے حامی ہیں۔
Raise your voice for the safe arrival of the flotilla
15/08/2025
اس تمام نقصان کا ذمہ دار ایم پی اے ھے۔ جو کے سیلاب میں بھنے کے بعد اُس نے (Bridge ya culvert) پل یا کلورٹ بنانے کے بجائے پائپ لگوا دی ے، جس کی وجہ سے ہر سال ان کسانوں کا نقصان ہوتا ھے
Har waqt kae chta da khegare kar na kawe
11/04/2025
اس بار سوات کے باشعور عوام کو استعمال کرنے کی ایک منظم کوشش کی جا رہی ہے۔ ہم عمران خان کی رہائی پر خوش ہونگے اور ہر اُس اقدام کی حمایت کرتے ہیں جو امن انصاف اور آزادی کی طرف لے جائے، لیکن ہم یہ نہیں چاہتے کہ ہمارے لوگ ایسے کسی عمل کا حصہ بنیں جس سے ہمارے علاقے کا سکون، ترقی اور اتحاد متاثر ہو۔ ہمیں ہوش مندی، یکجہتی اور دانشمندی سے ایسے حالات کا سامنا کرنا ہوگا تاکہ سوات کا مثبت اور پرامن چہرہ برقرار رہے۔
Shah mobile zone barikot bazar
03415068980
Pashton tahafoz moment jarga ground
Da aman Inqilab Pashton qoam jarga❤❤
پشتون جرگہ سکرین کے مطابق:-
~مسلط جھنگ میں 25000 دکانیں تباہ ہوچکے ہیں۔
~سکرین ڈیٹا کے مطابق پختون خواہ سے 2.3 ملین لوگ ائی ڈی پیز ہوچکی ہیں.
~پورے فاٹا میں ایک ہزار تک مساجد و مدارس شہید ہوئے ہیں۔
~پختون خواہ سرزمین کے 2 لاکھ سے زیادہ گھریں تباہ ہوچکی ہیں.
~کوئٹہ سے لیکر سوات تک 10 لاکھ ایکڑ زمین قبضہ ہوچکا ہیں.
جرگہ / پختونوں کے 2 لاکھ سے زیادہ شناختی کارڈ بلاک ہوچکی ہیں.
~6700 سے زیادہ افراد لاپتہ ہیں۔
~جرگہ ڈیٹا کے مطابق قبائلی پشتون بیلٹ میں 35 بڑے بازار مسمار کئے گئے۔ جنکا ازالہ آج تک نہیں ہوا۔
06/10/2024
تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تری رہبری کا سوال ہے
شہاب جعفری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Swat
19240